شرالی کے الویکوڑی ہائی اسکول میں جڑی بوٹیوں اور شمسی توانائی جانکاری پروگرام

Source: S.O. News Service | By Abu Aisha | Published on 12th July 2019, 8:02 PM | ساحلی خبریں |

بھٹکل :12؍جولائی  (ایس اؤ نیوز)شرالی کے الویکوڑی کی شری درگا پرمیشوری ہائی اسکول میں جگدیش چندربوس ایکو کلب کی جانب سے بھارتیہ وکاس ٹرسٹ منی پال اور سنگم سیوا اسوسی ایشن ہوناور کے اشتراک سے جڑی بوٹیوں ، شمسی توانائی اور بارش سے استفادے کے متعلق جانکاری ورکشاپ منعقد کیا۔

سنڈیکیٹ بینک اُڈپی کے موظف مینجر اے ایم راؤ  نے صحت کی حفاظت، غذائی طریقہ کار، جڑی بوٹیوں کی تفصیلات  پروجکٹر کے ذریعے مہیا کی ۔ راگھویندر آچاریہ نے شمسی توانائی (سولار انرجی )کے تعلق سے جانکاری دیں۔ بارکور نیشنل پی یو کالج کے پرنسپال سیتارام شٹی نے بارش سے استفادے کیسے کیا جائے بتایا۔ اسکول کے صدر مدرس کے بی مڈیوال نے پروگرام کی صدارت کی۔ سنگم سیواہوناور ادارے کے صدر رویند رشٹی ڈائس پر موجود تھے۔ سائنس ٹیچر پی کے نائک نے نظامت کی۔

ایک نظر اس پر بھی

بھٹکل مسلم اسوسی ایشن ریاض کا اہم فیصلہ؛ ووٹنگ کے لئے بھٹکل جانے والے جماعت کے ممبران کو فری ٹکٹ کا اعلان

  فسطائی طاقتوں کو  برسر اقتدار  پر آنے سے روکنے اورملک  میں جمہوری اقدار کو باقی رکھنے کے مقصد سے    بھٹکل مسلم اسوسی ایشن  ریاض نے محسوس کیا ہے کہ اِس بار کے انتخابات میں   مسلمانوں کی طرف سے صد فیصد ووٹنگ ضروری ہے  اور اس کے لئے ہرممکن قدم اُٹھانے کی ضرورت ہے۔اسی اقدام کے ...

منگلورو میں بی جے پی کارکن نے پولنگ بوتھ کے پاس کیا ہنگامہ - کنداپور میں 'نوٹا' کی مہم زوروں پر

ووٹنگ کے دوران پولنگ بوتھ کے قریب  بی جے پی کارکنوں  کی پہلے پولس پھر صحافیوں کے ساتھ اُس  وقت جھڑپ شروع ہوگئی جب کانگریس امیدوار پدماراج آر پجاری  ایک گھنٹہ تک  ووٹنگ کی قطار میں کھڑے ہونے کے بعد  اپنا ووٹ ڈال کر باہر آرہے تھے۔  واردات  جمعہ صبح کو پیش آئی۔

منڈگوڈ میں ڈاکٹر انجلی نمبالکر  نے کہا : وزیر اعظم صرف من کی بات کرتے ہیں اور جن کی بات بھول جاتے ہیں  

لوک سبھا کے لئے کانگریسی امیدوار ڈاکٹر انجلی نمبالکر نے منڈگوڈ کے ملگی نامی علاقے میں انتخابی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دس برسوں میں وزیر اعظم نریندرا مودی نے صرف من کی بات کی ہے اور انہیں کبھی جن کی بات یاد نہیں آئی ۔

اُتر کنڑا میں چڑھ رہا ہے سیاسی پارہ - پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی اور کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدا رامیا کریں گے ضلع کا دورہ

لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے اُتر کنڑا میں سیاسی پارہ پوری قوت سے اوپر کی طرف بڑھ رہا ہے کیونکہ اپنے اپنے امیدواروں کے پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندرا مودی اور وزیر اعلیٰ سدا رامیا کے دورے طے ہوئے ہیں ۔

اُتر کنڑا میں آج سے 30 اپریل تک چلے گی عمر رسیدہ، معذور افراد کے لئے گھر سے ووٹ دینے کی سہولت

ضلع ڈپٹی کمشنر گنگو بائی مانکر کی طرف سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق الیکشن کمیشن کی طرف سے معذورین اور 85 سال سے زائد عمر والوں کے لئے گھر سے ووٹ دینے کی جو سہولت فراہم کی گئی ہے، اتر کنڑا میں آج سے اس کی آغاز ہو گیا ہے اور 30 اپریل تک یہ کارروائی چلے گی ۔