ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / ہوناور : تیز ہواوں کی وجہ سے  کشتی غرقاب ۔ 14 ماہی گیروں کو بچا لیا گیا

ہوناور : تیز ہواوں کی وجہ سے  کشتی غرقاب ۔ 14 ماہی گیروں کو بچا لیا گیا

Mon, 08 May 2023 21:10:25    S.O. News Service

ہوناور،8 / مئی (ایس او نیوز) ہوناور کاسرکوڈ کے ٹونکا سمندر میں تیز ہواوں کی وجہ سے ماہی گیر کشتی غرقاب ہوگئی جس میں موجود 14 مچھیروں کو مقامی لوگوں کی مدد سے بحفاظت بچا لیا گیا۔ 
    
غرقاب ہونے والی کشتی کا نام ایم ایس ہنگلورو بتایا جاتا ہے ۔ اس میں موجود مچھلی کا شکار کرنے والے جال اور دیگر سامان ڈوب گیا جس کی وجہ سے کشتی کے مالک کو 70 لاکھ روپے کا نقصان ہونے کا اندازہ لگایا گیا ہے۔ 
 


Share: