ہوناور میں 3فروری کو بڑے پیمانے پر روزگار میلے کا انعقاد : بے روزگار توجہ دیں

Source: S.O. News Service | By Abu Aisha | Published on 31st January 2019, 9:08 PM | ساحلی خبریں |

ہوناور:31؍جنوری (ایس او نیوز)محکمہ  روزگاردفتر کاروار کی جانب سے 3فروری کی صبح 30-9بجے سے شام 30-03بجے تک ہوناور کی ایس ڈی ایم کامرس، سائنس ڈگری کالج میں بڑے پیمانے پر روزگار میلہ منعقد کرنےکی جانکاری پریس ریلیز کے ذریعے دی گئی ہے۔

روزگارمیلے میں ایس ایس ایل سی، پی یوسی، آئی ٹی آئی ، ڈپلوما، بی ای (میکانیکل اور سی ایس )، کوئی بھی ڈگری ہولڈ ر شریک ہوسکتے ہیں۔ بی ایس سی نرسنگ ، جی این ایم نرسنگ کو ترجیح دی جائے گی۔ متعلقہ روزگار میلے میں وکیڈائیڈ اڈونیچر سرویس پرائیویٹ لمیٹیڈمنی پال ہاسپٹل ، آٹو پارٹی پرائیویٹ لمیٹیڈ ، کونکن کنسٹرکشن پرائیویٹ لمیٹیڈسمیت مشہور پرائیویٹ کمپنیاں شریک ہونگی۔ خواہش مند طلبا زائد معلومات کے لئے 9481403800-9481274298پر رابطہ کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔

ایک نظر اس پر بھی

بی جے پی نے بیف ایکسپورٹ کمپنی سمیت پاکستانی ایجنسی سے بھی لیا ہے چندہ ؛ بھٹکل میں کانگریس کی پریس کانفرنس

گئو کشی کی مخالفت اور مویشیوں کی سپلائی کے دوران غریب مسلمانوں اور دلتوں پر حملہ کرنے اور کئی ایک کو موت کے گھاٹ اُتارنے والے نام نہاد گئورکھشکوں کی حمایت کرنے والی بی جے پی پر کانگریس نے الزام لگایا ہے کہ بی جے پی نے الیکٹورل بونڈ کے ذریعے بیف ایکسپورٹ کرنے والی کمپنی سے ...

سرسی: نقلی دستاویزات کی بنیاد پر کاروں کی خریداری - بینکوں کو دیا گیا کروڑوں روپیوں کا دھوکہ

موٹر گاڑیوں کی خریداری کے لئے فریب کاروں کی ایک ٹولی کے ذریعے نقلی دستاویزات کی بنیاد پر کروڑوں روپئے قرضہ لینے اور پھر گاڑیاں نہ خریدتے ہوئے کےڈی سی سی بینک کے علاوہ کئی نیشنلائزڈ بینکوں کو دھوکہ دینے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

منڈگوڈ میں سدارامیا نے کہا : بی جے پی جھوٹ کا کارخانہ اور مودی جھوٹوں کے سردار

منڈگوڈ میں کانگریس کی طرف سے منعقدہ پرجا دھونی - ۲ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سدا رامیا نے بی جے پی اور وزیر اعظم نریندرا مودی پر تیکھے وار کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی جھوٹ کا کارخانہ تو وزیر اعظم مودی جھوٹوں کے سردار ہیں ۔ جھوٹ ہی ان کا خاندانی بھگوان ہے اس لئے ان پر اعتبار ...

بی جے پی اُمیدوار صرف مودی کے نام پرووٹ مانگ رہے ہیں،بھٹکل سمیت کرناٹک کی 20 سے زائد سیٹوں پرہماری جیت یقینی؛ کانگریس ترجمان کا بیان

لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی    ترقی کے نام پر یا حلقہ کے مسائل کو حل کرنے کے نام پر  عوام سے  ووٹ نہیں مانگ رہی ہے   بلکہ مودی کے نام پر ووٹ مانگ رہی  ہے۔ بی جے پی کے پاس ڈیولپمنٹ کا کوئی منصوبہ نہیں ہے،  وہ صرف ذات پات، ہندو مسلم منافرت اور جھوٹے اور نفرتی بیانات کے ذریعے  ...

اُترکنڑا کے عازمین حج کے لئے بھٹکل میں فراہم کی گئی ویکسین کی سہولت؛ سفر حج پر ضلع سے روانہ ہوں گے 220 لوگ

ضلع اُترکنڑا کے عازمین حج کے لئے جمعرات کو بھٹکل تنظیم ہال میں ویکسین کی سہولت فراہم کی گئی، جس کے لئے تنطیم کی طرف سے ضلع حج کمیٹی کی جانب سے تمام عازمین کو ویکسین کے لئے بھٹکل تنظیم آفس پہنچنے  کی ہدایت جاری کی گئی تھی۔