Thu, 18 May 2017 17:37:28
امریکی حکومت کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران خلیجی ممالک پر زور دیں گے کہ وہ شمالی اوقیانوس کے فوجی اتحادی ’نیٹو‘ کی طرز پر مشرق وسطیٰ میں ’عرب نیٹو‘ فورس تشکیل دیں۔امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران صدر ٹرمپ دہشت گردی اور انتہا پسندی سے نمٹنے کے لیے نئے سیکیورٹی ڈھانچے اور لائحہ عمل پر توجہ مرکوز رکھیں گے۔
View more
Thu, 18 May 2017 17:34:24
ایرانی صدر حسن روحانی نے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کل جمعہ کے روز ہونے والے صدارتی انتخابات میں قوم فیصلہ کرے گی کہ کون جھوٹا اور کون سچا ہے۔صدر حسن روحانی نے انتخابی مہم کے سلسلے میں شمال مغربی شہر مشہد میں اپنے حامیوں سے خطاب میں سپریم لیڈر اور ان کے ماتحت اداروں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
View more
Thu, 18 May 2017 12:40:25
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کپل دیو کا کہنا ہے کہ وراٹ کوہلی یکم جون سے شروع ہو رہی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں فارم میں لوٹیں گے اور وہ ان کے موجودہ خراب فارم کو لے کر قطعی فکر مند نہیں ہیں۔
View more
Thu, 18 May 2017 12:37:03
چیمپئنز ٹرافی کے فورا بعد ٹیم انڈیا ویسٹ انڈیز دورے پر جائے گی۔ٹیم وہاں پانچ میچوں کی ون ڈے سیریز اور ایک ٹی 20 میچ کھیلے گی۔
View more
Thu, 18 May 2017 12:34:03
سچن ہینسی کرونئے کا سامنا کرنے سے گھبراتے تھے ۔ماسٹر بلاسٹر سچن تندولکر نے اپنے 24 سال کے طویل کیریئر کے دوران کئی عالمی بالروں کا سامنا کیا اور وہ سب کے سب پر حاوی رہے لیکن ایک بالر ایسا بھی تھا جس سے ’’کرکٹ کا بھگوان‘‘ بھی خوف کھاتا تھا۔ سچن نے حال ہی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اس راز سے پردہ اٹھایا۔
View more
Thu, 18 May 2017 12:26:39
نیوزی لینڈ کی خواتین ٹیم نے بدھ کو ہندوستان کے خلاف پانچ ہاکی ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں تیسرے میچ میں فتح حاصل کرکے 3-0 کی برتری لے کر سیریز اپنے نام کر لی ہے۔اس سے پہلے دو ٹیسٹ میچوں میں بھی ہندوستانی ٹیم کو شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
View more
Thu, 18 May 2017 12:20:04
روس کی اسٹار کھلاڑی ماریا شاراپووا اس سال گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ فرانسیسی اوپن میں حصہ نہیں لے پائیں گی۔ٹورنامنٹ کے حکام نے انہیں وائلڈ کارڈ نہیں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Thu, 18 May 2017 12:09:50
ہندوستان کے ڈبلز بیڈمنٹن کوچ ٹان کم ہر اگست میں گلاسگو میں ہونے والی عالمی چیمپئن شپ کے دوران ہونے والی عالمی کوچنگ کانفرنس میں حصہ لینے والے مقررین میں شامل ہوں گے۔
View more
Thu, 18 May 2017 11:58:16
ہندوستان کی پریمیئرڈفینڈر سنیتا لکڑا نے آج یہاں نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز کے تیسرے میچ میں ملک کے لیے 100 بین الاقوامی میچ کھیلنے کی کامیابی اپنے نام کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy