کاروار تحصیل افسران کی جانب سے  کالی ندی کنارے پر ریت ضبط

Source: S.O. News Service | By Abu Aisha | Published on 19th July 2019, 7:59 PM | ساحلی خبریں |

کاروار :19؍جولائی  (ایس اؤ نیوز) کالی ندی کے کنارے غیرقانونی ریت سپلائی کے خلاف کارروائی کرتےہوئے محکمہ تحصیل نے جمعرات کو نندنگدا میں ذخیرہ کردہ ریت ذخیرے  کو ضبط کرلیا ۔

سنکیری نندنگدا علاقے کی ندی کنارے غیر قانونی طورپر ذخیرہ کردہ 8میٹر کی موٹائی والے ریت ذخیرے کو تحصیل افسران نے ضبط کرلیا۔ سنکیری نندنگدا علاقے میں بغیر کسی روک ٹوک کے غیرقانونی ریت سپلائی کا دھندہ جاری رہنے کے متعلق باربار شکایتیں موصول ہونے پر بدھ کو تحصیلدار کی قیادت میں 24میٹر ریت ذخیرے کو ضبط کرلیا گیا تھا۔ جمعرات کو تحصیلدار رام چندر کٹی کی رہنمائی میں شری دھرنائک سمیت ولیج اکاؤنٹنٹس، محکمہ اراضی کے افسران پر مشتمل ٹیم نے چھاپہ ماری میں شریک تھی۔ ریت کا ذخیرہ ابھی تک کس کا ہے پتہ نہیں چلاہے۔

ایک نظر اس پر بھی

بھٹکل مسلم اسوسی ایشن ریاض کا اہم فیصلہ؛ ووٹنگ کے لئے بھٹکل جانے والے جماعت کے ممبران کو فری ٹکٹ کا اعلان

  فسطائی طاقتوں کو  برسر اقتدار  پر آنے سے روکنے اورملک  میں جمہوری اقدار کو باقی رکھنے کے مقصد سے    بھٹکل مسلم اسوسی ایشن  ریاض نے محسوس کیا ہے کہ اِس بار کے انتخابات میں   مسلمانوں کی طرف سے صد فیصد ووٹنگ ضروری ہے  اور اس کے لئے ہرممکن قدم اُٹھانے کی ضرورت ہے۔اسی اقدام کے ...

منگلورو میں بی جے پی کارکن نے پولنگ بوتھ کے پاس کیا ہنگامہ - کنداپور میں 'نوٹا' کی مہم زوروں پر

ووٹنگ کے دوران پولنگ بوتھ کے قریب  بی جے پی کارکنوں  کی پہلے پولس پھر صحافیوں کے ساتھ اُس  وقت جھڑپ شروع ہوگئی جب کانگریس امیدوار پدماراج آر پجاری  ایک گھنٹہ تک  ووٹنگ کی قطار میں کھڑے ہونے کے بعد  اپنا ووٹ ڈال کر باہر آرہے تھے۔  واردات  جمعہ صبح کو پیش آئی۔

منڈگوڈ میں ڈاکٹر انجلی نمبالکر  نے کہا : وزیر اعظم صرف من کی بات کرتے ہیں اور جن کی بات بھول جاتے ہیں  

لوک سبھا کے لئے کانگریسی امیدوار ڈاکٹر انجلی نمبالکر نے منڈگوڈ کے ملگی نامی علاقے میں انتخابی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دس برسوں میں وزیر اعظم نریندرا مودی نے صرف من کی بات کی ہے اور انہیں کبھی جن کی بات یاد نہیں آئی ۔

اُتر کنڑا میں چڑھ رہا ہے سیاسی پارہ - پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی اور کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدا رامیا کریں گے ضلع کا دورہ

لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے اُتر کنڑا میں سیاسی پارہ پوری قوت سے اوپر کی طرف بڑھ رہا ہے کیونکہ اپنے اپنے امیدواروں کے پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندرا مودی اور وزیر اعلیٰ سدا رامیا کے دورے طے ہوئے ہیں ۔

اُتر کنڑا میں آج سے 30 اپریل تک چلے گی عمر رسیدہ، معذور افراد کے لئے گھر سے ووٹ دینے کی سہولت

ضلع ڈپٹی کمشنر گنگو بائی مانکر کی طرف سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق الیکشن کمیشن کی طرف سے معذورین اور 85 سال سے زائد عمر والوں کے لئے گھر سے ووٹ دینے کی جو سہولت فراہم کی گئی ہے، اتر کنڑا میں آج سے اس کی آغاز ہو گیا ہے اور 30 اپریل تک یہ کارروائی چلے گی ۔