نئی پرائیویسی پالیسی پر واٹس ایپ کی صفائی: کہا - فیس بک کے ساتھ نہیں شیئر ہوتے آپ کے میسج 

Source: S.O. News Service | Published on 12th January 2021, 7:46 PM | ملکی خبریں | ان خبروں کو پڑھنا مت بھولئے |

نئی دہلی،12/جنوری (آئی این ایس انڈیا) واٹس ایپ کو اپنی نئی پالیسی کے حوالے سے پوری دنیا میں تنقید کا سامناکرنا پڑرہا ہے۔

دریں اثنا کمپنی نے نئی پالیسی کے بارے میں لوگوں کے شکوک و شبہات کو دور کرنے کے لئے بہت سے سوالوں کا جواب دیا ہے۔ نیز کمپنی نے کہا ہے کہ آپ کا حساس ڈیٹا فیس بک کے ساتھ شیئر نہیں ہوتے۔

اس کے علاوہ کمپنی نے یہ بھی کہا ہے کہ نئی پالیسی اپ ڈیٹ سے دوستوں اور کنبہ کے ساتھ آپ کے پیغامات کی رازداری کو کسی بھی طرح سے اثر نہیں پڑتا ہے۔ واٹس ایپ نے کہا ہے کہ نئی پالیسی میں واٹس ایپ بزنس سے متعلق تبدیلیاں شامل کی جائیں گی، جو اختیاری ہے۔ نیز اس سے واضح ہوجاتا ہے کہ ہم کس طرح ڈیٹا اکٹھا کرتے اور استعمال کرتے ہیں۔

واٹس ایپ نے ایک تفصیلی بلاگ میں لوکیشن ڈیٹا، کال لاگ اور گروپس جیسے ڈیٹا کے بارے میں متعدد سوالات کے جوابات دیئے ہیں۔ یہ بھی کہا گیا ہے کہ واٹس ایپ کا ڈیٹا فیس بک کے ساتھ شیئر نہیں کیا جاتا ہے۔ میسج اور کال کے بارے میں واٹس ایپ نے کہا ہے کہ کمپنی نہ تو آپ کے میسجز کو پڑھ سکتی ہے اور نہ ہی آپ کی کال سن سکتی ہے اور نہ ہی فیس بک ان چیزوں کو کرسکتا ہے۔

کمپنی نے کہا کہ واٹس ایپ اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈہے اور آگے بھی اسی طرح جاری رہے گا۔ کمپنی نے مزید کہا ہے کہ صارفین اپنا ڈیٹا ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔ واٹس ایپ نے کہا ہے کہ صارف اپنا ڈیٹا ایپ سے ہی ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں اور دیکھ سکتے ہیں کہ کمپنی کے پاس آپ کا کتنا ڈیٹا ہے۔

ایک نظر اس پر بھی

لوک سبھا انتخابات 2024: 88 سیٹوں پر ووٹنگ ختم؛ شام پانچ بجے تک تریپورہ میں سب سے زیادہ اور اُترپردیش میں سب سے کم پولنگ

لوک سبھا الیکشن 2024 کے کے دوسرے مرحلہ میں آج ملک کی 13 ریاستوں  سمیت  مرکز کے زیر انتظام خطوں کی جملہ  88 سیٹوں پر انتخابات  کا عمل انجام پا گیا۔جس میں شام پانچ  بجے تک ملی اطلاع کے مطابق  تریپورہ میں سب سے زیادہ   79.50 فیصد پولنگ ریکارڈکی گئی جبکہ  سب سے کم پولنگ اُترپردیش ...

وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ محفوظ رکھا

’دی ہندو‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق، سپریم کورٹ نے بدھ کو مشاہدہ کیا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں اور ووٹر کی تصدیق شدہ پیپر آڈٹ ٹریل میں مائیکرو کنٹرولرز کسی پارٹی یا امیدوار کے نام کو نہیں پہچانتے ہیں۔ جسٹس سنجیو کھنہ اور دیپانکر دتا کی بنچ الیکٹرونک ووٹنگ مشینوں کے ذریعے ڈالے ...

مودی حکومت میں بڑھی مہنگائی اور بے روزگاری کے سبب خواتین پر گھریلو تشدد میں ہوا اضافہ: الکا لامبا

 ’’چنڈی گڑھ لوک سبھا سیٹ پر اس مرتبہ الیکشن تاریخی ثابت ہوگا۔ یہاں کے انتخاب کی لہر ہریانہ، پنجاب میں کانگریس کی فتح طے کرے گی۔‘‘ یہ بیان قومی خاتون کانگریس کی صدر الکا لامبا نے چنڈی گڑھ میں دیا۔ ساتھ ہی انھوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی مہنگائی و بے روزگاری کے معاملے میں ...

ہتک عزتی کے معاملہ میں راہل گاندھی کو جھارکھنڈ ہائی کورٹ سے راحت، کارروائی پر روک

 کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو چائیباسا کے ایم پی-ایم ایل اے کورٹ میں ان کے خلاف چل رہے ہتک عزتی کے معاملہ میں بڑی راحت ملی ہے۔ جھارکھنڈ ہائی کورٹ نے ایم پی-ایم ایل اے کورٹ میں جاری کارروائی پر روک لگا دی ہے۔

مودی کی گارنٹی بے اثر رہی، اس لئے جھوٹ کا سہارا لے رہے ہیں: پی چدمبرم

 کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے کہا کہ 'دولت کی دوبارہ تقسیم' اور 'وراثتی ٹیکس' پر 'من گھڑت' تنازعہ ظاہر کرتا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی اس لوک سبھا الیکشن میں خوفزدہ ہے اور جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے کیونکہ 'مودی کی گارنٹی' کوئی اثر چھوڑنے میں کامیاب نہیں ہو سکی۔

فوج کی بھرتی کا کیا ہوا، مورینہ بجلی چوری کا گڑھ کیوں بن گیا؟ کانگریس کے مودی سے سوالات

کانگریس نے وزیر اعظم مودی کے مدھیہ پردیش میں انتخابی جلسہ سے قبل ریاست کو درپیش کچھ مسائل پر سوالات پوچھے اور دعویٰ کیا کہ ریاست کے دیہی علاقوں، خاص طور پر قبائلی بستیوں میں ’سوچھ بھارت مشن‘ ناکام ثابت ہوا ہے۔

بیدر میں وزیراعلیٰ سدرامیا نے وزیراعظم مودی پر کی سخت تنقید 

بیدر کے انتخابی دورہ پر کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدرامیا نے وزیراعظم نریندر مودی پر  یہ کہہ کر سخت تنقید کی کہ  اُنہیں انتخابات کے موقع پر ہی  کرناٹک کی یاد آتی ہے۔ شہر کے گنیش میدان میں منعقدہ کانگریس پارٹی کے انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ریاست میں شدید خشک سالی ...

بی جے پی نے باغی لیڈر ایشورپا کو 6 سال کے لئے پارٹی سے معطل کر دیا

  کرناٹک میں آزاد امیدوار کے طور پر لوک سبھا الیکشن لڑ رہے بی جے پی کے باغی لیڈر کے ایس ایشورپا کو پارٹی نے 6 سال کے لئے معطل کر دیا۔ زیر بحث شیوموگا لوک سبھا سیٹ سے اپنی نامزدگی واپس نہیں لینے کے ایشورپا کے فیصلے کے بعد بی جے پی کی تادیبی کمیٹی نے اس تعلق سے ایک حکم جاری کر دیا۔ ...

یوپی-بہار میں شدید گرمی کی لہر کی پیش گوئی، کئی ریاستوں میں بارش کا الرٹ

راہملک کی شمالی ریاستوں میں درجہ حرارت ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہا ہے۔ بڑھتی ہوئی گرمی کے باعث لوگوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ تاہم کچھ ریاستوں میں بارش بھی ہو رہی ہے۔ ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے کہا ہے کہ ہمالیائی مغربی بنگال، بہار، اوڈیشہ، آسام، مغربی ...

بی جے پی کی پالیسیوں کی وجہ سے دلت ومسلم ترقی سے محروم: مایاوتی

بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے کہا کہ بی جے پی کی ذات پات ، فرقہ وارانہ و پونجی وادی سوچ اور پالیسیوں کی وجہ سے ملک کے غریب، قبائلی، دلت اور مسلمانوںکی ترقی نہیں ہوسکی۔  مایاوتی نے یہاں سکندرآباد میں گوتم بدھ نگر علاقے کے پارٹی امیدوار راجندر سولنکی اور بلندشہر ...