Wed, 27 Jan 2021 17:23:13
افغان طالبان کی سینئر قیادت منگل کے روز ایران پہنچی، جہاں اُس نے افغانستان میں متحارب گروہوں کے درمیان امریکی سرپرستی میں ہونے والی امن بات چیت کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
View more
Wed, 27 Jan 2021 17:16:54
ناسا کے دو خلابازوں نے بین الاقوامی خلائی سٹیشن کی مرمت کا کام شروع کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں دونوں ہفتے میں دو دو بار خلائی سٹیشن سے باہر نکل کر اس کی مرمت کریں گے اور نئے آلات نصب کریں گے۔
View more
Wed, 27 Jan 2021 17:14:06
ایران کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران امریکی فوج سعودی عرب کے بحیرہ احمر کی بندرگاہ کے ساتھ ساتھ مزید دو ہوائی اڈے کھولنے کے امکان پر غور کر رہی ہے۔
View more
Tue, 26 Jan 2021 18:15:42
یمن کی آئینی حکومت کے وزیراعظم معین عبدالملک نے کہا ہے کہ امریکی انتظامیہ کی طرف سے حوثی ملیشیا کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے نتیجے میں خطے میں ایرانی توسیع پسندی کے سامنے ایک بڑی رکاوٹ کھڑی ہوئی ہے۔ انہوں نے یورپی یونین سے بھی حوثی ملیشیا کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا مطالبہ کیا۔
View more
Tue, 26 Jan 2021 18:12:40
ایران میں ایک اور ریسلر کو قتل کے الزام میں قصور وار قرار دے کر پھانسی دے دی گئی ہے۔گذشتہ پانچ ماہ میں یہ دوسرے ریسلر ہیں جنھیں تختہ دار پر لٹکایا گیا ہے۔ان سے پہلے چیمپئن ریسلر نوید افکاری کو سُولی دے دی گئی تھی۔ان کی پھانسی پر عالمی سطح پر سخت ردعمل کا اظہار کیا گیا تھا۔
View more
Tue, 26 Jan 2021 18:09:02
الحرمین الشریفین کے امور کے نگرانِ اعلی ڈاکٹر عبدالرحمن السديس نے تصدیق کی ہے کہ مسجد حرام کے صحنوں میں شجر کاری کی تجویز زیر غور ہے۔
View more
Tue, 26 Jan 2021 18:06:48
بھارت میں سیرم انسٹی ٹیوٹ کے چیف ایگزیکٹو کے مطابق ان کا ادارہ برطانوی دوا ساز کمپنی AstraZeneca کی جانب سے سعودی عرب کو آئندہ ایک ہفتے کے دوران کرونا وائرس کی 30 لاکھ خوراک فراہم کرے گا۔
View more
Tue, 26 Jan 2021 18:01:21
اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر مجید تخت روانچی کا کہنا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان تعلقات کے معاملے میں ہر چیز بائیڈن انتظامیہ پر منحصر ہے۔
View more
Tue, 26 Jan 2021 17:50:20
سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنے حامیوں کو بغاوت کے لیے اکسانے اور ہجوم کو کانگریس کی عمارت پر چڑھائی کی ترغیب دینے کے الزامات کی وجہ سے امریکا میں ڈیموکریٹک پارٹی ان کے خلاف دستور کے مطابق کارروائی کے حق میں مطلوبہ ووٹوں کے حصول کی جدوجہد کر رہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy