Tue, 07 Jun 2022 11:32:40
بی جے پی نے بھلے ہی ترجمان نوپور شرما اور نوین کمار جندل کو معطل کر دیا ہے، لیکن خلیجی ممالک میں لوگوں کی حکومت ہند سے ناراضگی کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے۔
View more
Tue, 07 Jun 2022 11:28:27
سماجوادی پارٹی کے سینئر لیڈر اعظم خان نے آج جب رامپور لوک سبھا سیٹ پر ہونے والے ضمنی انتخاب کے لیے عاصم رضا کے نام کا اعلان کیا، تو ساتھ ہی عوام سے ان کی بھرپور حمایت کی اپیل بھی کر ڈالی۔
View more
Tue, 07 Jun 2022 11:23:01
ملک میں مذہبی پولرائزیشن اور نفرت بھرے ماحول کو لے کر کانگریس نے بی جے پی پر ایک بار پھر سے زوردار حملہ کیا ہے۔ کانگریس کا الزام ہے کہ بی جے پی ہندوستان کی صدیوں قدیم روایت ’وسودھیو کٹمبکم‘ (پوری دنیا ایک کنبہ ہے) کی بے عزتی کر رہی ہے۔
View more
Tue, 07 Jun 2022 11:17:05
کویت، قطر اور ایران کے احتجاج کے ایک دن بعد اب بحرین، سعودی عرب، خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) اور مصر کے قاہرہ کی مسجد الازہر نے بھی بھارتیہ جنتا پارٹی کی شدید تنقید کی ہے۔
View more
Tue, 07 Jun 2022 11:12:14
پیغمبر اسلام کے خلاف نازیبا بیانات پر مسلم ملکوں کی جانب سے سخت ردعمل کے بعد بھارت میں حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی نے اپنے دو رہنماؤں کو معطل کر دیا۔ لیکن ہندو قوم پرست جماعت کے کارکنان اس اقدام سے سخت ناراض ہیں اور وزیر اعظم مودی اور پارٹی قیادت کے خلاف وہ سوشل میڈیا پر اپنی ناراضگی کا کھل کر اظہار کر رہے ہیں۔
View more
Tue, 07 Jun 2022 11:00:53
عالمی دباؤ کے پیش نظر نپور شرما اور نوین جندل کو بی جےپی سے معطل کئے جانے کے باوجود عرب دنیا کی ناراضگی کم نہیں ہوئی ہے بلکہ خلیجی ملکوں میں جہاں ہندوستانی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم میں شدت آرہی ہے وہیں کویت اور قطر کے بعد ایران اور پاکستان نے بھی ہندوستانی سفیروں کو طلب کرکے نبی کریم ؐ کی شان میں گستاخی کے خلاف اپنا احتجاج درج کرایا ہے۔
View more
Mon, 06 Jun 2022 20:27:11
پیغمبر محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق نوپور شرما کے بیان نے پوری دنیا میں ہندوستان کی شبیہ کو خراب کرنے کا کام کیا ہے۔ بی جے پی نے انھیں پارٹی سے بھلے ہی نکال دیا ہو، لیکن ملک میں بی جے پی کے خلاف سیاسی پارٹیوں کی ناراضگی تھمنے کا نام نہیں لے رہی ہے۔
View more
Mon, 06 Jun 2022 20:23:17
بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی قومی صدر مایاوتی نے بی جے پی ترجمان نوپور شرما کو معطل کیے جانے پر کہا کہ ان کی معطلی یا نکالے جانے سے کام نہیں چلے گا بلکہ ان کو سخت قوانین کے تحت جیل بھیجنا چاہیے۔
View more
Mon, 06 Jun 2022 20:13:00
بی جے پی نے پیغمبر محمدؐ کے خلاف متنازعہ بیان دینے والی نوپور شرما اور نوین کمار جندل کو پارٹی سے نکال باہر کیا ہے، اس کے باوجود بی جے پی کو عالمی سطح پر لگاتار تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy