Mon, 10 Oct 2016 19:59:12
جموں کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے آج ای ڈیآء ی کو نشانہ بنانے کے لئے دہشت گردوں پر نشانہ سادھتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد نہیں چاہتے ہیں کہ نوجوان کشمیری لڑکے اور لڑکیاں اپنے پاؤں پر کھڑے ہو سکیں۔
View more
Mon, 10 Oct 2016 19:57:25
لکھنؤ میں پارٹی سربراہ مایاوتی کے جلسہ عام میں شرکت کے بعد بی ایس پی کارکنوں کو لے کر مرزاپور واپس آ رہا ٹرک آج علی الصبح ایک کھڑے ٹرک سے جا ٹکرایا جس سے ایک شخص کی موت ہو گئی اور 11 خواتین سمیت 30 دیگر افراد زخمی ہو گئے۔
View more
Mon, 10 Oct 2016 19:38:54
بی ایم جے ڈی کے گیٹ ٹو گیدر 2016 کی پہلی کڑی کاآغاز عورتوں و بچوں کے مقابلہ سے ہوا ۔ جو کل ٹوین ٹاور کے پارٹی ہال میں منعقد ہواتھا۔ پروگرام میں عورتوں کے مقابلہ کے لئے کوکنگ ویدائوٹ فائر(Cooking without Fire) ‘ کیک ڈیزاننگ (Cake Designing) اور فروٹ ڈسپلے(Fruit Display) پر مشتمل تھا
View more
Mon, 10 Oct 2016 19:26:11
چین کے صدر شی ژنفنگ اس ہفتے ہندوستان کے دورے پر آئیں گے. اس دوران وہ کمبوڈیا اور بنگلہ دیش بھی جائیں گے۔ ہندوستان میں وہ گوا میں ہونے والی برکس کانفرنس میں بھی شریک ہوں گے۔
View more
Mon, 10 Oct 2016 19:01:53
گوا میں ہونے جا رہی برکس چوٹی کانفرنس میں شرکت کے لئے چینی صدر شی چن پنگ کے ہندوستان دورے سے پہلے چین نے پھر اشارے دئے ہیں کہ وہ نیوکلیئر سپلائرز گروپ (این ایس جی)میں ہندوستان کی مکمل رکنیت کے معاملے پرحمایت کرنے کے قابل نہیں ہے،
View more
Mon, 10 Oct 2016 18:58:20
جیش محمد کے سربراہ مولانامسعوداظہرپربین الاقوامی پابندیاں لگوانے کی ہندوستان کی کوششوں کو چین کے نئے رخ سے ایک بار پھر جھٹکا لگا ہے۔
View more
Mon, 10 Oct 2016 18:52:09
مرکزی وزیر ایم وینکیا نائیڈو نے آج ہسپتال میں بھرتی وزیر اعلی جے للتا کو بہادربتاتے ہوئے یقین ظاہر کیا کہ وہ تمل ناڈو کے لوگوں کی خدمت کرنا جاری رکھیں گی۔سینئر بی جے پی لیڈر کل اوپولو ہسپتال میں انا ڈی ایم کے سربراہ کو دیکھنے کے لئے پہنچے تھے جہاں ان کا 22ستمبر سے علاج چل رہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy