Sun, 16 Aug 2020 17:41:36
ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ ان کا ملک پابندیوں کی دھمکیوں سے خوف زدہ ہوکر بحرِمتوسط میں اپنے علاقے سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔
انھوں نے ہفتے کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ ’’ہم اپنے علاقے میں کسی کی بدمعاشی سے جھکیں گے نہیں۔ہم پابندیوں اور دھمکیوں کی زبان سے بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔‘‘
انھوں نے واضح کیا ہے کہ ترکی کا اورچ ریس سروے جہاز 23 اگست تک توانائی کی تلاش کا کام جاری رکھے گا۔
یونان
View more
Sat, 15 Aug 2020 19:45:42
امریکی انتظامیہ نے اُن رپورٹوں کے حوالے سے خاموشی اختیار کر رکھی ہے جن میں یہ بتایا گیا ہے کہ قطر ممکنہ طور پر ایران نواز لبنانی دہشت گرد ملیشیا حزب اللہ کی فنڈنگ کر رہا ہے۔
امریکی اخبار "واشنگٹن فری بیکن" نے امریکی وزارت خارجہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ یہ معاملہ ایک اعلی سطح کے امریکی وفد کے دوحہ کے دورے کے موقع پر تنازع کا باعث بن سکتا ہے۔
گذشتہ ہفتے سامنے آنے والی رپورٹوں میں کہا گیا تھا کہ
View more
Sat, 15 Aug 2020 19:41:32
سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض میں الجنادریہ کے مقام پر خیموں اور دکانوں میں لگنے والی پراسرار آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔ شہری دفاع نے آتش زدگی کے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔
ریاض میں سول ڈیفنس حکام نے جنادریہ میں خیموں اور مکانات کی دکانوں میں آگ لگنے والے آگ کے حادثے کے اسباب کی جان کاری کے لیے تفتیشی ٹیم تشکیل دی تھی جس نے آتش زدگی کے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔
حکام کا کہنا ہے کہ گ
View more
Sat, 15 Aug 2020 18:59:51
برطانوی اخبار "ٹیلی گراف" نے دعویٰ کیا ہے کہ ترکی نے فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے سینیر رہ نماؤں کو ترکی کی شہریت دینے کا عمل شروع کیا ہے، جس سے یہ خدشہ پیدا ہوا ہے کہ فلسطینی گروپ دنیا بھر میں اسرائیلی شہریوں پر حملوں کی منصوبہ بندی میں مزید آزادی حاصل کرے گا۔
View more
Sat, 15 Aug 2020 18:54:22
ایران پر ہتھیاروں کی خرید و فروخت پر پابندی کی قرارداد کی توثیق نہ ہونے پر امریکہ نے اقوامِ متحدہ کی سیکیورٹی کونسل پر تنقید کی ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی کونسل دْنیا میں قیامِ امن یقینی بنانے کی کوششوں میں ناکام ہو گئی۔ اپنے بیان میں مائیک پومپیو نے کہا کہ سیکیورٹی کونسل نے ایران پر 13 سال سے عائد اس پابندی میں توسیع کی قرارداد مسترد کر کے اسے اپنے جارحانہ مقاصد پور
View more
Sat, 15 Aug 2020 18:44:35
نئی پابندیوں کی وجہ سے یورپ کے کئی ملکوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات میں سیاحتی مقامات پر رش روکنے کے لیے بھی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
View more
Sat, 15 Aug 2020 18:33:44
امریکہ کی سیاست میں 'سوئنگ اسٹیٹس' ان ریاستوں کو کہا جاتا ہے جہاں ملک کی دونوں بڑی سیاسی جماعتوں ری پبلکن اور ڈیموکریٹس میں سے کسی کو بھی واضح اکثریت حاصل نہیں ہے اور یہاں سے کبھی ایک تو کبھی دوسری جماعت کے امیدوار کامیاب ہوتے ہیں۔
View more
Sat, 15 Aug 2020 17:54:05
متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان باہمی تعلقات سے متعلق سجھوتے کے اعلان پر عالمی اور علاقائی سطح پر اس اقدام کا خیر مقدم کیا جا رہا ہے۔
گذشتہ روز خلیجی ریاست بحرین کے فرمانروا حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ نے متحدہ عرب امارات کے ولی عہد الشیخ محمد بن زاید آل نھیان سے ٹیلیفون پر بات کرتے ہوئے انہیں اسرائیل کےساتھ معاہدہ کرنے پر مبارک باد پیش کی۔ انہوں نے توقع ظاہر کی کہ امارات اور اسرائیل میں امن
View more
Thu, 13 Aug 2020 18:35:57
رواں سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران برطانوی معیشت میں ریکارڈ گراوٹ نوٹ کی گئی ہے۔ کورونا وائرس کی وجہ سے کاروبار کو شدید نقصان ہوا ہے، جس کی وجہ سے ملک کو ریکارڈ کساد بازاری کا سامنا ہے۔برطانیہ کے قومی شماریاتی ادارے کی طرف سے بدھ کو جاری کیے گئے تازہ اعدادوشمار کے مطابق اپریل تا جون ملکی قومی مجموعی پیداوار میں 20.4 فیصد کی گرواٹ نوٹ کی گئی ہے۔ سال کی دوسری سہ ماہی میں ہونے والا یہ اقتصادی نقصان ا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy