Sat, 11 Jun 2016 11:37:34
چھتیس گڑھ میں جہاں اسمبلی انتخابات صرف دو سال دور ہے وہاں سابق وزیر اعلی اجیت جوگی نے ایک نئی پارٹی قائم کر کے نہ صرف لوگوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے
View more
Sat, 11 Jun 2016 11:33:30
مرکزی جانچ بیورو(سی بی آئی)نے آمدنی سے زیادہ اثاثہ کے مبینہ معاملے میں ہماچل پردیش کے وزیر اعلیٰ ویربھدر سنگھ سے آج مسلسل دوسرے دن پوچھ گچھ کی
View more
Fri, 10 Jun 2016 18:44:32
چین نے نیوکلئیر سپلائر گروپ میں ہندوستان کی رکنیت کی مخالفت کی ہے۔تاہم ویانا میں جاری این جی ایس کے اجلاس میں شرکت کرنے والے سفیروں کا کہنا ہے کہ امریکی حمایت حاصل کرنے کے بعد بظاہر انڈیا یہ رکنیت حاصل کرنے کے قریب تر دکھائی دے رہا ہے
View more
Fri, 10 Jun 2016 18:40:51
پاکستان کی سویلین قیادت نے اسلام آباد کے دورے پر آئے ہوئے امریکی دفد پر واضح کیا ہے کہ حالیہ امریکی ڈرون حملے کے بعد دونوں ملکوں کے تعلقات میں پیدا ہونے والی سرد مہری ختم کرنے کی زیادہ تر ذمہ داری امریکہ پر عائد ہوتی ہے۔
View more
Fri, 10 Jun 2016 18:37:26
لبنان کے ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ مرکزی بنک کے گورنر ریاض سلامہ النقاب نے شیعہ ملیشیا حزب اللہ سے وابستہ 100 بنک کھاتے منجمد کرنے کا اعلان کیا ہے
View more
Fri, 10 Jun 2016 18:34:29
شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پر نظر رکھنے والے ایک ادارے کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ گذشتہ 10 ایام میں شام کے شہر حلب میں امریکی حمایت یافتہ ڈیموکریٹک فورسز کی کارروائیوں میں 130 سے زاید داعشی جنگجو ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے ہیں
View more
Fri, 10 Jun 2016 18:28:30
یمن میں سعودی قیادت میں اتحادیوں کے حملوں کے تناظر میں اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ سے سعودی عرب کا نام غیر معمولی دباؤ کے پیش نظر عارضی طور پر نکال دیا گیا ہے۔
View more
Fri, 10 Jun 2016 18:21:56
عراق کے شہر فلوجہ میں شدت پسند تنظیم دولت اسلامی داعش کے خلاف جاری فوجی آپریشن کی آڑ میں عام شہریوں کے قتل عام کا سلسلہ جاری ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy