Sun, 04 Sep 2016 19:22:50
وزیر اعظم نریدر مودی نے عالمی مذاکرات میں برکس کو ایک موثر آواز قرار دیا ہے۔انہوں نے آج کہا کہ یہ برکس (برازیل، روس، ہندوستان ، چین، جنوبی افریقہ ) گروپ کی اجتماعی ذمہ داری ہے کہ وہ عالمی ایجنڈا تشکیل دے، جس سے ترقی پذیر ممالک کو اپنے اہداف کو حاصل کرنے میں مدد مل سکے
View more
Sun, 04 Sep 2016 19:17:39
حیدرآباد کے بعد مہاراشٹر اور بہار کے سیاسی دنگل میں اتر چکی آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین (اے آئی ایم آئی ایم )اب دہلی میں انتخابی میدان میں اترنے کی تیاری میں لگی ہے۔
View more
Sun, 04 Sep 2016 18:57:48
ہندوستان اے نے اپنے کھلاڑیوں کی آل راؤنڈرکارکردگی کی بدولت فائنل میں آج یہاں آسٹریلیا اے کو 57رنز سے شکست دے کر چہاررخی ون ڈے سیریز جیت لی۔ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے اترے ہندوستان نے 50اوور میں چار وکٹ پر 266رنز بنائے
View more
Sun, 04 Sep 2016 18:53:57
ہندوستان کی ثانیہ مرزا اور روہن بوپنا نے اپنے اپنے جوڑی داروں کے ساتھ امریکی اوپن میں اگلے راؤنڈ میں جگہ بنائی لیکن لینڈر پیس کی مہم ختم ہو گئی جب ان کو اور مارٹینا ہگس کو مکسڈ ڈبلز کے دوسرے راؤنڈ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
View more
Sun, 04 Sep 2016 18:42:48
ریو اولمپکس کے تمغے فاتح پی وی سندھو اور ساکشی ملک کے علاوہ اولمپین دیپا کرماکر وزیر اعظم نریندر مودی کی پہل سوچھ بھارت ابھیان کو لے کر بیداری پیدا کرنے کے لئے نئے چہرے ہو سکتے ہیں۔پینے کے پانی اور حفظان صحت سیکرٹری پرمیشورن ایئر نے بتایا کہ ہم اولمپک میڈلسٹ پی وی سندھو
View more
Sun, 04 Sep 2016 18:35:43
آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پوٹگ کو ان کی آبائی ریاست تسمانیہ کا برانڈ سفیر مقرر کیا گیا ہے اور وہ ریاست میں حکومت کی حمایت یافتہ تجارتی مشن سے جڑیں گے جس کا کام برآمد مواقع کو تلاش کرناہوگا۔پونٹنگ دو سے 11ستمبر تک ہندوستان، سری لنکا، انڈونیشیا اور سنگاپور کے سفر کے دوران تسمانیہ کے سفیر کے طور پر کام کریں گے
View more
Sun, 04 Sep 2016 18:27:19
فلسطین میں سرکاری سطح پر جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی ریاست نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقوں میں یہودی توسیع پسندی کے ضمن میں مزید 1100مکانات کی تعمیر کی منظوری دی ہے۔
View more
Sun, 04 Sep 2016 18:23:35
اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل کی والدہ کل ہفتے کو اردن کے شہر عمان میں انتقال کر گئی ہیں۔
View more