Tue, 04 Oct 2016 19:30:38
سری لنکائی بحریہ نے اپنے آبی علاقے میں مبینہ طور پر داخل ہونے کے معاملے میں تمل ناڈو کے 12ماہی گیروں کو حراست لے لیا، لیکن واننگ دے کر انہیں چھوڑ دیا۔
View more
Tue, 04 Oct 2016 19:28:15
ہندوستان اور سنگاپور نے دہشت گردی کے خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے تعاون بڑھانے کا فیصلہ کیا اور وزیر اعظم نریندر مودی نے سرحد پار دہشت گردی اور بڑھتی ہوئے بنیاد پرستی کوسنگین چیلنج قرار دیا جس سے دونوں معاشرے کے تانے بانے کو خطرہ ہے۔مودی نے سنگاپور کے وزیر اعظم لی ایس لونگ کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری سمیت کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے کے طریقوں پر بات چیت کی.
View more
Tue, 04 Oct 2016 19:22:43
شمالی ریلوے کے فیروز پور سیکشن میں پھلور-لاڈووال ریلوے اسٹیشن کے درمیان ستلج ندی پر بنے پل کے قریب کل دیر رات جموں سے پونے جا رہی جھیلم ایکسپریس کے 10 ڈبے پٹری سے اتر گئے جس سے اس حادثے میں تین افراد زخمی ہو گئے اور جالند ھر-
View more
Tue, 04 Oct 2016 19:18:56
بالی ووڈ اداکار نوازالدین صدیقی کے بھائی کی بیوی اور ان کے خاندان کے ارکان کے درمیان جہیز تنازعہ کو پولیس نے ثالثی کے لیے بھیج دیا ہے۔
View more
Tue, 04 Oct 2016 19:15:57
ہوابازی سروس فراہم کرنے والی کمپنی اسپائس جیٹ نے تہواروں کے دوران کرایہ میں خصوصی رعایت کا آفر کیا ہے۔اس کے تحت ایئر لائنز گھریلو مقامات کے سفر کے لیے کم از کم 800روپے اور غیر ملکی پروازوں کے لیے 3699روپے کرایہ لے گی۔یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے۔
View more
Tue, 04 Oct 2016 19:00:44
بارڈر سیکورٹی فورس(بی ایس ایف ) کے جوانوں نے پنجاب کے امرتسر ضلع میں راوی ندی میں بہہ کر آئی ایک خالی کشتی ضبط کی ہے۔
View more
Tue, 04 Oct 2016 18:52:40
جموں و کشمیر حکومت نے غیر ملکی سیاحوں کو لداخ کے لیہہ ضلع کے ممنوعہ علاقوں کا دورہ کرنے کی اجازت دینے کے لیے محفوظ علاقہ پرمٹ (پی اے پی )نظام میں نرمی دی ہے۔
View more
Tue, 04 Oct 2016 18:43:45
کیرالہ میں اپوزیشن کانگریس کی قیادت والی یو ڈی ایف نے نجی میڈیکل کالجوں کی فیس میں اضافہ کے معاملے پر اسمبلی میں اپنی مخالفت جاری رکھی ۔
View more
Tue, 04 Oct 2016 18:38:46
سرکاری سوپر اسپیشییلٹی اسپتا ل(ایس ایس ایچ) کے ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے 18سالہ ایک لڑکے کے جسم سے 18سینٹی میٹر لمبی دم کو کامیابی سے الگ کر دیا ہے جسے سب سے لمبی دم بتایا جا رہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy