Sun, 20 Oct 2019 16:34:30
شمال مشرقی شام میں ترکی کی فوجی کارروائی کے دوران انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں اور نہتے شہریوں کے خلاف مہلک ہتھیاروں کے استعمال کے واقعات نے عالمی سطح پر سخت غم وغصہ پیدا کیا ہے۔
View more
Sun, 20 Oct 2019 16:30:06
لبنانی حکومت کے ایک ذرائع نے بتایا کہ حکومت نے بجٹ کا مسودہ تیار کیا ہے جس میں شہریوں کے لیے کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ سوچا سمجھا ٹیکس لگانے کی تیاری کی گئی ہے۔
View more
Sat, 19 Oct 2019 19:50:21
سلمان خان کے باڈی گارڈ شیرا نے جمعہ کو شیوسینا جوائن کر لی۔اس موقع پر شیوسینا صدر ادھو ٹھاکرے اور ان کے بیٹے آدتیہ ٹھاکرے موجود رہے۔شیرا ماتوشری رہائش گاہ پر پہنچے تھے، جہاں انہیں پارٹی کی رکنیت دلائی گئی۔
View more
Sat, 19 Oct 2019 19:47:53
مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات کے لئے تشہیر کے آخری مرحلے میں حکمراں اور اپوزیشن دونوں نے ہی اپنی پوری طاقت جھونک دی ہے۔دونوں ہی پارٹی کے لیڈر ایک دوسرے کو لے کر جم کر بیان بازی کر رہے ہیں۔اس کے علاوہ الزام تراشی کا دور بھی جاری ہے۔جمعہ کو وزیر اعلی دیویندر فڑنویس نے چٹکی لیتے ہوئے کہا کہ مہاراشٹر اسمبلی انتخابات میں ان سے لڑنے کے لئے اپوزیشن کا کوئی پہلوان نہیں ہے۔
View more
Sat, 19 Oct 2019 19:43:54
ہریانہ اسمبلی انتخابات: ہریانہ میں اسمبلی انتخابات کے لیے مہم کا آج آخری دن ہے۔ریاست میں حکمراں پارٹی بی جے پی نے واپس اقتدار میں آنے کے لیے اپنی پوری طاقت جھونک دی ہے۔
View more
Sat, 19 Oct 2019 19:37:38
کملیش تیواری قتل معاملے میں اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا ہے کہ اس طرح کے واقعات ناقابل قبول ہیں۔اس میں شامل لوگوں کو چھوڑا نہیں جائے گا۔ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ اگر کملیش تیواری کا خاندان ان سے ملنا چاہتاہے تو وہ ان سے ملاقات کریں گے۔سی ایم یوگی نے کہا کہ وہ سب کی طرف سے ملتے ہیں اور خاندان سے ملاقات کرنے میں انہیں کوئی دقت نہیں ہے۔
View more
Sat, 19 Oct 2019 19:30:09
مہاراشٹر حکومت میں آبی وسائل کے وزیر اور پارتوراسمبلی حلقہ سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے امیدوار ببن راؤ لونی کے خلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے کا معاملہ درج کیا گیا ہے۔مسٹر لونیکر پر اسمبلی حلقہ میں پیسے تقسیم کرانے سے متعلق بیان دینے کا الزام ہے۔
View more
Sat, 19 Oct 2019 17:37:56
لوک سبھا سکریٹریٹ نے کہا ہے کہ ڈی این اے ٹیکنالوجی ریگولیشن بل کو پارلیمنٹ کی مستقل کمیٹی کے پاس بھیجا گیا ہے۔کچھ خاص اقسام کے ملزمان، متاثرین، مشتبہ افراد اور مقدمے سے گزر رہے لوگوں کی شناخت قائم کرنے میں ڈی این اے کے استعمال اور اپلی کیشن کو کنٹرول کرنے سے متعلق اس بل کو گزشتہ جولائی میں لوک سبھا نے منظور کر دیا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy