Sun, 04 Sep 2016 20:16:48
دہلی میں چکن گنیا کے بڑھتے معاملات کے درمیان رام منوہر لوہیا اسپتا ل کا یونانی میڈیسن شعبہ اس بیماری سے متاثرہ مریضوں کو ایک خصوصی کٹ دے رہا ہے جس کا 90دن کا کورس کرنے سے جوڑوں میں ہونے والا درد پوری طرح ختم ہوجائے گا۔چکن گنیا مچھر کے کاٹنے سے ہونے والی بیماری ہے
View more
Sun, 04 Sep 2016 20:13:33
پنامہ دستاویزات معاملے میں اپنی تحقیقات کے دائرہ کو وسیع کرتے ہوئے انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ نے مختلف ٹیکس معلومات تبادلہ معاہدوں کو لاگو کیا ہے۔
View more
Sun, 04 Sep 2016 20:09:52
ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان آنے جانے والے مسافروں اور مال نقل و حمل کے قوانین میں اصلاحات کے لیے کئے گئے معاہدے کے مطابق بنگلہ دیش کی پہلی گاڑی کل یہاں پہنچ جائے گی۔جغرافیائی پوزیشن سسٹم
View more
Sun, 04 Sep 2016 20:06:44
آر ایس ایس کی گوا یونٹ میں جاری بحران کے درمیان وزیر دفاع منوہر پاریکر یہاں پہنچ گئے ہیں اور آج وزیر اعلی لکشمی کانت پارسیکر سے ملاقات کر سکتے ہیں۔پاریکر کل رات تقریبا 9:30بجے گوا پہنچے۔
View more
Sun, 04 Sep 2016 20:01:36
دہلی حکومت نے دو ہزار سی سی اور اس سے زیادہ کی صلاحیت کے انجن والی ڈیزل کار اور ایس یو وی کا رجسٹریشن گاڑی کے ایکس شوروم قیمت کی ایک فی صد رقم گرین ٹیکس کے طور پر جمع کرنے کا عمل دوبارہ شروع کرنے کی ہدایت دی ہے۔
View more
Sun, 04 Sep 2016 19:58:38
جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع میں آج صبح تصادم ہو گیا اور مظاہرین نے منی سکریٹریٹ عمارت میں آگ لگا دی، جبکہ سری نگر میں کئی علاقوں میں اس دن بھی کرفیو لگا دیاگیا ہے جب وادی میں امن کی بحالی کو لے کر کل جماعتی وفد یہاں کے دو روزہ دورے پر ہے
View more
Sun, 04 Sep 2016 19:53:16
سندیپ کمار سے متعلق تنازعہ کو لے کر آپ کی پریشانیاں کم ہوتی نہیں نظرآ رہی ہیں اور آج ایک پارٹی ممبرا اسمبلی نے اروند کیجریوال کو خط لکھ کر پارٹی لیڈر آشوتوش کے رخ کی تنقید کرتے ہوئے الزام لگایا کہ ایک چوکڑی ہے جو پارٹی کو نقصان پہنچا رہی ہے۔
View more
Sun, 04 Sep 2016 19:50:25
کانگریس صدر سونیا گاندھی نے مدر ٹریسا کو سنت کی ڈگری دئے جانے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں یہ ڈگری غریبوں، کمزورو ں اور محروموں کی خدمت کے لیے دی گئی ہے۔
View more
Sun, 04 Sep 2016 19:41:25
ہندوستان نے پاک مقبوضہ کشمیر سے ہوکر گزرنے والے چین -پاکستان اقتصادی کوریڈور(سی پی ای سی )اورخطے سے پیدا ہونے والی دہشت گردی پر آج چین کے سامنے اپنی تشویش کا اظہار کیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy