Mon, 01 Oct 2018 18:18:37
دو موٹربائکس پر سوار ہوکر آنے والے نامعلوم شرپسندوں نے نیرلکٹے میں واقع ایک سیلون میں گھس کر توڑ پھوڑ مچائی اور سیلون میں موجود ملازم کو پیٹ ڈالا۔
View more
Mon, 01 Oct 2018 18:14:50
بھٹکل ٹاؤن میونسپل کاؤنسل کا عام اجلاس صدر کاؤنسل جناب مٹا صادق کی صدارت میں منعقد ہوا۔اس موقع پر کاؤنسلر وینکٹیش نائک نے یہ مسئلہ اٹھایا کہ میونسپالٹی کی دکانوں کی نیلامی کے وقت جن دکانداروں نے نیلامی میں حصہ لینے کے لئے رقم ڈپازٹ کی تھی وہ اب تک واپس نہیں لوٹائی گئی۔وینکٹیش نائک کا کہنا تھا کہ گزشتہ عام اجلاس رقم واپس کرنے کے سلسلے میں تجویز منظور کرکے ضلع انتظامیہ کو بھیج دی گئی تھی، لیکن اب تک
View more
Mon, 01 Oct 2018 17:54:08
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے چیئرمین ای ابوبکر نے اپنے ایک بیان میں سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے پر اپنی مایوسی ظاہر کی ہے جس میں معروف سماجی کارکنان گوتم نولکھا، سُدھا بھاردواج،وراورا راؤ، ارون فریرا اور ویرنان گونجالوس کو کالے قانون یو اے پی اے کے تحت بھیما کورے گاؤں تشدد سے جوڑنے کے لیے ان کے خلاف پونے پولیس کو اپنی جانچ جاری رکھنے کی اجازت دی گئی ہے۔
View more
Mon, 01 Oct 2018 17:03:07
بنی گالہ تجاوزات کیس میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیے ہیں کہ عمران خان سب سے پہلے اپنا گھر قانون کے دھارے میں لائیں اور سب سے پہلا جرمانہ بھی انہیں کو ادا کرنا ہوگا۔چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنی گالہ تجاوزات کیس کی سماعت ہوئی، اس موقع پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ سروے آف پاکستان نے کورنگ نالہ کا سروے کرکے رپورٹ دی ہے، کورنگ نالے پر لوگوں نے تجاوزات قائم کر رکھی ہیں،
View more
Mon, 01 Oct 2018 16:50:07
پاکستان چین اقتصادی راہداری کے لگ بھگ 60 ارب ڈالر کے منصوبوں کا مرکزی محور 8 ارب 20 کروڑ ڈالر کی خطیر سرمایہ کاری سے کراچی کو پشاور سے ملانے والی ریلوے لائینوں کے منصوبے پر پاکستان کی نئی حکومت اس کی لاگت اور مالیاتی شرائط حوالے سے پریشانی کا اظہار کر رہی ہے اور مبینہ طور پر پاکستانی حکومت نے اقتصادی راہداری کے تمام منصوبوں پر نظر ثانی کیلئے چینی حکومت سے رابطہ کیا ہے۔پاکستان کے نومنتخب وزیر اعظم
View more
Mon, 01 Oct 2018 10:45:11
ہندوستا ن جیسے تکثیری ملک میں اور خاص طور پر ملک کے موجودہ منظر نامے میں یہاں کے مسلمانوں کے لئے جمعیۃعلماء نعمت خداوندی اور عطیہ الٰہی ہے۔
View more
Sat, 29 Sep 2018 19:02:47
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتابنرجی نے دعویٰ کیا ہے کہر یاست میں بچوں کی دل کے متعلق مرج کا علاج پوری طرح سے مفت ہے۔ ہفتہ کو عالمی یوم دل کے موقع پر انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھاکہ آج عالمی یوم دل ہے ۔ صحت مند جسم کے لئے صحت مند دل کا ہونا بے حد ضروری ہے ۔مجھے آپ کو یہ بتانے میں بے حد خوشی ہو رہی ہے کہ مغربی بنگال سرکار نے بچوں کے دل سے متعلق بیماری کے علاج اور دیگر متعلق کام بالکل مفت فراہم کرتی ہے
View more
Sat, 29 Sep 2018 18:59:20
بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی ہدایت پر مغربی بنگال سرکار نے ملک کی راجدھانی دہلی میں بنگلہ کی تعلیم و تدریس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس سلسلے میں ہفتہ کو ریاستی تعلیمی محکمہ کے ایک سینئر افسر نے بتایا کہ بڑے پیمانے پر بنگال کے لوگ دہلی اور آس پاس کے شہروں میں رہتے ہیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy