Thu, 09 Jun 2016 17:55:32
دمشق میں دہشت گردی سے متعلق جرائم کی عدالت کے سربراہ جسٹس رضا موسی، حماہ کی مرکزی جیل میں قیدیوں کی رہائی کے احکامات پر دستخط نہیں کر رہے ہیں۔
View more
Thu, 09 Jun 2016 17:39:05
وائس آف امریکا‘کے فارسی زبان کے چینل نے اپنے 20 اور 27 مئی کو نشر ہونے والے دو پروگراموں میں ایران کے اسرائیل اور امریکا کے ساتھ رابطوں پر تفصیلی روشنی ڈالی۔
View more
Thu, 09 Jun 2016 17:21:00
امریکی کاروباری ادارے ہی نہیں بلکہ یورپی کمپنیوں کی امریکی شاخیں بھی امریکی انتخابات میں سرمایہ کاری کر رہی ہیں۔ عطیات دینے والے اداروں میں ایک سوئس بینک کے ساتھ ساتھ ایک برطانوی اسلحہ ساز ادارہ بھی شامل ہیں۔
View more
Thu, 09 Jun 2016 17:14:44
مغربی چینی صوبے سنکیانگ کے ایغور مسلمانوں کو سفری دستاویزات کے اجرا کے لیے ڈی این اے نمونہ دینے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ مقامی حکام نے پہلے ہی مسلمانوں پر رمضان میں روزے رکھنے پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔
View more
Thu, 09 Jun 2016 17:10:52
پاکستان میں مشکلات میں گھری ہوئی جمہوری حکومت کی مشکلات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ پانامہ لیکس کے معاملے پر حکومت کے خلاف اپوزیشن کا دباؤ مسلسل بڑھ رہا ہے۔
View more
Thu, 09 Jun 2016 17:06:37
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ عراقی دارالحکومت کے قریب واقع شہر فلوجہ کو شدت پسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ کے قبضے سے آزاد کرانے کی فوجی کارروائی کے نتیجے میں اس شہر میں قریب نوّے ہزار شہری پھنس کر رہ گئے ہیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy