Mon, 21 Dec 2020 19:49:34
امریکا کے نو منتخب صدر جو بائیڈن کی ٹیم کا کہنا ہے کہ سائبر حملوں میں مشتبہ طور پر روس کا ہاتھ ہونے کے سبب بائیڈن انتظامیہ اس کے خلاف پابندیاں عائد کرنے سے بھی زیادہ اقدام کرنے پر غور کرے گی۔
View more
Mon, 21 Dec 2020 19:43:21
روسی صدر ولادی میر پوتین نے اتوار کوماسکو میں خارجہ انٹیلی جنس سروس کے صدر دفاتر کا دورہ کیا ہے اور ملک کے ’دلیر‘ جاسوسوں کی تحسین کی ہے۔
View more
Mon, 21 Dec 2020 19:30:46
دنیا بھر میں پھیلنے والے کرونا وائرس کے علاج کے لیے تیار کردہ ویکسینوں کے بارے میں مذہبی طبقات اپنے تحفظات کا اظہار کررہے ہیں۔ان کاکہنا ہے کہ اس کی تیاری میں سؤر کی جیلی (جیلیٹین) استعمال کی جارہی ہے،اس لیے یہ حرام ہےاور اس کو لگوانے سے گریز کیا جائے۔ان مذہبی طبقات میں مسلم اور یہود دونوں شامل ہیں۔
View more
Mon, 21 Dec 2020 19:16:35
عراق کے دارالحکومت بغداد کے قلعہ نما گرین زون میں واقع امریکا کے سفارت خانہ پر اتوار کو کاتیوشا راکٹوں سے ایک اورحملہ کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 21 Dec 2020 19:11:38
اسرائیلی اور مراکش کے درمیان تعلقات معمول پرلانے کے اعلان کے بعد دونوں ملکوں میں 22 دسمبر سے فضائی سروس کا آغاز ہو گا۔ اس سلسلے میں سب سے پہلے اسرائیل سے العال فضائی کمپنی کا طیارہ رباط کے لیے روانہ ہو گا۔
View more
Mon, 21 Dec 2020 19:08:11
ایران میں گذشتہ ماہ تہران میں سرکردہ جوہری سائنسدان کے قتل کے بعد پاسداران انقلاب نے اس واقعے میں ملوث ہونے شبے میں کریک ڈاون کے دوران دسیوں افراد کو گرفتار کیا گیا اور ان سے پوچھ تاچھ کی ہے۔
View more
Mon, 21 Dec 2020 19:01:20
سعودی عرب کی وزارت تعلیم کی جانب سے کی گئی کوششوں کے نتیجے میں کرونا وبا کی وجہ سے لاکھوں طلبا اور طالبات کامیابی کے ساتھ آن لائن امتحانات دینے کا عمل جاری رکھے ہوئے ہیں۔
View more
Mon, 21 Dec 2020 18:57:28
خیبر پختونخوا میں عالمی بینک کے مالی اور تکنیکی تعاون سے مختلف سیاحتی منصوبوں پر کام شروع کر دیا ہے۔
حکام کے مطابق سیاحت کے حوالے سے منصوبوں کے لیے عالمی بینک سات کروڑ ڈالرز فراہم کرے گا۔ جب کہ صوبائی وسائل سے تین ارب روپے مختص کیے جا رہے ہیں۔
View more
Mon, 21 Dec 2020 18:54:27
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک قانون ساز خان محمد وردک پر ہونے والے کار بم حملے میں نو افراد ہلاک جب کہ 20 زخمی ہوئے ہیں۔
افغان وزیرِ داخلہ مسعود اندرابی کے مطابق حملے میں خان محمد وردک محفوظ رہے۔ جب کہ زخمیوں میں خواتین اور بچے شامل ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy