Sat, 20 Sep 2025 11:41:50
کرناٹک حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ستمبر کے اواخر اور اکتوبر کے اوائل میں پسماندہ طبقات کمیشن کی نگرانی میں ریاست بھر میں ایک نیا سماجی، معاشی اور تعلیمی سروے کرایا جائے گا۔
View more
Thu, 18 Sep 2025 13:30:25
کرناٹک میں انتخابی فہرستوں کو درست کرنے اور نئے اہل رائے دہندگان کو شامل کرنے کے مقصد سے الیکشن کمیشن آف انڈیا نے فیصلہ کیا ہے کہ 25؍ ستمبر کے بعد کسی بھی وقت اسپیشل انٹینسیو ریویژن (SIR) کا آغاز کیا جائے گا۔ ریاست میں اس سے قبل آخری مرتبہ یہ عمل 2002 میں انجام دیا گیا تھا، جس کے بعد اب دو دہائیوں کے وقفے کے بعد ایک بار پھر اس مشق کو شروع کیا جارہا ہے۔
View more
Thu, 18 Sep 2025 12:02:21
وزیر اعظم نریندر مودی کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر جہاں بی جے پی نے پورے ملک میں ’’سیوا پکھواڑا‘‘ کا اہتمام کیا، وہیں یوتھ کانگریس نے اسے ’’قومی یومِ بے روزگاری‘‘ کے طور پر مناتے ہوئے انوکھا احتجاج کیا۔
View more
Thu, 18 Sep 2025 11:55:52
بیسکام (BESCOM) کے اسسٹنٹ انجینئر شیوراجو وائی۔ایم، جو حال ہی میں ایک سڑک حادثہ میں المناک طور پر جاں بحق ہوگئے تھے، کے اہل خانہ کو ایک کروڑ روپے کی مالی امداد فراہم کی گئی۔ یہ چیک وزیر توانائی کے جے جارج نے ایک سادہ تقریب کے دوران مرحوم کی والدہ لکشمی دیوما کے حوالے کیا۔
View more
Wed, 17 Sep 2025 14:35:23
نقاب پوش تین افراد نے دیسی پستول اور چاقوؤں کے زور پر وجے پورہ ضلع کے ایک قومی بینک میں عملے کو باندھنے کے بعد لوٹ مار کرتے ہوئے 20 کروڑ روپے سے بھی زائد نقدی اور سونے کے زیورات لے اُڑے، اس بات کی اطلاع پولیس نے بدھ کو دی۔
View more
Tue, 16 Sep 2025 18:40:24
خانہ پور علاقے میں ریلوے کی بنیادی سہولتوں کو فروغ دینے کے لئے ایک عرصے سے مطالبہ کیا جا رہا تھا جسے پورا کرنے کے لئے نئے منصوبے کو محکمہ ریلوے کے منسٹر آف اسٹیٹ وی سومنّا کی موجودگی ہری جھنڈی دکھائی گئی ۔
View more
Tue, 16 Sep 2025 18:08:08
ریاستی محکمۂ تعلیم نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ کرناٹک کے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں میں دسہرہ کی تعطیلات 20؍ ستمبر سے شروع ہو کر 7؍ اکتوبر تک جاری رہیں گی۔ اس اعلان کے ساتھ ہی طلبہ کو مجموعی طور پر 18 دنوں کا وقفہ ملے گا۔
View more
Tue, 16 Sep 2025 11:38:34
وزیراعلیٰ سدارامیا نے کہا ہے کہ آئین کی حفاظت ہر شہری کی ذمہ داری ہے اور اس فریضے کی ادائیگی کے بغیر جمہوریت کو مستحکم نہیں بنایا جاسکتا۔ انہوں نے واضح کیا کہ ووٹوں کی خرید و فروخت اور عوام کو مذہب کے نام پر گمراہ کرنے کی سازشیں دراصل جمہوریت کی جڑوں کو کھوکھلا کرنے کی کوشش ہیں، جنہیں ہر حال میں ناکام بنانا ضروری ہے۔
View more
Mon, 15 Sep 2025 17:04:46
کرناٹک ہائی کورٹ نے عالمی بُوکر ایوارڈ یافتہ مصنفہ اور سماجی کارکن بانو مشتاق کو میسور دسہرہ تقریبات کے افتتاح کے لیے ریاستی حکومت کی جانب سے مدعو کرنے کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے اس معاملے میں دائر تمام عرضیاں خارج کر دیں۔ اس فیصلے کے بعد بانو مشتاق کے بطور مہمانِ خصوصی دسہرہ افتتاح میں شرکت کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy