بھٹکل بلاک کانگریس عہدیداران کی فہرست : کے سلیمان محمد نائب صدر اور ایس ایم پرویز جوائنٹ سکریٹری

Source: S.O. News Service | By Abu Aisha | Published on 25th September 2021, 9:06 PM | ساحلی خبریں |

بھٹکل: 25؍ستمبر(ایس اؤ نیوز)ریاست میں اگلے چند ماہ میں ہونے والے ضلع پنچایت اور تعلقہ پنچایت انتخابات کو دیکھتے ہوئے بھٹکل کانگریس میدان میں اترنے کےلئے تیاریوں میں جٹی ہوئی ہے۔ اسی مناسبت سے اربن بینک ہال میں منعقدہ مہاتما گاندھی سورجیا پروگرام میں بھٹکل بلاک کانگریس صدر سنتوش نائک نے بھٹکل کانگریس کے عہدیداران کی فہرست کوجاری کرتے ہوئے عوام تک پہنچ کر کانگریس کی پالیسیوں کو سمجھانےکی اپیل کی۔ اعلان کردہ فہرست کی تفصیل کچھ اس طرح ہے۔

نائب صدور:شری کنٹھ وینکٹ گری ہیبار۔کے سلیمان محمد صاحب۔ وینکٹیا جٹیا بھئیرو منے ۔گوپال نائک بائیلور۔ سومیا گونڈا۔

جنرل سکریٹری :سریش ناگپا نائک موڈبھٹکل ۔                      خازن: دیوی داس واسو دیو آچاری

جوائنٹ سکریٹری :بھاسکر منجو موگیر بیلکے ۔ دیوی داس ایرا نائک یلووڑی کووؤر۔ گنپتی رام چندر نائک تلاند۔ وینکٹیش سنیا نائک۔ سریش ناگپا نائک۔ روی شنکر جٹپا نائک گوڑی ہتل۔ چندرو ماستی گونڈا۔ ناگپا سبرائے نائک تیرن مکی۔ کرشنا منجوناتھ بھنڈاری۔ ایس ایم پرویز۔ تمپا گوئیدپا نائک۔

سکریٹری :نارائن منجپا نائک بیلکے۔ منجوناتھ سومیا نائک کمن گدے۔ آنندنائک مٹھلی۔ شنکر سنکرپا نائک کونار۔ سوم شیکھر نائک  ماروکیری۔ رویندر جٹپا نائک۔ وسنت تمیا دیواڑیگاہیبلے۔ سنتوش  دیویا نائک الویکوڑی۔ کرشنا سبرائے دیواڑیگا تٹی ہکل۔ درگا داس دیوپا موگیر سنبھاوی۔ روی کنا ہریکانت مرڈیشور۔ ناگیش راما نائک مرڈیشور۔ رمیش مادیو نائک ہرلی سال اور 24ممبران کو نامزد کیاگیا ہے۔

ایک نظر اس پر بھی

بھٹکل مسلم اسوسی ایشن ریاض کا اہم فیصلہ؛ ووٹنگ کے لئے بھٹکل جانے والے جماعت کے ممبران کو فری ٹکٹ کا اعلان

  فسطائی طاقتوں کو  برسر اقتدار  پر آنے سے روکنے اورملک  میں جمہوری اقدار کو باقی رکھنے کے مقصد سے    بھٹکل مسلم اسوسی ایشن  ریاض نے محسوس کیا ہے کہ اِس بار کے انتخابات میں   مسلمانوں کی طرف سے صد فیصد ووٹنگ ضروری ہے  اور اس کے لئے ہرممکن قدم اُٹھانے کی ضرورت ہے۔اسی اقدام کے ...

منگلورو میں بی جے پی کارکن نے پولنگ بوتھ کے پاس کیا ہنگامہ - کنداپور میں 'نوٹا' کی مہم زوروں پر

ووٹنگ کے دوران پولنگ بوتھ کے قریب  بی جے پی کارکنوں  کی پہلے پولس پھر صحافیوں کے ساتھ اُس  وقت جھڑپ شروع ہوگئی جب کانگریس امیدوار پدماراج آر پجاری  ایک گھنٹہ تک  ووٹنگ کی قطار میں کھڑے ہونے کے بعد  اپنا ووٹ ڈال کر باہر آرہے تھے۔  واردات  جمعہ صبح کو پیش آئی۔

منڈگوڈ میں ڈاکٹر انجلی نمبالکر  نے کہا : وزیر اعظم صرف من کی بات کرتے ہیں اور جن کی بات بھول جاتے ہیں  

لوک سبھا کے لئے کانگریسی امیدوار ڈاکٹر انجلی نمبالکر نے منڈگوڈ کے ملگی نامی علاقے میں انتخابی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دس برسوں میں وزیر اعظم نریندرا مودی نے صرف من کی بات کی ہے اور انہیں کبھی جن کی بات یاد نہیں آئی ۔

اُتر کنڑا میں چڑھ رہا ہے سیاسی پارہ - پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی اور کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدا رامیا کریں گے ضلع کا دورہ

لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے اُتر کنڑا میں سیاسی پارہ پوری قوت سے اوپر کی طرف بڑھ رہا ہے کیونکہ اپنے اپنے امیدواروں کے پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندرا مودی اور وزیر اعلیٰ سدا رامیا کے دورے طے ہوئے ہیں ۔

اُتر کنڑا میں آج سے 30 اپریل تک چلے گی عمر رسیدہ، معذور افراد کے لئے گھر سے ووٹ دینے کی سہولت

ضلع ڈپٹی کمشنر گنگو بائی مانکر کی طرف سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق الیکشن کمیشن کی طرف سے معذورین اور 85 سال سے زائد عمر والوں کے لئے گھر سے ووٹ دینے کی جو سہولت فراہم کی گئی ہے، اتر کنڑا میں آج سے اس کی آغاز ہو گیا ہے اور 30 اپریل تک یہ کارروائی چلے گی ۔