Thu, 12 Jun 2025 17:33:08
ریاستی حکومت نے 248 پولیس اہلکاروں کو ایک نو تشکیل شدہ فرقہ وارانہ تشدد کنٹرول فورس میں تعینات کیا ہے جس کا مقصد ریاست کے ساحلی اور ملناڈ علاقوں میں انتقامی ہلاکتوں اور فرقہ وارانہ بدامنی کے سلسلے کو روکنا ہے۔
View more
Thu, 12 Jun 2025 10:51:40
ریاست کرناٹک میں کووِڈ-19 کے نئے معاملات میں اضافہ کے بعد حکومت نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ 10 دنوں کے دوران ریاست میں کیے گئے 5000 ٹیسٹوں میں سے 862 افراد کورونا مثبت پائے گئے ہیں، جبکہ اب تک 11 اموات کی اطلاع ہے۔ ان میں سے 10 مریض پہلے سے سنگین بیماریوں میں مبتلا تھے اور کووِڈ ان کی ثانوی وجہ بتائی گئی ہے۔
View more
Wed, 11 Jun 2025 20:26:05
کرناٹک ہائی کورٹ میں آج 4 جون کو بینگلورو کے چنا سوامی اسٹیڈیم کے باہر پیش آئے افسوسناک بھگدڑ واقعہ پر سماعت ہوئی، جس کے دوران ریاستی حکومت نے براہ راست (بی سی سی آئی) اور رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) کو اس واقعے کا ذمہ دار قرار دیا۔
View more
Wed, 11 Jun 2025 20:16:47
کرناٹک کے ضلع ہاسن کے بیلور تعلقہ سے تعلق رکھنے والی ایک 33 سالہ خاتون چائترا کو اپنے شوہر، بچوں اور سسرالی رشتہ داروں کو نیند کی گولیاں کھلا کر مارنے کی کوشش کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق اس نے یہ انتہائی اقدام اپنے ناجائز تعلقات کو چھپانے کے لیے کیا۔
View more
Wed, 11 Jun 2025 17:46:41
کرناٹکا کے وزیر اعلیٰ سدا رامیا نے دہلی میں کانگریس پارٹی ہائی کمان سے ملاقات کے بعد اعلان کیا ہے گزشتہ دس سال قبل ریاستی پسماندہ طبقات کمیشن چیرمین ایچ کانتا راجو نے جو 'سماجی و اقتصادی سروے' کروایا تھا اس کی رپورٹ کے پس منظر میں اب پھر ایک بار یہ سروے یا 'ذات شماری' کا عمل دہرایا جائے گا ۔
View more
Wed, 11 Jun 2025 11:48:20
شہر میں ساَئبر فراڈ کا ایک ایسا معاملہ سامنے آیا ہے جس میں دھوکے بازوں نے ایک معمر جوڑے کو ڈیجیٹل اریسٹ کی دھمکی دے کر ان سے تقریباً 4.79 کروڑ روپے وصول کیے تھے ۔ جس کی بعد بینگلورو ساوتھ کے سی ای این پولیس تھانے کی تفتیشی ٹیم نے دو ملزمین کو گرفتار کر لیا ہے ۔
View more
Wed, 11 Jun 2025 11:34:19
کرناٹک میں وقفے کے بعد بارشوں کا نیا سلسلہ دوبارہ شروع ہونے جا رہا ہے، جس کے تحت ریاست کے مختلف اضلاع میں موسلا دھار بارش، گرج چمک اور تیز ہواؤں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 11 جون سے ریاست بھر میں بارش کا زور بڑھ جائے گا اور اس سلسلے میں کئی اضلاع کے لیے یلو الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔
View more
Tue, 10 Jun 2025 19:35:15
کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے پیر کو دہلی میں کانگریس کے سینئر لیڈر راہول گاندھی سے ملاقات کے بعد اعلان کیا کہ ریاست میں ذات پر مبنی مردم شماری کا عمل دوبارہ شروع کیا جائے گا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیو کمار بھی موجود تھے۔
View more
Tue, 10 Jun 2025 17:27:59
معروف مصنف اور دانشور کے ایس بھگوان کے خلاف توہین مذہب کے مقدمہ میں بینگلورو کی عدالت نے فیصلہ سنا دیا ہے۔ عدالت نے ’رام مندر کیوں نہیں چاہیے؟‘ کے عنوان سے لکھی گئی کتاب کے سلسلہ میں ان پر عائد تمام الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مکمل طور پر بری کر دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy