ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / بھٹکل ڈی وائی ایس پی بیلی ایپّا کا کنداپور تبادلہ؛ شری کانت ہوں گے بھٹکل کے نئے ڈی وائی ایس پی

بھٹکل ڈی وائی ایس پی بیلی ایپّا کا کنداپور تبادلہ؛ شری کانت ہوں گے بھٹکل کے نئے ڈی وائی ایس پی

Wed, 28 Dec 2022 21:14:37    S.O. News Service

بھٹکل 28 ڈسمبر (ایس او نیوز) بھٹکل سب ڈیویژن کے ڈی وائی ایس پی بیلی ایپّا  کا بھٹکل سے کنداپور تبادلہ ہوا ہے جبکہ ان کی جگہ پر کنداپور کے ڈی وائی ایس پی شری کانت کا تقرر کیا گیا ہے۔ جو اگلے ایک دو دن میں چارج لے سکتے ہیں۔

 ڈی وائی ایس پی بیلی ایپّا  نے قریب ایک سال دس ماہ تک  بھٹکل میں  اپنی خدمات انجام دی۔  

نئے آنے والی شری کانت پہلے کمٹہ میں سرکل پولس انسپکٹر تھے، بعد میں ان کو ترقی ملی اور وہ    انٹی کرپشن بیورو (اے سی بی)  میں ڈی وائی ایس پی کے عہدہ پر فائز ہوئے، پھر اُنہیں  کنداپور کے ڈی وائی ایس پی  کے طور پر کام کرنے کا موقع ملا۔ اب اُنہیں کنداپور سے بھٹکل ٹرانسفر کیا گیا ہے۔

 


Share: