Mon, 18 Nov 2019 18:25:53
اگرکوئی کہے کہ نو سالہ بچے نے الیکٹریکل ا نجینئرنگ میں گریجویشن کی وہ کرنے کی تیاری کررہا ہے تو اس پر کسی کو یقین نہیں آئے گا مگر یہ معجزاتی خبر ایک حقیقت ہے۔
View more
Mon, 18 Nov 2019 18:23:29
کل اتوار کو سعودی عرب کی شرورہ گورنری میں ایک مڈل اسکول میں دو طلباء کے درمیان جھگڑے کے دوران ایک لڑکے نے چاقو کے وار کرکے دوسرے کو قتل کردیا۔ سعودی عرب کے محکمہ تعلیم نے اس افسوسناک واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس کی فوری تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
View more
Mon, 18 Nov 2019 18:07:50
ایران کے سابق باد شاہ کے صاحب زادے رضا پہلوی نے اپنے ایک صوتی پیغام میں ملک میں حکومت کے خلاف جاری عوامی احتجاج کی تحریک کی مکمل حمایت کی ہے۔ان کا یہ بیان ایران انٹرنیشنل عریبک ویب سائٹ کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر نشرہوا ہے۔رضا پہلوی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ایران میں بڑے پیمانے پر احتجاج ملک میں قومی یکجہتی کا ایک عمدہ نمونہ ہے۔
View more
Mon, 18 Nov 2019 18:05:27
عالمی عدالت انصاف’آئی سی سی‘ کو مطلوب لیبیا کے سابق مرد آہن مقتول معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کے حوالے سے عالمی عدالت اور لیبی حکومت کے درمیان قانونی تنازع پیدا ہوگیا ہے۔
View more
Mon, 18 Nov 2019 17:45:51
پاکستان نے ہر قسم کے وار ہیڈز لے جانے والے زمین سے زمین تک مار کرنے والے شاہین ون بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔
View more
Mon, 18 Nov 2019 17:41:29
امریکی حکومت کا کہنا ہے کہ ایرانی رجیم اپنے ہی عوام سے خوفزدہ ہے۔ ایرانی حکومت کی طرف سے اپنے ہی عوام پر'غیرملکی ایجنٹ' کا الزام عاید کرنا شرمناک ہے۔
View more
Mon, 18 Nov 2019 17:36:22
وائٹ ہاؤس کے ایک سینیر عہدیدار نے العربیہ اور الحدث ٹی وی چینلوں کو بتایا کہ اگرعراقی عہدیدارمظاہروں کو روکنے میں ملوث پائے گئے توامریکا ان پرپابندیاں عائد کرے گا۔
View more
Mon, 18 Nov 2019 17:33:52
کثیر الاشاعت امریکی روزنامہ ’نیویارک ٹائمز‘ نے اتوار کے روز اپنی اشاعت میں ایران کی خفیہ معلومات کے حوالے سے اپنی ایک رپورٹ میں تہران کے اس منصوبے کا پردہ چاک کیا ہے جس پر عمل پیرا ہو کر وہ خطے میں اپنا اثرونفوذ بڑھانا چاہتا ہے۔
View more
Sun, 17 Nov 2019 19:28:44
قرض سے دوچار کمپنیاں ایئر انڈیا اور بھارت پٹرولیم کارپوریشن کو اگلے سال مارچ تک حکومت کی طرف سے فروخت ہونے کی توقع ہے۔وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے یہ بات کہی۔وزیر خزانہ کا یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے جب ملک مالی مشکلات کا سامناکررہا ہے اور اس پر تقریبا 58 ہزار کروڑ روپے کا قرض چڑھا ہوا ہے۔سیتا رمن نے کہا کہ ہم دونوں پر اس امید کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں کہ ہم اس سال اس کو پورا کر سکتے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy