Sat, 14 Mar 2020 18:26:18
دنیا بھر میں پھیلنے والے کورونا وائرس سے اب تک ہلاکتیں 5ہزار سے تجاوز چکی ہیں، جبکہ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے یورپ کو اس عالمی وبا کا نیا مرکز قرار دیے جانے کے بعد متعدد ممالک نے اپنی سرحدیں بند کر دی ہیں۔غیر ملکی خبررساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق کورونا وائرس سے دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 5ہزار تجاوز کر چکی ہے جبکہ سوا لاکھ سے زائد افراد اس وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں۔وائرس سے سب سے زیادہ متاثر
View more
Sat, 14 Mar 2020 18:15:33
روسی حکومت نے نئے سامنے آنے والے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرے کے خلاف احتیاطی اقدامات کے طور پرصحافیوں سے کہا ہے کہ اگر وہ کسی بیماری کا شکار ہیں تو سرکاری تقریبات کی کوریج نہ کریں۔ صدر ولادی میر پوتین اور دوسرے سرکاری عہدیداروں سے دور ہیں۔کریملن نے یہ درخواست جمعہ کو جاری کی۔ اس سے ایک روز پیشتر روسی پارلیمنٹ کے اندرونی حصوں، ہالوں اور کمروں میں جراثیم کش اسپرے کا چھڑکاؤ کیا گیا تھا۔
View more
Sat, 14 Mar 2020 18:13:40
حال ہی میں سعودی عرب نے اچانک اعلان کیا کہ وہ تیل کی پیدوارا یومیہ بڑھا کر ایک ملین بیرل کرنا چاہتا ہے۔ سعودی عرب کے اس اعلان کے ساتھ ہی عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں دھڑام سے 30 ڈالر نیچے آ گئیں حالانکہ تیل کی قیمتیں پہلے خلیجی مارکیٹ میں مندی کی وجہ سے کم ہو چکی تھی۔بدھ کے روز جب سعودی عرب نے اچانک تیل کی پیداوار بڑھانے کا اعلان کیا تو اس وقت تقریبا آدھی دنیا کرونا کی وباکا شکار ہوچکی تھی۔ یہ ممک
View more
Sat, 14 Mar 2020 18:06:13
ایران میں تیزی کے ساتھ پھیلنے والے کرونا وائرس کی وجہ سے ملک میں ہنگامی حالت نافذ ہے۔ خبر رساں ایجنسی 'اِرنا' کے مطابق ایرانی فوج آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کی وجہ سے اہم شہروں کی شاہراؤں اور سڑکوں کو خالی کرا دے گی۔چین کے بعد ایران اس وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں سے ایک ہے جہاں کل جمعہ تک 514 افراد ہلاک اور 11364 افراد کے متاثر ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔ ایرانی وزارت صحت نے جم
View more
Sat, 14 Mar 2020 17:49:53
چین نے امریکی فوج پر کرونا وائرس پھیلانے کا الزام لگایا ہے، جسے امریکہ نے بیجنگ کا خطرناک اور مضحکہ خیز سازشی نظریہ قرار دے کر مسترد کر دیا ہے۔اس امر کا انکشاف وزارت اطلاعات کے ترجمان لیجیان ژاؤ نے ایک ٹویٹ پیغام میں کیا۔ ٹویٹ میں امریکی فوج کو چین کے صوبہ ووہان میں کرونا وائرس لانے کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے امریکہ سے وضاحت طلب کی ہے۔ادھر امریکی محکمہ خارجہ نے امریکا میں تعینات چینی سفیر کو کورونا و
View more
Sat, 14 Mar 2020 17:43:41
امریکی ریاست نیویارک میں قائم صحافیوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس نے جیو گروپ کے مالک اور روزنامہ جنگ کے ایڈیٹر اِن چیف میر شکیل الرحمان کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔پیرس میں قائم رپورٹرز ود آؤٹ بارڈر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ میر شکیل الرحمان کی گرفتاری کا کوئی قانونی جواز نہیں ہے۔پاکستان کے صحافیوں کی ملک گیر تنظیم پاکستان فیڈرل ی
View more
Sat, 14 Mar 2020 17:37:47
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ بھی اپنا کرونا وائرس کا ٹیسٹ کرائیں گے۔ صدر ٹرمپ کچھ روز قبل ایک برازیلین عہدے دار کے ساتھ کھڑے ہوئے تھے جن میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔خبر رساں ادارے 'رائٹرز' کے مطابق صدر ٹرمپ نے حال ہی میں ریاست فلوریڈا کے ایک نجی کلب میں برازیلین صدر کے پریس سیکریٹری فابیو وائنگارٹین کے ساتھ تصویر کھنچوائی تھی۔ فابیو وائنگارٹین میں بعد ازاں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئ
View more
Sat, 14 Mar 2020 17:34:39
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سرکاری و نجی وسائل اکٹھا کر کے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے قومی ہنگامی صورتحال نافذ کرنے کے ساتھ اتوار کو قومی یومِ دعا منانے کا اعلان کردیا۔علاوہ ازیں امریکی صدر نے لاکھوں امریکیوں کی اسکریننگ کے لیے گوگل کی نئی ویب سائٹ بھی لانچ کردی۔ہنگامی صورتحال کا اعلان کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ’وفاقی حکومت کی مکمل صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانے کے لیے میں باضابطہ طور پر
View more
Thu, 12 Mar 2020 17:56:57
امریکی وزارت خارجہ کی طرف سے گذشتہ روز جاری کردہ سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ قطر میں عوامی شعبے، تعمیرات اور گھروں میں کام کرنے والے ملازمین کے بنیادی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کی جا رہی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy