Mon, 18 Jan 2021 18:32:17
سعودی عرب کے جنوب مغربی علاقے جازان میں یمن سے ایران کے حمایت یافتہ حوثی باغیوں کی طرف سے داغا جانے والا ملٹری پروجیکٹائل راکٹ گرنے سے دو بچوں سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔
View more
Mon, 18 Jan 2021 18:26:47
غزہ کی پٹی میں حماس کے زیر استعمال تنصیبات پر اسرائیلی فوج کے لڑاکا طیاروں نے بمباری کی۔ سوموار کے روز کی جانے والی بمباری اسرائیل پر غزہ کی پٹی سے داغے جانے والے راکٹ حملوں کے جواب میں کی گئی۔
View more
Mon, 18 Jan 2021 18:24:22
دُنیا بھرمیں نوسربازی اور جعل سازی کے کئی فرضی اور حقیقی قصے مشہور ہیں مگر مصر میں سامنے آنے والا جعل سازی کا ایک واقعہ حقیقی معنوں میں دلچسپ اور حیران کن ہے۔
View more
Mon, 18 Jan 2021 17:59:16
تونس کے سابق مفرور صدر زین العابدین بن علی کے مقربین اور ان کے حاشیہ برداروں کی سوئس بنکوں میں پڑی کروڑوں ڈالر کی رقم کی تونس کی واپسی کی موثر کوششیں نہ ہونے کے باعث اب تک یہ رقم واپس نہیں کی جاسکی ہے۔
View more
Mon, 18 Jan 2021 17:51:37
ایران کی طرف سے خطے کو درپیش خطرات کے پیش نظر حالیہ ہفتوںکے دوران امریکا کے 'بی 52' جنگی طیاروں کو متعدد بار مشرق وسطیٰ میں بھیجا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق امریکا کے مزید دو 'بی 52' طیارے کل مشرق وسطیٰ کے اڈوں میں پہنچ گئے ہیں۔
View more
Mon, 18 Jan 2021 17:32:21
کانگریس کی عمارت (کیپٹل ہل) پر چھ جنوری کو ہونے والے حملے کے بعد اور نئے صدر کی حلف برداری پر ممکنہ احتجاجی مظاہروں کے پیشِ نطر واشنگٹن ڈی سی سمیت ملک بھر میں سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔
View more
Mon, 18 Jan 2021 17:30:09
کرونا بحران گزشتہ برس ہوائی سفر میں 60 فی صد کی ڈرامائی کمی کا باعث بنا اور سفر کی یہ شرح ایئر لائنز کی صنعت کے لیے 17 سال میں کم ترین سطح رہی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy