ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    مولانااسرارالحق قاسمی نے تعلیمی وسماجی میدانوں میں بے مثال خدمات انجام دیں، ملی کونسل کے زیر اہتمام تعزیتی اجلاس کا انعقاد

    مولانااسرارالحق قاسمی نے تعلیمی وسماجی میدانوں میں بے مثال خدمات انجام دیں، ملی کونسل کے زیر اہتمام تعزیتی اجلاس کا انعقاد

    Wed, 12 Dec 2018 23:58:37 
    ملک کے مقبول و ممتاز عالم دین اور ممبر آف پارلیمنٹ مولانا اسرارالحق قاسمی کی رحلت پر ملی کونسل کولکاتا کی جانب سے تعزیتی نشست منعقد کی گئی،جس میں شہر کی اہم علمی وسماجی شخصیات نے شرکت کی اور مولانا مرحوم کی بے مثال ملی خدمات اور قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیاگیا۔ اس موقع پر مولانا کے خاص خادم و معتمد اور دارالعلوم اسراریہ سنتوشپور کے مہتمم مولانا نوشیر احمد نے مرحوم کی زندگی پر روشنی ڈالتے ہوئے قو
    شراکت داری سے ہی اہداف کاحصول ممکن ، پی ایم این سی ایچ شراکت فورم میں وزیراعظم کاخطاب 

    شراکت داری سے ہی اہداف کاحصول ممکن ، پی ایم این سی ایچ شراکت فورم میں وزیراعظم کاخطاب 

    Wed, 12 Dec 2018 23:58:19 
    وزیراعظم نے پی ایم این سی ایچ شراکت فورم میں خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ صرف شراکت داری سے ہم اپنے اہداف کوحاصل کر سکتے ہیں۔شہریوں کے مابین شراکت داری ،برادریوں کے مابین شراکت داری ، ممالک کے مابین شراکت داری ہمہ گیر ترقی ایجنڈا اس کی جھلک ہے۔ ملک متحدہ کوششوں سے آگے بڑھ چکے ہیں۔ وہ تمام برادیوں کو با اختیار بنانے ، صحت اور تعلیم میں سدھار کرنے ، ناداری کے خاتمے ، اقتصادی ترقی میں تیزی لانے اور آخر می
    سری لنکا کے برخاست وزیراعظم پر پارلیمان کا اعتماد

    سری لنکا کے برخاست وزیراعظم پر پارلیمان کا اعتماد

    Wed, 12 Dec 2018 23:29:49 
    رواں برس اکتوبر میں برخاست کیے جانے والے سری لنکن وزیراعظم رانیل وکرمے سنگھے نے پارلیمنٹ میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا ہے۔ آج بدھ کو ہونے والی رائے شماری میں 225 رکنی ایوان میں وکرمے سنگھے کی حمایت میں 117 اراکین نے ووٹ ڈالا
    امریکی فوج نے شمالی شام میں مبصر چوکیاں قائم کر دیں

    امریکی فوج نے شمالی شام میں مبصر چوکیاں قائم کر دیں

    Wed, 12 Dec 2018 23:25:07 
    امریکی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اْس کی افواج نے شمالی شام میں مبصر چوکیاں قائم کر دیں ہیں۔ اس اعلان میں ان چوکیوں کی تعداد اور مقامات کی وضاحت نہیں کی گئی ہے۔ اسی علاقے میں شامی کردوں کی ملیشیا وائی پی جی ایک بڑے علاقے پر قابض ہے
    لکھنؤ میں ’یوگی فارپی ایم‘ کے ہورڈنگ،’جملے بازی کا نام مودی، ہندوتو کا برانڈ یوگی‘

    لکھنؤ میں ’یوگی فارپی ایم‘ کے ہورڈنگ،’جملے بازی کا نام مودی، ہندوتو کا برانڈ یوگی‘

    Wed, 12 Dec 2018 23:21:46 
    اتر پردیش کی دارالحکومت لکھنؤ میں لگے کچھ ہورڈنگ بدھ کو بحث میں آگئے، جس پر’یوگی فارپی ایم‘ لکھا ہے۔ایک طرف مودی کی تصویر ہے تو دوسری طرف یوگی کی۔مودی کی تصویر نیچے لکھا ہے’جملے بازی کا نام مودی اور یوگی کی تصویر نیچے لکھا ہے’ہندوتو کا برانڈ یوگی‘۔دارالحکومت میں 2-3مقامات پر یہ ہورڈنگ رات میں لگایا گیا ہے،لوگ حیرت میں تھے جب صبح لوگوں کی نظراس پرپڑی توحیران رہ گئے،کسی نے اس بارے میں پولیس کو اطلاع
    برطانوی وزیر اعظم کو درپیش قیادت کا چیلنج: کیوں اور کیسے؟

    برطانوی وزیر اعظم کو درپیش قیادت کا چیلنج: کیوں اور کیسے؟

    Wed, 12 Dec 2018 23:19:11 
    برطانوی پارلیمان کے ارکان نے قدامت پسند وزیر اعظم ٹریزا مے کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کر دی ہے، جس پر رائے شماری آج بدھ بارہ دسمبر کو ہو رہی ہے۔ سوال یہ ہے کہ یہ تحریک پیش کیے جانے کے بعد اب ہو گا کیا ۔برطانوی وزیر اعظم ٹریزا مے نے اسی ہفتے پیر کا دن یورپ کے مختلف ممالک کے دوروں کے دوران اپنے بریگزٹ کے منصوبے کو بچانے کی کوششیں کرتے ہوئے گزارا۔ منگل کے روز لندن میں ان پر یہ انکشاف ہوا کہ ان ک
    کیا ’مودی کا جادو‘ ختم ہو رہا ہے:تجزیہ 

    کیا ’مودی کا جادو‘ ختم ہو رہا ہے:تجزیہ 

    Wed, 12 Dec 2018 23:15:58 
    بھار ت کی پانچ ریاستوں میں ہوئے اسمبلی انتخابات میں زبردست شکست کے بعد یہ سوال شدت سے پوچھا جا رہا ہے کہ آیا حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کا زوال شروع ہوچکا ہے اور وزیر اعظم نریندر ’مودی کا جادو‘ ختم ہو رہا ہے؟اسی کے ساتھ حکمران جماعت بی جے پی میں ایسی چہ مگوئیاں بھی شروع ہوگئی ہیں کہ آیا اس شکست کی اصولی ذمہ داری وزیر اعظم نریندر مود ی اور پارٹی کے قومی صدر امیت شاہ کو لینا چاہیے
    حلف برداری تقریب میں ہم فکر تمام جماعتیں مدعو ہوں گی : ذرائع

    حلف برداری تقریب میں ہم فکر تمام جماعتیں مدعو ہوں گی : ذرائع

    Wed, 12 Dec 2018 23:12:44 
    کانگریس ذرائع کے حوالے سے ایک بڑی خبر آ رہی ہے۔ موصولہ اطلاع کے مطابق جن ریاستوں میں حلف برداری کے دوران کانگریس ’’شکتی پردرشن ‘‘کرنا چاہتی ہے۔ یو پی اے میں شامل جماعتوں کے علاوہ بھی کانگریس تمام ہم فکر جماعتوں کو بھی دعوت دے گی۔ مانا جا رہا ہے کہ ایم پی میں 14 تاریخ کو حلف برداری ہوگی
    بی جے پی کی ہار سے سرمائی اجلاس میں بڑھے گا ہنگامہ، کانگریس کے پاس تین نکات 

    بی جے پی کی ہار سے سرمائی اجلاس میں بڑھے گا ہنگامہ، کانگریس کے پاس تین نکات 

    Wed, 12 Dec 2018 23:07:03 
    ریاستوں میں بی جے پی کی شکست کا اثر پر سرمائی اجلاس میں بھی نظر آنے والا ہے۔ ویسے تو پہلے ہی اپوزیشن نے حکومت کو گھیرنے کی تیاری کر لی ہے۔ لیکن مدھیہ پردیش، راجستھان اور چھتیس گڑھ کے مینڈیٹ نے کانگریس میں نئی جان پھونک دی ہے۔کانگریس نے رافیل سمیت کئی مسائل پر حکومت کو بیک فٹ پر لانے کے لئے روڈ میپ تیار کر لیا ہے