ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / منگلورو : جنوبی کینرا ڈپٹی کمشنر کے طور پر روی کمار نے لیا چارج

منگلورو : جنوبی کینرا ڈپٹی کمشنر کے طور پر روی کمار نے لیا چارج

Thu, 03 Nov 2022 01:53:56    S.O. News Service

منگلورو 2/ نومبر(ایس او نیوز) جنوبی کینرا ضلع کے نئے ڈپٹی کمشنر کے طور پر آئی اے ایس آفیسر روی کمار ایم آر نے آج بدھ کو اپنے عہدہ کا چارج لیا۔

خیال رہے کہ سابق ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر راجیندرا کے تبادلہ کے بعد ضلع کے انچارج ڈی سی کے طور پر ڈاکٹر کمارا کو ذمہ داری سونپی گئی تھی۔ اب 2012  کرناٹکا بیچ کے آئی اے ایس آفیسر روی کمار کو نئے ڈی سی کے طور پر تعینات کیا گیا ہے  اور انہوں نے ڈاکٹر کمارا سے اپنے عہدے کا چارج لیا ۔  روی کمار اس سے قبل راجیو گاندھی یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسس کے رجسٹرار کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے۔ 


Share: