Fri, 10 Jun 2016 17:34:10
وفاقی جرمن پولیس کی ایک تازہ اور اپنی نوعیت کی پہلی رپورٹ کے مطابق سال رواں کی پہلی سہ ماہی میں پناہ گزینوں کی جانب سے قریب ستر ہزار جرائم یا جرائم کی کوششیں کی گئیں
View more
Fri, 10 Jun 2016 17:24:56
پاکستان کی قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر برائے دفاع اور توانائی خواجہ آصف کی طرف سے بدھ کے روز پی ٹی آئی کی رہنما شیریں مزاری کے خلاف استعمال کیے گئے نا مناسب الفاظ شور شرابہ جمعرات تک جاری رہا
View more
Fri, 10 Jun 2016 17:20:08
خلیج میں سب سے بڑے امریکی فوجی اڈے کی میزبانی کرنے والے ملک قطر نے امریکی فوجیوں کی طرف سے قطر کے پرچم کے قریب ہنسنے کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد امریکی سفیر کو طلب کر لیا ہے۔
View more
Fri, 10 Jun 2016 17:08:25
انسانی حقوق کے لیے سرگرم بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مہاجرین کی پناہ گاہوں پر حملوں کے تناظر میں جرمنی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مہاجرین اور تارکین وطن کی رہائش گاہوں کو محفوظ بنانے کے لیے مزید اقدامات کرے۔
View more
Thu, 09 Jun 2016 18:34:15
امریکی صدر براک اوباما نے ایک ٹیلی ویژن انٹرویو میں امید ظاہر کی ہے کہ ان کی ڈیموکریٹک پارٹی آئندہ دو ہفتوں میں متحد ہو جائے گی۔ان کا یہ بیان اس وقت آیا ہے جب ہلیری کلنٹن نے پرائمری انتخابات میں کافی مندوبین حاصل کر کے اپنی صدارتی نامزدگی تقریباً یقینی بنا لی ہے۔
View more
Thu, 09 Jun 2016 18:27:27
بغداد میں حکام کے مطابق ایک خود کش کار بم حملے میں کم از کم 27 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ بم حملہ ایک شیعہ اکثریتی علاقے سے قریب ایک تجارتی مرکز میں ہوا
View more
Thu, 09 Jun 2016 18:20:03
اگرچہ مسجد حرام اور مکہ مکرمہ میں سحر وافطار کے اوقات میں روزہ داروں کے لیے ٹھنڈے پانی کی کوئی قلت نہیں ہوتی مگرمعتمرین، روزہ داروں اور نمازیوں کی خدمت کا جذبہ رکھنے والے خدائی خدمت گار رضاکارانہ طور پر چل پھر کر انہیں ٹھنڈا پانی پلاتے اوراجر وثواب کماتے ہیں
View more