یلاپور کے ارے بائیل میں پولس سواری اور اومنی کار کے درمیان ٹکر: پانچ زخمی

Source: S.O. News Service | By Abu Aisha | Published on 8th March 2021, 9:33 PM | ساحلی خبریں |

یلاپور:8؍مارچ  (ایس اؤ نیوز)روڈ کراس کرنے والے  ایک بچے کو بچانے کی دھن میں ڈی وائی ایس پی کی سواری ایک اومنی کار کو سے ٹکرا گئی ، جس کے نتیجے میں پانچ لوگ زخمی ہوگئے۔ حادثہ  یلاپور تعلقہ کے  ارے بائیل میں  پیر کو پیش آیا۔

کاروارکے ڈی وائی ایس پی اروند کلگوجی اپنی جیپ کے ذریعے کاروار سے منڈگوڈ جارہے تھے ۔ ارے بائیل کے قریب سے گزر نے کے دوران اچانک ایک بچہ سواری کے سامنے آگیا ۔ اس بچے کو بچانے کی کوشش  میں پولس جیپ  اومنی کار سے ٹکراگئی۔ جس کےنتیجےمیں اومنی  کار پر  سوار پانچ لوگوں کو  معمولی طورپر چوٹیں آئی  ہیں۔ حادثہ میں  ڈی وائی ایس پی اروند کلگوجی کو بھی چوٹیں آئی ہیں۔ یلاپورپولس نے  جائے وقوع  پرپہنچ کر معائنہ کیا ہے۔

ایک نظر اس پر بھی

منڈگوڈ میں ڈاکٹر انجلی نمبالکر  نے کہا : وزیر اعظم صرف من کی بات کرتے ہیں اور جن کی بات بھول جاتے ہیں  

لوک سبھا کے لئے کانگریسی امیدوار ڈاکٹر انجلی نمبالکر نے منڈگوڈ کے ملگی نامی علاقے میں انتخابی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دس برسوں میں وزیر اعظم نریندرا مودی نے صرف من کی بات کی ہے اور انہیں کبھی جن کی بات یاد نہیں آئی ۔

اُتر کنڑا میں چڑھ رہا ہے سیاسی پارہ - پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی اور کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدا رامیا کریں گے ضلع کا دورہ

لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے اُتر کنڑا میں سیاسی پارہ پوری قوت سے اوپر کی طرف بڑھ رہا ہے کیونکہ اپنے اپنے امیدواروں کے پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندرا مودی اور وزیر اعلیٰ سدا رامیا کے دورے طے ہوئے ہیں ۔

اُتر کنڑا میں آج سے 30 اپریل تک چلے گی عمر رسیدہ، معذور افراد کے لئے گھر سے ووٹ دینے کی سہولت

ضلع ڈپٹی کمشنر گنگو بائی مانکر کی طرف سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق الیکشن کمیشن کی طرف سے معذورین اور 85 سال سے زائد عمر والوں کے لئے گھر سے ووٹ دینے کی جو سہولت فراہم کی گئی ہے، اتر کنڑا میں آج سے اس کی آغاز ہو گیا ہے اور 30 اپریل تک یہ کارروائی چلے گی ۔

انجمن گرلز کے ساتھ انجمن بوائز کی سکینڈ پی یو میں شاندار کامیابی پر جدہ جماعت نے کی ستائش؛ دونوں پرنسپالوں کوفی کس پچاس ہزار روپئے انعام

انجمن گرلز پی یو کالج کے ساتھ ساتھ انجمن بوائز پی یو کالج کے سکینڈ پی یو سی میں قریب97  فیصد نتائج آنے پربھٹکل کمیونٹی جدہ نے دونوں کالجوں کے پرنسپال اور اساتذہ کی نہ صرف ستائش اور تہنیت کرتے ہوئے سپاس نامہ پیش کیا، بلکہ ہمت افزئی کے طور پر دونوں کالجوں کے پرنسپالوں کو فی کس ...