Sat, 31 Jan 2026 20:26:20
: دبئی میں جاری بھٹکل پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل مقابلہ کل اتوار، یکم فروری کو عجمان کے قریب اول گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔
View more
Sat, 24 Jan 2026 16:07:00
متحدہ عرب امارات کے عجمان کے قریب واقع اسٹیڈیم میں جاری بھٹکل پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کرکٹ ٹورنامنٹ اب اپنے اختتامی مرحلے میں داخل ہوچکا ہے، جہاں اتوار 25 جنوری کو سیمی فائنلز کے دو زبردست مقابلے شائقینِ کرکٹ کی بھرپور توجہ کا مرکز ہوں گے۔
View more
Tue, 13 Jan 2026 15:14:47
دبئی کے قریب عجمان میں جاری بھٹکل پریمیئر لیگ (بی پی ایل) ٹی ٹوینٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے اتوار، 11 جنوری کو شائقینِ کرکٹ کو ایک سے بڑھ کر ایک سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کو ملے، جن میں آخری میچ فیصلہ کن لمحات تک انتہائی دلچسپ رہا۔
View more
Sat, 10 Jan 2026 20:35:30
دبئی کے قریب عجمان میں بھٹکل پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کرکٹ ٹورنامنٹ کے 12ویں ایڈیشن کا آغاز غیر معمولی جوش و خروش اور تاریخی لمحات کے ساتھ ہوا۔ افتتاحی میچ ہی میں اے زیڈ چیلنجرس کے محمد علی جوشیدی نے ایک ہی اوور میں لگاتار چھ چھکے جڑ کر بھٹکل کی کرکٹ تاریخ میں اپنا نام درج کرا دیا۔
View more
Fri, 12 Dec 2025 23:20:48
دبئی کے قریب عجمان میں اگلے سال 4 جنوری سے شروع ہونے والے بھٹکل پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کے بارہویں عالیشان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے گذشتہ روز کھلاڑیوں کی نیلامی منعقد ہوئی، جس میں محمد علی جوشیدی سب سے مہنگے کھلاڑی کے طور پر ابھرے۔
View more
Sat, 06 Dec 2025 17:47:05
دبئی کے قریب عجمان اسٹیڈیم میں کھیلے گئے AUZ T20 بلاسٹ ایڈیشن 3 کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں آرگنائزر AUZ Challengers نے Fab11 کو شکست دے کر شاندار کامیابی درج کی اور ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
View more
Fri, 28 Nov 2025 20:07:09
8 نومبر سے جاری آوز ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ ایڈیشن 3 اب اپنے اختتامی مراحل میں داخل ہوچکا ہے، اور اس ٹورنامنٹ کے پہلے اور دوسرے سیمی فائنل کل سنیچر 29 نومبر کو کھیلے جائیں گے، جبکہ اس دلچسپ اور تفریح سے بھرپور ٹورنامنٹ کا فائنل مقابلہ اتوار 30 نومبر کو ہوگا۔
View more
Mon, 03 Nov 2025 10:48:43
ہندوستانی خواتین ٹیم بالآخر 52 سال کے انتظار کے بعد پہلی بار ون ڈے کی عالمی چیمپئن بنی۔ ہندوستان نے 2025عالمی کپ کے فائنل میں جنوبی افریقہ کو 52 رنز سے شکست دی ۔
View more
Thu, 25 Sep 2025 11:53:36
ہندوستان نے بنگلہ دیش کو 41 رنز سے شکست دی۔ ہندوستانی ٹیم نے فائنل میں جگہ پکی کرلی۔ سپر-4 راؤنڈ کے اس میچ میں پہلے بلے بازی کرتے ہوئے ٹیم انڈیا نے 168 رنز بنائے، لیکن جواب میں بنگلہ دیش کی ٹیم صرف 127 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ ٹیم انڈیا کے لیے یہ جیت پاکستان کے لیے بھی خوشی کا باعث بنے گی، کیونکہ فائنل میں ان کا راستہ آسان ہو گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy