Wed, 28 Sep 2016 20:34:56
چھتیس گڑھ کے انتہا پسندی متاثرہ نارائن پور ضلع میں نکسلیوں کی طرف کئے ایک آئی ای ڈی دھماکہ میں ضلع محفوظ گروپ(ڈی آرجی) کے ایک نوجوان کی موت ہو گئی اور دو دیگر زخمی ہو گئے۔
View more
Wed, 28 Sep 2016 20:30:41
کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے اترپردیش حکومت کے وزراء پر مجرموں کو تحفظ دینے کا الزام لگاتے ہوئے آج کہا کہ اسی وجہ سے اس ریاست کا قانون وانتظام تباہ ہے۔راہل نے اپنی’’کسان یاترا‘‘کے دوران روہیل کھنڈ یونیورسٹی کیمپس میں طالبات سے بات چیت میں کی گئی شکایت پر کہا کہ یہ جرائم سے تحفظ ملنے کی وجہ سے بڑھے ہیں،
View more
Wed, 28 Sep 2016 20:22:07
موبائل ایپ پر دہشت گرد ہونے کی افواہ کے بعد 30سالہ شخص کو یہاں پر ایک تھانے کے باہر ’’میں دہشت گرد نہیں ہوں‘‘ کی تختی لے کر بیٹھنے پر مجبور ہونا پڑا۔ورار تھانے کے ایک اہلکار نے آج بتایا کہ سعید علی خان نے وہاٹس ایپ پر مبینہ پیغامات اور ڈالی گئی تصویر کے بارے میں کل ایک شکایت درج کرائی جس میں اسے ایک دہشت گرد کے طور پر پیش کیا گیا تھا۔
View more
Wed, 28 Sep 2016 20:19:38
سپریم کورٹ نے کیرالہ کے ساحل پر 2012میں دو ہندوستانی ماہی گیروں کے قتل کے ملزم دو اطالوی میرینس میں سے ایک میسملیانو لاتورے کوتفویض اختیار کے مسئلے پر بین الاقوامی ثالث ٹریبونل کی طرف سے فیصلہ کئے جانے تک اپنے ملک میں رہنے کی آج کی اجازت دے دی۔
View more
Wed, 28 Sep 2016 20:11:48
قومی انسانی حقوق کمیشن نے مدھیہ پردیش میں گزشتہ پانچ ماہ میں شیوپور ضلع میں غذائی قلت سے متعلق بیماریوں کی وجہ سے 116بچوں کی موت سے متعلق خبروں پر ریاستی حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے۔کمیشن نے ریاست کے چیف سکریٹری کو نوٹس جاری کیا اور چار ہفتے کے اندر اس سلسلے میں ایک تفصیلی رپورٹ دائر کرنے کی انہیں ہدایت دی ہے.
View more
Wed, 28 Sep 2016 19:56:45
اڑی دہشت گرد انہ حملے کے بعد فیس بک پر مبینہ طور پر ملک مخالف تبصرہ کرنے پر ایک کشمیری طالب علم کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔طالب علم کے تبصرے کو لے کر کل شہر میں اے بی وی پی کے کارکنوں نے احتجاج کیا تھا جس کی وجہ سے کالج انتظامیہ کو 7دنوں کے لیے کالج کو بند کرنا پڑا۔
View more
Wed, 28 Sep 2016 19:35:41
بالاگھاٹ میں آر ایس ایس کے ضلع پرچارک کو پولیس کی طرف سے پٹائی کئے جانے کے معاملے میں مدھیہ پردیش حکومت نے آج بالاگھاٹ کے ایڈیشنل پولیس سپرنٹنڈنٹ(اے ایس پی )راجیش شرما کو معطل کر دیا ہے۔
View more
Wed, 28 Sep 2016 19:11:47
کرناٹک کی اپوزیشن جماعتوں نے آج ریاستی حکومت سے سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق کاویری سے کل تک تمل ناڈو کو 6000کیوسک پانی نہیں چھوڑنے کی اپیل کی۔سپریم کورٹ کے کل کے حکم کے بعد پیدا صورتحال کی روشنی میں وزیر اعلی سدارمیاکی طرف سے بلائی گئی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy