Fri, 20 May 2022 20:01:16
ٹاٹا گروپ کے زیر انتظام ایئر انڈیا کے ایک طیارے کو جمعرات کے روز ممبئی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ طیارہ ٹیک آف کے ٹھیک 27 منٹ بعد ائیرپورٹ پر واپس آ گیا۔
View more
Fri, 20 May 2022 19:57:04
مہاراشٹر کے چندرپور میں جمعہ کی علی الصبح دردناک حادثہ ہوا۔ جانکاری کے مطابق شدید حادثہ میں 9 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ جانکاری کے مطابق تیز رفتار سے آ رہے ایک ٹرک اور پٹرول ٹینکر آپس میں ٹکرا گئے ہیں۔ ٹکر اتنی شدید تھی کہ دونوں ٹرکوں میں آگ لگ گئی اور آگ کی زد میں آ کر 9 لوگوں نے موقع پر دم توڑ دیا۔
View more
Fri, 20 May 2022 19:44:23
امسال ایس ایس ایل سی کے جو نتائج ظاہر ہوئے ہیں اس میں تعلیمی اضلاع کاروار اور سرسی کے کُل 7 طلباء 625 میں سے 625 مارکس حاصل کرکے ریاستی ٹاپرس میں شامل ہوگئے ہیں۔
View more
Fri, 20 May 2022 08:08:04
جمعرات کو ریاست کرناٹک میں دہم جماعت کے نتائج ظاہر کردئے گئے ہیں۔ جس میں ریاست بھر میں 145 طلبہ نے صد فیصد کامیابی درج کی ہے، اس میں بیدر کے ودیابھارتی انگلش میڈیم ہائی اسکول کی طالبہ سشمیتا دامو درگادگے بھی شامل ہے۔
View more
Fri, 20 May 2022 07:57:03
وزیر اعظم نریندر مودی کی آبائی ریاست گجرات میں اہم اپوزیشن کانگریس کے کارگزار صدر اورپاٹیدار ریزرویشن تحریک کے جانے مانے لیڈر رہے ہاردک پٹیل نے پارٹی قیادت پرشدید حملہ بولتے ہوئےآج پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔
View more
Fri, 20 May 2022 07:46:52
کرناٹک میں بنگلورو سمیت ریاست کے بیشتر اضلاع میں چوتھے دن بھی لگا تار بارش رہی ہے۔ بنگلورو میں وقفہ وقفہ سے بارش ہورہی ہے۔ اور سرد ہوائیں چلنے سے لوگ گرم کپڑے پہننے پر مجبور ہوگئے ہیں۔
View more
Fri, 20 May 2022 07:37:56
بدھ کے روز کئی اخبارات میں ایسی خبریں شائع ہوئیں جس میں بتایا گیا کہ سعودی عرب نے عازمین حج کے آبِ زمزم لے جانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
View more
Fri, 20 May 2022 07:21:22
سال2021-22 کے ایس ایس ایل سی امتحان کے نتائج کا جمعرات کو اعلان کیا گیا جس میں ایک مسلم طالبہ سمیت 145 نے 625 میں 625 مارکس حاصل کرتے ہوئے صد فیصد کامیابی درج کی۔ ریاستی وزیر برائے بنیادی و ثانوی تعلیم بی سی ناگیش نے بنگلورو میں ایک اخباری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ اس بار ایس ایس ایل سی کی کامیابی کی شرح 85.63 فیصد درج کی گئی ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy