Fri, 05 Oct 2018 17:46:42
امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ ’’پہلے کے مقابلے میں آج کل کے دہشت گرد خطرات زیادہ گنجلک، مختلف النوع اور تیز تر قسم کے ہیں‘‘۔
View more
Fri, 05 Oct 2018 17:40:43
امریکی نائب صدر نے دعویٰ کیا کہ انہیں ایک امریکی انٹیلی جنس کے ایک اہم ذمہ دار نے بتایا ہے کہ چین کی کوششوں کے مقابلے میں روس کی جانب سے کی جانے والی ایسی کوششیں تنکے کے برابر ہیں۔
View more
Fri, 05 Oct 2018 17:35:40
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں پولیس اہل کاروں نے مبینہ طور پر تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور ملازمت کا تحفظ نہ ہونے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ جمعرات کے روز کنٹریکٹ پر کام کرنے والے درجنوں پولیس اہل کار مستقل ملازمت کے حق اور کئی ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاج کے لیے دارالحکومت مظفر آباد میں پریس کلب کے باہر جمع ہوئے۔
View more
Fri, 05 Oct 2018 17:25:25
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں یہودی مافیا کے ایک گروپ نے پولیس کی معاونت سے پرانے بیت المقدس میں ’عقبہ درویش‘ نامی ایک تاریخی عمارت پر قبضہ کرلیا۔
View more
Fri, 05 Oct 2018 17:04:08
مہاراشٹر کے ناندیڑ ضلع کے مختلف علاقوں سے دہشت گردی کے الزامات کے تحت گرفتار پانچ ملزمین کے مقدمہ کی سماعت تیزی سے جاری ہے ، دفاعی وکلاء کی کوششوں سے ایک قلیل وقفہ میں ۲۹؍ سرکاری گواہوں کے بیانات کا اندراج خصوصی این آئی اے عدالت میں کیا جاچکا ہے ۔یہ اطلاع آج یہاں ممبئی ان ملزمین کو قانونی امداد فراہم کرنے والی تنظیم جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ار شد مدنی) قانونی امداد کمیٹی کے سربراہ گلزار اعظمی نے دی۔
View more
Thu, 04 Oct 2018 19:20:40
ویسٹ انڈیز کے خلاف راج کوٹ میں کھیلے جا رہے دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن 18سال کے سلامی بلے باز پرتھوی شا نے اپنے پہلے میچ میں ہی شاندار بلے بازی کرتے ہوئے سنچری جڑ دیا ۔ اسی کے ساتھ شا سب سے کم عمر کے ہندوستان کے دوسرے بلے باز بن گئے ہیں جنہوں نے اپنے کریئر کے پہلے ٹیسٹ میچ میں سنچری لگائی ہے ۔
View more
Thu, 04 Oct 2018 19:02:21
گھر پر حملہ کرنے کے الزام میں ایک فرقہ کے لوگوں پولس کے ذریعہ پکڑنے پر میرٹھ کیت برہم پوری تھانہ علاقہ میں بدھ کی دیر شب خوب ہنگامہ ہوا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy