Mon, 22 May 2017 19:36:43
بھٹکل دیہی پولیس اسٹیشن میں درج کی گئی ایک شکایت کے مطابق بائک پر سوار دو افراد پر کار میں پیچھا کرنے والے دو لوگوں نے قاتلانہ حملہ کیا ہے۔
View more
Mon, 22 May 2017 19:25:06
کچھ دن پہلے خاتون تعلقہ پنچایت رکن کے گھر میں مشکوک حالت میں دھر لیے گیے تعلقہ پنچایت صدر انّیا نائک نے بالآخراپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔
View more
Mon, 22 May 2017 19:03:16
صوبہ خیبر پختونخواہ کے شہر مردان میں عبدالولی خان یونیورسٹی ایک ماہ سے زائد عرصے تک بند رہنے کے بعد پیر کو جزوی طور پر تدریسی سرگرمیوں کے لیے دوبارہ کھول دی گئی۔13اپریل کو توہین مذہب کے الزام میں اس جامعہ کے ایک طالب علم مشال خان کو اسی یونیورسٹی کے مشتعل طلبا نے تشدد اور گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا جس کے بعد یونیورسٹی بند کر دی گئی تھی۔مشال خان کے قتل کا واقعہ یونیورسٹی کے گارڈن کیمپس میں پیش آیا
View more
Mon, 22 May 2017 18:58:46
’جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے‘ کے مصداق کینیڈا میں ایک ایشیائی بچی اس کی یقینی موت سے اس کے والد نے ایسے بچایا کہ اس کا یقین نہیں کیا جاسکتا۔ ہوا یوں کہ کینیڈا کے ساحلی علاقے ’رچرڈ مونڈ بی سی‘ پر سیاحوں کی بڑی تعداد جمع تھی۔ ان میں ایک ایشیائی خاندان بھی موجود تھا۔
View more
Mon, 22 May 2017 18:54:24
ترکی کی حکمراں جماعت ’انصاف وترقی‘ [آق] نے کل اتوار کے روز پارٹی قیادت کے چناؤ کے لییہونے والے انتخابات میں صدر طیب ایردوآن کو جماعت کا دوبارہ سربراہ منتخب کیا ہے۔ ’آق‘ کے ایک اہم عہدیدار نے بتایا کہ اگست 2014ء اردگان نے جماعت کی قیادت اپنے ہاتھ میں لیے رکھی تھی تاہم اس کے بعد پچھلے تین سال وہ پارٹی کے صدر نہیں تھے۔
View more
Mon, 22 May 2017 18:37:23
سعودی عرب کی میزبانی میں کل اتوار کے روز مسلم ممالک، عرب ممالک اور امریکا کی سربراہ کانفرنس میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے ایک نئی فورس کی تشکیل کا اعلان کیا گیا ہے جس میں ابتدائی طور پر34ہزار فوجیوں کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔ ریاض میں اسلامی، عرب ، امریکی سربراہ کانفرنس سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت منعقد کی گئی جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور55 مسلم ممالک کے سربراہ
View more
Mon, 22 May 2017 18:29:00
سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ ایران کی حکمراں قوتیں عالمی دہشت گردی کی امام اور گْرو ہیں۔اللہ ، اپنے لوگوں اور پوری دنیا کے سامنے ہماری یہ ذمے داری ہے کہ ہم ہر کہیں برائی اور انتہا پسندی کی قوتوں سے نمٹنے کے لیے ان کے سامنے کھڑے ہوجائیں۔
View more
Mon, 22 May 2017 12:57:11
جنوبی لیبیا میں اس ہفتے کے دوران اب تک کم از کم 141 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ یہ ہلاکتیں اس وقت ہوئی جب ایک مخالف جنگجو گروپ نے فضائیہ کے ایک ایسی چھاؤنی پر دھاوا بول دیا، جو خلیفہ ہفتر کے حامی دستوں کے زیر قبضہ تھی۔لیبیا کی فوج نے بتایا کہ براک الشاطی نامی فضائی چھاؤنی کو جمعرات کے دن حملے کا نشانہ بنایا گیا۔
View more