Tue, 09 Jun 2020 18:33:17
شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کے ساتھ ہاٹ لائن رابطہ منقطع کرنے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ پڑوسی ملک کے ساتھ تمام رابطے منقطع کرنے کی طرف یہ پہلا قدم ہے۔ واضح رہے کہ شمالی اور جنوبی کوریا کی افواج اور صدارتی دفاتر کے درمیان رابطوں کے لیے دو ہاٹ لائنز قائم ہیں جہاں روزانہ کی بنیاد پر دونوں ملکوں کے اعلیٰ حکام تبادلہئ خیال کرتے ہیں۔پیانگ یانگ حکومت گزشتہ کئی روز سے پڑوسی ملک کو دھمکا رہی تھی کہ اگر
View more
Tue, 09 Jun 2020 18:30:05
امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں پیر کو ہزاروں افراد نے گزشتہ ماہ پولیس کی تحویل میں ہلاک ہونے والے جارج فلائیڈ کی آخری رسومات میں شرکت کی اور اس کا آخری دیدار کیا۔
View more
Tue, 09 Jun 2020 18:12:49
امریکہ میں سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی پولیس تحویل میں ہلاکت کے بعد احتجاجی مظاہروں کے دوران 140 سے زائد صحافیوں کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے گرفتار اور تشدد کا نشانہ بنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے فرانس-24 کی رپورٹ کے مطابق امریکہ میں مئی کے آخری ہفتے سے جاری مظاہروں کے دوران صحافیوں کو پیشہ ورانہ فرائض کی انجام دہی کے دوران شدید مشکلات کا سامنا رہا
View more
Tue, 09 Jun 2020 18:06:47
ایران نے کہا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کی نقل و حرکت کی اطلاع مبینہ طور پر امریکہ اور اسرائیل کو دینے والے ایک ایرانی شہری کو جلد پھانسی دے دی جائے گی۔ایران کی عدلیہ کے ترجمان غلام حسین اسماعیلی نے منگل کو تہران میں ایک نیوز کانفرنس کے دوران اعلان کیا کہ امریکی خفیہ ادارے ’سی آئی اے‘ اور اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسی ’موساد‘ کے جاسوس محمود موسوی کو ایک ایرانی عدالت نے موت کی سزا سنائی ہے جسے ان کے بقول
View more
Tue, 09 Jun 2020 11:04:38
ہماچل پردیش کانگریس کمیٹی کے جنرل سکریٹری اور شملہ (دیہات) سے رکن اسمبلی وکرمادتیہ سنگھ نے محکمہ صحت میں ہوئی مبینہ رشوت ستانی کے سلسلے میں وائرل آڈیو کی اگر صحیح ڈھنگ سے تفتیش نہ ہوئی تو پارٹی ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹائے گی۔
View more
Thu, 04 Jun 2020 13:20:54
ورونا وائرس وبا کی وجہ سے اس وقت پوری دنیا جوجھ رہی ہے۔ اس کے معاملات میں دن بہ دن اضافہ ہی ہوتا جا رہا ہے۔ ہر کوئی چاہتے یا نا چاہتے ہوئے بھی اس خطرے کے ساتھ زندگی بسر کرنے پر مجبور ہے۔ کیونکہ پوری دنیا بھر کے ممالک بھی اس کا ٹیکہ دریافت کرنے سے اب تک قاصر رہے ہیں۔
View more
Wed, 03 Jun 2020 11:42:53
پٹنہ: نوادہ ضلع میں مختلف بلاک کے تحت ایک ساتھ کئی گاؤں میں معمولی جھڑپ کو ایک منظم سازش کے تحت فرقہ وارانہ رنگ دے کر بے قصور مسلم عورتوں کو زد و کوب کئے جانے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کانگریس کے سینئر لیڈر اعظمی باری نے کہا کہ "یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ ایک ہی وقت میں نوادہ ضلع کے مختلف بلاک کے کئی گاؤں میں چھوٹی چھوٹی باتوں کو لے کر فرقہ وارانہ کشیدگی ہوئی۔ یہ ایک منظم سازش معلوم پڑتی ہے۔" انہو
View more
Mon, 23 Mar 2020 18:42:11
سعودی عرب کے مرکزی بنک نے کرونا وائرس کی وبا پھیلنے کے بعد محکمہ صحت کے ملازمین کے ذمے واجب الادا قرضوں کی اقساط کی وصولی مؤخر کرنے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Mon, 23 Mar 2020 18:38:18
سعودی عرب نے اتوار کے روز مہلک وائرس کرونا کے 119 نئے کیسوں کی تصدیق کی ہے۔مملکت میں اب اس مہلک وائرس کا شکار افراد کی تعداد 511 ہوگئی ہے۔ان میں 17 صحت یاب ہوچکے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy