Sat, 20 May 2017 12:22:44
امریکا کے جنگی طیاروں نے اردن کی سرحد کے قریب شام کے علاقے التنف میں صدر بشارالاسد کی حامی ایک ملیشیا کیقافلے پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد جنگجو ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔دوسری جانب امریکی وزیردفاع جیمز میٹس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ شام میں کشیدگی میں اضافہ نہیں کرنا چاہتے تاہم شام میں موجود امریکی فورسز کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے جائیں گے۔ امریکی محکمہ دفاع کے حکام نے ب
View more
Thu, 18 May 2017 18:13:26
رئیل اسٹیٹ کی دنیا میں مہنگے مکانات اور محلات کی خریدو فروخت کی خبریں آتی رہتی ہیں مگر فرانس میں ایک مکان کو معاصر تاریخ کا سب سے مہنگا گھر قرار دیا جا رہا ہے جسے سوا ارب ڈالر کی قیمت میں فروخت کے لیے پیش کیا جا رہا ہے۔ یہ محل نما مکان جنوبی فرانس کے نیس شہر کے ’سینٹ جان کیپ فیرا‘ قصبے میں واقع ہے۔ یہ جگہ سمندر میں ایک چھوٹے جزیرے کی شکل میں پھیلی ہوئی ہے۔
View more
Thu, 18 May 2017 17:55:51
اردنی فرمارواں ا شاہ عبداللہ دوم اور مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے گذشتہ روز قاہرہ میں طویل ملاقات کی۔ ملاقات کا مقصد مشرق وسطیٰ میں دیر پا امن کے قیام کے لیے بات چیت کا عمل بحال کرنے پرغور کرنا تھا۔ شاہ عبداللہ دوم گذشتہ روز قاہرہ پہنچے جہاں صدر السیسی نے خود ان کا استقبال کیا۔ بعد ازاں دونوں رہ نماؤں کے درمیان ہونے والی بات چیت میں علاقائی اور عالمی مسائل پربھی بات چیت کی گئی۔
View more
Thu, 18 May 2017 17:48:03
سعودی عرب کے پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے ’سعودی ملٹری انڈسٹریز‘ کے نام سے ایک نئی کمپنی قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو ملک میں فوجی مصنوعات کی تیاری کے لیے آزادانہ طور پر کام کرسکے گی۔
View more
Thu, 18 May 2017 17:37:28
امریکی حکومت کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران خلیجی ممالک پر زور دیں گے کہ وہ شمالی اوقیانوس کے فوجی اتحادی ’نیٹو‘ کی طرز پر مشرق وسطیٰ میں ’عرب نیٹو‘ فورس تشکیل دیں۔امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران صدر ٹرمپ دہشت گردی اور انتہا پسندی سے نمٹنے کے لیے نئے سیکیورٹی ڈھانچے اور لائحہ عمل پر توجہ مرکوز رکھیں گے۔
View more
Thu, 18 May 2017 17:34:24
ایرانی صدر حسن روحانی نے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کل جمعہ کے روز ہونے والے صدارتی انتخابات میں قوم فیصلہ کرے گی کہ کون جھوٹا اور کون سچا ہے۔صدر حسن روحانی نے انتخابی مہم کے سلسلے میں شمال مغربی شہر مشہد میں اپنے حامیوں سے خطاب میں سپریم لیڈر اور ان کے ماتحت اداروں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
View more
Thu, 18 May 2017 12:40:25
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کپل دیو کا کہنا ہے کہ وراٹ کوہلی یکم جون سے شروع ہو رہی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں فارم میں لوٹیں گے اور وہ ان کے موجودہ خراب فارم کو لے کر قطعی فکر مند نہیں ہیں۔
View more
Thu, 18 May 2017 12:37:03
چیمپئنز ٹرافی کے فورا بعد ٹیم انڈیا ویسٹ انڈیز دورے پر جائے گی۔ٹیم وہاں پانچ میچوں کی ون ڈے سیریز اور ایک ٹی 20 میچ کھیلے گی۔
View more
Thu, 18 May 2017 12:34:03
سچن ہینسی کرونئے کا سامنا کرنے سے گھبراتے تھے ۔ماسٹر بلاسٹر سچن تندولکر نے اپنے 24 سال کے طویل کیریئر کے دوران کئی عالمی بالروں کا سامنا کیا اور وہ سب کے سب پر حاوی رہے لیکن ایک بالر ایسا بھی تھا جس سے ’’کرکٹ کا بھگوان‘‘ بھی خوف کھاتا تھا۔ سچن نے حال ہی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اس راز سے پردہ اٹھایا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy