Fri, 10 Jun 2016 18:37:26
لبنان کے ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ مرکزی بنک کے گورنر ریاض سلامہ النقاب نے شیعہ ملیشیا حزب اللہ سے وابستہ 100 بنک کھاتے منجمد کرنے کا اعلان کیا ہے
View more
Fri, 10 Jun 2016 18:34:29
شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پر نظر رکھنے والے ایک ادارے کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ گذشتہ 10 ایام میں شام کے شہر حلب میں امریکی حمایت یافتہ ڈیموکریٹک فورسز کی کارروائیوں میں 130 سے زاید داعشی جنگجو ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے ہیں
View more
Fri, 10 Jun 2016 18:28:30
یمن میں سعودی قیادت میں اتحادیوں کے حملوں کے تناظر میں اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ سے سعودی عرب کا نام غیر معمولی دباؤ کے پیش نظر عارضی طور پر نکال دیا گیا ہے۔
View more
Fri, 10 Jun 2016 18:21:56
عراق کے شہر فلوجہ میں شدت پسند تنظیم دولت اسلامی داعش کے خلاف جاری فوجی آپریشن کی آڑ میں عام شہریوں کے قتل عام کا سلسلہ جاری ہے۔
View more
Fri, 10 Jun 2016 18:17:29
شام میں کئی سالوں سے ایرانی آشیرباد کے ساتھ بشار الاسد کی حکومت کے شانہ بشانہ لڑنے والی لبنانی تنظیم حزب اللہ وسیع پیمانے پر منشیات کی اسمگلنگ کے ذریعے اپنی کارروائیوں کے لیے مالی رقوم حاصل کررہی ہے۔
View more
Fri, 10 Jun 2016 18:05:10
باکسنگ کی دنیا کے ہیرو محمد علی کے چاہنے والوں اور پرستاروں میں سے ہزاروں افراد نے جمعرات کے روز ان کے آبائی شہر لوئی ویل کا رخ کیا
View more
Fri, 10 Jun 2016 17:59:41
یمنی دارالحکومت صنعاء میں حوثی باغیوں نے پہلی مرتبہ اپنی ملیشیاؤں کے خواتین ونگ کو استعمال کیا۔ خواتین عناصر کو دارالحکومت میں اٹارنی جنرل کے دفتر کے سامنے عورتوں کے احتجاج کو دبانے کے لیے میدان میں لایا گیا۔
View more
Fri, 10 Jun 2016 17:53:29
شام کے متنازع صدر بشارالاسد کے سب سے بڑے حامی اور پشتی بان ایران اور روس نے صدر اسد کی امداد کی تجدید کے لیے کوششیں تیز کردی ہیں۔ اس سلسلے میں جمعرات کو ایران کے صدر مقام تہران میں تینوں ملکوں کے مندوبین پرمشتمل ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں دہشت گر تنظیموں کے خلاف کارروائی میں شدت لانے پر غور کیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy