Tue, 30 Dec 2025 19:00:49
الیکشن کمیشن آف انڈیا کی ہدایت کے مطابق اتر پردیش میں ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظرثانی کے بعد 31 دسمبر کو ڈرافٹ ووٹر لسٹ جاری ہونی تھی، لیکن اس کے لیے تاریخ اب بڑھا دی گئی ہے۔
View more
Tue, 30 Dec 2025 18:53:08
حال ہی میں ایک خبر سامنے آئی تھی جس میں بتایا گیا تھا کہ دہلی کے اسکولوں میں پڑھانے والے تمام اساتذہ اور پرنسپل اب آوارہ کتوں کی گنتی کریں گے۔
View more
Tue, 30 Dec 2025 18:08:41
کانگریس کے سینئر رہنما اور ماحولیاتی امور کے حوالے سے سرگرم آواز جے رام رمیش نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک تفصیلی پوسٹ کے ذریعے سپریم کورٹ کے حالیہ اقدام کا خیر مقدم کیا ہے۔
View more
Tue, 30 Dec 2025 11:13:51
’’میں ہندوستانی ہوں، میں چین سے نہیں آیا ہوں۔ شمال مشرق کے لوگ ہندوستانی ہیں، وہ چینی نہیں ہیں۔‘‘ یہ بیان نسلی تشدد میں ہلاک اینجل چکما کے ہیں، جو تریپورہ کا رہنے والا ایک ہونہار طالب علم تھا۔
View more
Tue, 30 Dec 2025 11:07:18
اتراکھنڈ کے سیلاکوئی علاقہ میں تریپورہ کے طالب علم اینجل چکما کی ماب لنچنگ کے معاملہ پر حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی کا سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔
View more
Mon, 29 Dec 2025 20:37:50
2017 کے بدنام زمانہ اُناؤ عصمت دری معاملے میں سپریم کورٹ کی جانب سے دہلی ہائی کورٹ کے اس حکم پر روک لگائے جانے، جس کے تحت معزول بی جے پی لیڈر اور مجرم کلدیپ سنگھ سینگر کی عمر قید کی سزا معطل کرتے ہوئے ضمانت دی گئی تھی، پر متاثرہ لڑکی کے وکیل سینئر ایڈووکیٹ محمود پراچا نے سخت ردعمل ظاہرکرتے ہوئے کہا کہ جیت نہیں صرف عارضی راحت ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy