Sun, 31 Aug 2025 18:10:18
کانگریس پارٹی نے کہا ہے کہ بہار کی ووٹر لسٹ میں بڑے پیمانے پر دھاندلی اور ہیرا پھیری کی گئی ہے اور لاکھوں مستحق ووٹروں کے نام انتخابی فہرست سے غیر قانونی طور پر خارج کر دیے گئے ہیں اور اس عمل کے پیچھے منظم سازش کارفرما ہے۔
View more
Sun, 31 Aug 2025 11:51:19
پنجاب نیشنل بینک (پی این بی) سے تقریباً 63000 کرورڑ روپے کی دھوکہ دہی کے معاملے میں مفرور مطلوب ہیرا کاروباری میہل چوکسی کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔
View more
Sun, 31 Aug 2025 11:20:03
انتخابات کسی بھی جمہوری نظام کی ریڑھ کی ہڈی سمجھے جاتے ہیں۔ ووٹ ہی وہ طاقت ہے جو عوام کو حکمراں منتخب کرنے کا حق دیتا ہے لیکن جب اسی ووٹ کی شفافیت اور اس کی ساکھ پر سوال اٹھنے لگیں تو یہ محض ایک تکنیکی یا انتظامی مسئلہ نہیں رہتا۔
View more
Sun, 31 Aug 2025 11:11:56
الیکشن کمیشن آف انڈیا کا اعتبار ہر گزرتے دن کے ساتھ گھٹا جارہا ہے ۔اکثر اس کی وجہ اس کی اپنی حرکتیں ہیں۔ تازہ معاملہ آر ٹی آئی کے تحت پوچھے گئے کچھ سوالات کا ہے۔
View more
Sat, 30 Aug 2025 19:56:02
بہار اسمبلی انتخابات سے کچھ ہی ماہ قبل خصوصی نظرثانی (Special Intensive Revision) کے تحت ووٹر لسٹ میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ مسودہ ووٹر لسٹ جاری ہونے کے بعد متعدد ووٹروں کے نام حذف یا غلط اندراج کیے گئے ہیں، جس پر عوام میں تشویش پائی جا رہی ہے۔
View more
Sat, 30 Aug 2025 19:50:33
تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ اے. ریونت ریڈی نے ہفتہ کے روز کہا کہ ملک کی جمہوریت شدید خطرے میں ہے کیونکہ اقتدار میں بیٹھے افراد الیکشن کمیشن کو اپنی سیاسی ضروریات کے مطابق استعمال کر رہے ہیں۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ تمام ہم خیال سیاسی طاقتوں کو ’’ووٹ چوری‘‘ کے خلاف متحد ہونا ہوگا تاکہ جمہوری اقدار کو محفوظ رکھا جا سکے۔
View more
Sat, 30 Aug 2025 19:19:32
کیرالہ میں بینک ایمپلائز فیڈریشن آف انڈیا (Bank Employees Federation of India - BEFI) سے وابستہ ملازمین نے کینرا بینک کے ریجنل آفس ایرناکلم کے سامنے منفرد احتجاج کیا۔ مظاہرین نے جمعرات 28 اگست کو دفتر کے باہر بیف اور پراٹھا کھا کر اس افسر کے خلاف نعرے بازی کی جس پر الزام ہے کہ وہ عملے پر بیف کھانے کی پابندی عائد کر رہا تھا اور ملازمین کے ساتھ گالی گلوچ و بدسلوکی کرتا ہے۔
View more
Sat, 30 Aug 2025 18:35:00
کانگریس جنرل سکریٹری جئے رام رمیش نے ہفتہ کے روز مطلع کیا کہ اپوزیشن حکمراں 8 ریاستوں نے جی ایس ٹی کی شرحوں میں کمی کو اپنی حمایت دی ہے۔
View more
Sat, 30 Aug 2025 17:54:56
نائب صدر جمہوریہ کے عہدہ سے استعفیٰ دینے کے بعد جگدیپ دھنکھڑ مسلسل سرخیوں میں بنے ہوئے ہیں۔ اب خبر ہے کہ جگدیپ دھنکھڑ نے راجستھان اسمبلی میں پنشن کے لیے درخواست دی ہے۔ وہ اجمیر کے کشن گڑھ اسمبلی سیٹ سے 1993 میں کانگریس کے ٹکٹ پر ایم ایل اے رہ چکے ہیں، ایسے میں اب انہوں نے پنشن کے لیے درخواست دی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy