Thu, 07 Mar 2019 02:28:47
سپریم کورٹ نے رافیل ڈیل پر اپنے فیصلے کیخلاف دائر نظر ثانی درخواستوں پر اہم سماعت شروع کر دی ہے۔ سماعت کے دوران جہاں وزارت دفاع سے کچھ اہم فائلوں چوری ہونے کی بات اٹھی، وہیں F۔16 فائٹر جیٹ کا بھی ذکر ہوا۔ اس معاملہ میں سماعت کی اگلی تاریخ سپریم کورٹ نے 14 مارچ طے کی ہے۔ پاکستان کی طرف سے 27 فروری کو F۔16 طیاروں سے ہندوستانی فوجی تنصیبات پر حملے کی ناکام کوشش کا ذکر کرتے ہوئے اٹارنی جنرل نے عدالت س
View more
Thu, 07 Mar 2019 02:24:39
اتر پردیش میں سماجوادی پارٹی۔بی ایس پی کے اتحاد میں چودھری اجیت سنگھ کی پارٹی راشٹریہ لوک دل کی انٹری ہو گئی ہے۔ آر ایل ڈی کے اکاؤنٹ میں مغربی اترپردیش کی باغپت، مظفرنگر اور متھرا لوک سبھا سیٹ آئی ہیں۔ یہ تینوں نشستیں جاٹ اکثریتی اور آر ایل ڈی کے روایتی نشستیں مانی جاتی ہیں۔ موجودہ وقت میں تینوں نشستیں بی جے پی کے قبضے میں ہیں۔ ایسے میں ایس پی۔بی ایس پی کا ساتھ ملنے کے بعد آر ایل ڈی ان پر ا پنی وا
View more
Thu, 07 Mar 2019 02:00:39
عام آدمی پارٹی کے ایم پی سنجے سنگھ نے کہا ہے کہ حکومت نے سپریم کورٹ سے دروغ گوئی کی ہے۔ مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ سے کہا کہ رافیل معاملہ میں سی اے جی آڈٹ ہو چکا ہے۔ پی اے سی نے اس کی جانچ کر لی ہے۔ یہ دونوں باتیں جھوٹی تھیں۔انہوں نے کہا کہ اب سپریم کورٹ کس بات سے ناراض ہے، یہ معلوم ہو جائے گا کہ کس بات پر سپریم کورٹ نے اعتراض ظاہر کی ہے یا کس وجہ سے انہوں نے میری بات کو ہتک عزت تصور کیا ہے۔عام آدم
View more
Thu, 07 Mar 2019 01:49:40
پلوامہ میں 14 فروری کو نیم فو جی دستہ قافلہ پر ہوئے دہشت گردانہ حملے کو مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلی دگ وجے سنگھ نے حادثے قرار دیا تھا، جس کے بعد حکمراں جماعت بی جے پی کے تمام رہنماؤں سمیت وزیر اعظم نریندر مودی نے ان پر نشانہ لگایا۔لیکن پلوامہ حملے کو حادثہ بتانے والے دگ وجے اکیلے نہیں ہیں، بلکہ بی جے پی کے لیڈر اور اتر پردیش کے نائب وزیر اعلی کیشو پرساد موریہ بھی پلوامہ حملے کو حادثہ بتا چکے ہیں
View more
Thu, 07 Mar 2019 01:35:10
یوپی کے سنت کبیر نگر کے ایم پی شرد ترپاٹھی اور ممبر اسمبلی راکیش سنگھ کے درمیان ہوئی جوتم پیزاری کو لے کرکمار وشواس نے طنز کیا ہے۔ انہوں نے اس جوتم پیزاری کے بعد ایک ٹویٹ کر کہا کہ دو قوم پرست لوگوں میں جوتم پیزاری ہو گئی۔ ایک رہنما ایک رکن اسمبلی! سرحد پر کون پہلے جائے پاکستان سے لڑنے شاید یہی مسئلہ رہا ہو گا۔آخر میں الگ زبان میں ’بھارت ماتا کی جے‘ بھی شاید سنائی دے گا۔ ایسے لوگ ملک کی پارلیمنٹ ا
View more
Thu, 07 Mar 2019 01:24:32
مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ کل اترپردیش کے لکھنؤ میں 1,10,154 کروڑ روپئے مالیت کے قومی شاہراہوں کے پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ وہ کل وہاں 1969.57 کروڑ روپئے سے زائد مالیت کے نمامی گنگے پروگرام کے تحت متعدد کاموں کا افتتاح کریں گے/ سنگ بنیاد بھی رکھیں گے۔ وزیر موصوف کے ہمراہ سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں، جہازرانی اور آبی وسائل، ندیوں کی ترقی اور گنگا کی صفائی کے مرکزی وزیر ج
View more
Thu, 07 Mar 2019 01:18:45
ریلوے بھرتی بورڈ (آر آر بی) نے 10 فروری 2018 کو سینٹرلائزڈ امپلائمنٹ نوٹی فکیشن (سی ای این) کے ذریعہ 62،907 خالی اسامیوں کے لئے آن لائن درخواستیں طلب کی تھیں۔ 1،89،78،913 درخواستیں ریکارڈ تعداد آن لائن موصول کی گئی ہیں۔ کمپیوٹر پر مبنی دنیا کی سب سے بڑی جانچ 2018۔09۔17 سے 2018۔12۔17 تک یعنی 51 دن 152 شفٹوں میں کامیابی کے ساتھ یہ جانچ منعقد کی گئی۔ مذکورہ بالا کمپیوٹر پر مبنی جانچ کے نتائج کا 2009۔
View more
Thu, 07 Mar 2019 01:11:34
کیمیاوی مادوں، کیمیاوی کھادوں،سڑک ٹرانسپورٹ، قومی شاہراہوں اور جہازرانی کے مرکزی وزیر مملکت جناب منسکھ منڈاویہ نے آج میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ سب کے لئے مناسب خرچ والے معیاری حفظان صحت فراہم کرانے کی سمت وزیر اعظم نریندر مودی کی پہل کے ساتھ حکومت ہند نے پردھان منتری بھارتیہ جنوشدھی پریوجنا (پی ایم بی جے پی) کے ذریعہ عوام میں مقبول کم خرچ والی اور معیاری جنرک دواؤں کی دستیابی کے لئے اہم اقدامات
View more
Thu, 07 Mar 2019 00:12:11
اتر پردیش کے سنت کبیر نگر ضلع میں بی جے پی کے رہنما اور رکن اسمبلی آپس میں بھڑ گئے۔اس دوران سنت کبیر نگرسے بی جے پی کے رہنما شرد ترپاٹھی نے اپنے ہی پارٹی کے ممبر اسمبلی راکیش سنگھ کو جوتے سے پیٹا۔اس کے بعد دونوں رہنماؤں کے حامیوں نے بھی مارپیٹ کی۔دونوں رہنماؤں میں فاؤنڈیشن اسٹون پر نام لکھوانے کو لے کر مار پیٹ ہوئی۔اس دوران ہنگامے اور مارپیٹ سے افراتفری بھی مچ گئی۔ارد گرد موجود لوگوں نے معاملے کو
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy