ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / سرسی : بینے ہولے آبشار میں ایک طالب علم غرق ہوکر لاپتہ

سرسی : بینے ہولے آبشار میں ایک طالب علم غرق ہوکر لاپتہ

Mon, 08 Sep 2025 18:04:46    S O News
سرسی : بینے ہولے آبشار میں ایک طالب علم غرق ہوکر لاپتہ

سرسی،  8 / ستمبر (ایس او نیوز) سرسی تعلقہ کے بنڈل کے قریب بینے ہولے آبشار کے پاس  تفریح کے لئے آئے ہوئے چار طالب علموں میں سے ایک طالب علم پانی میں ڈّوب کر لاپتہ ہوگیا۔ واردات اتوار کو پیش آئی۔
    
ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق آبشار میں غرق ہوکر لاپتہ  ہونے والے طالب علم کا نام راہل بتایا گیا ہے جس کی تلاش میں غوطہ خور گوپال گوڑا کی ٹیم سرگرم ہوگئی ہے ۔ مشکل میں پھنسے ہوئے ایک اور طالب علم کو رسی کی مدد سے اوپر کھینچ لیا گیا ہے اور علاج کے لئے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ 

سرسی دیہی پولیس اسٹیشن میں معاملہ درج کیا گیا ہے ۔


Share: