ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / 21 سے 24 مارچ کے دوران ساحلی علاقے میں ہو سکتی ہے برسات - محکمہ موسمیات نے کی پیشین گوئی

21 سے 24 مارچ کے دوران ساحلی علاقے میں ہو سکتی ہے برسات - محکمہ موسمیات نے کی پیشین گوئی

Tue, 19 Mar 2024 14:11:46    S.O. News Service

منگلورو ، 19 / مارچ  (ایس او نیوز) محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے پیشین گوئی کی ہے کہ 21 مارچ سے 24  کے دوران ساحلی پٹی اور ملناڈو کے علاوہ اتر کرناٹکا کے کچھ علاقوں میں برسات ہونے کے امکانات ہیں ۔
    
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اس دوران کہیں ہلکی اور کہیں معتدل بارش ہو سکتی ہے جو اس موسم کے تیور تبدیل ہونے کی علامت ہے ۔ 


Share: