ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    نوٹ بندی سے ملک کا معاشی نظام تباہ: کھرگے

    نوٹ بندی سے ملک کا معاشی نظام تباہ: کھرگے

    Mon, 26 Dec 2016 23:26:49 
    سینئر کانگریس لیڈر ملیکارجن کھرگے نے کہاکہ وزیر اعظم مودی کی طرف سے کی گئی یکطرفہ نوٹ بندی کی وجہ سے ملک کا معاشی نظام تباہ ہوچکا ہے۔ نوٹ بندی کی وجہ سے عام آدمی آج بینکوں کی قطاروں میں فٹ پاتھ پر آچکا ہے۔ وہ دن دور نہیں جب لوگوں کو بینکوں میں جمع اپنے ہی پیسوں کیلئے بھیک مانگنی پڑے گی۔آج شہر کے چتراکلا پریشد میں نوٹ بندی کے مضر اثرات کے متعلق تصاویر کی ایک نمائش کا افتتاح کرنے کے بعد اخباری نمائن
    پولیس محکمہ میں بھرتیوں کا عمل مسلسل جاری رہے گا: پرمیشور

    پولیس محکمہ میں بھرتیوں کا عمل مسلسل جاری رہے گا: پرمیشور

    Mon, 26 Dec 2016 22:37:39 
    محکمہ پولیس میں مرحلہ وار بھرتی کیلئے محکمہ ئ مالیات سے اگلے تین سال تک مسلسل منظوری حاصل کی جاچکی ہے۔یہ بات آج وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے بتائی۔ آج شہر کے شیشادری پورم میں پولیس والوں کیلئے نئے گیسٹ ہاؤزکا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پچھلے تین سال کے دوران محکمہ پولیس میں 19600 تقررات ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ پچھلی حکومت نے پانچ سال کے دوران محکمہئ پولیس میں کوئی بھرت
    محکمہ پنچایت راج بہت جلد کیش لیس ہوگا: ایچ کے پاٹل

    محکمہ پنچایت راج بہت جلد کیش لیس ہوگا: ایچ کے پاٹل

    Mon, 26 Dec 2016 22:34:22 
    ریاست کے محکمہ پنچایت راج ودیہی ترقیات میں شفافیت لانے اس محکمہ کے لین دین کو مکمل طور پر بلا نقد کرنے پر ریاستی حکومت سنجیدگی سے غور کررہی ہے۔یہ بات آج وزیر برائے دیہی ترقیات وپنچایت راج ایچ کے پاٹل نے کہی۔ اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ محکمہ میں بلانقد لین دین شروع کرنے کے سلسلے میں کافی تیاریاں کی جاچکی ہیں، جلد از جلد اس نظام کو متعارف کروادیا جائے گا۔
    میٹی کی جگہ وزارت حاصل کرنے کیلئے دوڑ دھوپ شروع,ایچ ایم ریونا، آر بی تما پور اور چمنکٹی اہم دعویداروں میں شامل

    میٹی کی جگہ وزارت حاصل کرنے کیلئے دوڑ دھوپ شروع,ایچ ایم ریونا، آر بی تما پور اور چمنکٹی اہم دعویداروں میں شامل

    Mon, 26 Dec 2016 22:18:11 
    حال ہی میں سیکس اسکینڈل کے الزامات کے سبب وزارت سے استعفیٰ دینے والے ایچ وائی میٹی کی جگہ پر وزارت میں جگہ حاصل کرنے کیلئے ریاستی کانگریس میں رسہ کشی کافی زور وں پر ہے۔ کربا فرقہ سے وابستہ ایچ وائی میٹی کی مخلوعہ نشست کو پر کرنے کیلئے اسی فرقہ سے وابستہ وزیر اعلیٰ کے دست راست ایچ ایم ریونا، بی بی چمنکٹی اور ایم ٹی بی ناگراج ایڑی چوٹی کا زور لگارہے ہیں،
    اسلام کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں، وجئے پور میں میلاد مصطفیﷺ کانفرنس سے علماء کا خطاب,مسلمانوں کے نام سے سیاسی دکان چمکانے والی نام نہاد جماعتوں سے ہوشیار رہیں: روشن بیگ

    اسلام کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں، وجئے پور میں میلاد مصطفیﷺ کانفرنس سے علماء کا خطاب,مسلمانوں کے نام سے سیاسی دکان چمکانے والی نام نہاد جماعتوں سے ہوشیار رہیں: روشن بیگ

    Mon, 26 Dec 2016 21:49:48 
    حضورﷺ کے تعلیمات اور اصولوں پر عمل کرتے ہوئے مسلمانوں کو چاہئے کہ اپنا کھویا ہوا مقام بحال کریں اور اس ملک میں حب الوطنی کا قدم قدم پر غیر معمولی مظاہرہ کرتے ہوئے ایک نظم حکمت عملی کے ساتھ زندگی بسر کرکے دین اسلام پر کبھی آنچ آنے نہ دیں۔ مرکزی اہل سنت و جماعت اور الہاشمی یوتھ وینگ کے زیر اہتمام کل رات یہاں دربار اسکول میدان میں ”میلاد مصطفےٰ کانفرنس“ کے ایک عظیم الشان جلسہ کو خطاب کرتے ہوئے مقررین
    شہریوں کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے روشن بیگ کی ہدایت

    شہریوں کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے روشن بیگ کی ہدایت

    Mon, 26 Dec 2016 21:43:33 
    وزیر برائے شہری ترقیات وحج آر روشن بیگ نے آج بتایاکہ کارپوریشن عمارت کی تعمیر کیلئے 14.5 کروڑ روپیوں کی تجویز موصول ہوئی ہے۔اس معاملے پر وزیر اعلیٰ سے تبادلہئ خیال کے بعد کابینہ اجلاس میں منظوری دلائی جائے گی۔آج کارپوریشن دفتر میں بلدی ملازمین کی جانب سے تہنیت قبول کرنے کے بعد انہوں نے بتایاکہ بلدی ملازمین کو باوقار زندگی بسر کرنے کا موقع فراہم کرنے کیلئے حکومت کی جانب سے انہیں بنیادی سہولیات کے ع
    یتینا ہولے آبی منصوبہ بند نہیں ہوگا: سدرامیا

    یتینا ہولے آبی منصوبہ بند نہیں ہوگا: سدرامیا

    Mon, 26 Dec 2016 21:39:41 
    ریاست کے سرحدی اضلاع کو پینے کے پانی کی فراہمی کیلئے ساحلی علاقوں سے ضائع ہونے والے پانی کو یتنا ہولے پراجکٹ کے ذریعہ مہیا کرانے کے منصوبے پر ساحلی علاقوں کے منتخب نمائندوں اور دیگر کارکنوں کی مخالفت کو سلجھانے کیلئے آج وزیر اعلیٰ سدرامیا کی قیادت میں طلب کی گئی میٹنگ ہنگاموں کی نذر ہوگئی۔اس میٹنگ میں مختلف نمائندوں کے درمیان اتفاق نہ ہونے کے سبب یہ مسئلہ اور پیچیدہ ہوگیا۔
    مقامی لوگوں کو70 فیصد روزگار فراہم کرنے پر غور: سنتوش لاڈ

    مقامی لوگوں کو70 فیصد روزگار فراہم کرنے پر غور: سنتوش لاڈ

    Mon, 26 Dec 2016 21:32:38 
    وزیر محنت سنتوش لاڈ نے آج بتایا کہ سرکاری سہولیات ومراعات سے استفادہ کرنے والی ریاست کی صنعتوں میں مقامی کنڑیگاؤں کو روزگار میں 70 فیصد ریزرویشن فراہم کرنے پر غور کیا جارہاہے۔ اخباری نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایاکہ اگر صنعتوں کے ذریعہ روزگار فراہم نہیں کیاگیا تو ان پر کس نوعیت کی کارروائی کی جاسکتی ہے
    طیارے کے حادثے کے بعد روس میں ایک روزہ قومی سوگ منایاگیا

    طیارے کے حادثے کے بعد روس میں ایک روزہ قومی سوگ منایاگیا

    Mon, 26 Dec 2016 21:21:24 
    گذشتہ روز ایک فوجی طیارے کے بحیرہئ اسود میں گر کر تباہ ہو جانے کے بعد روس ایک دن کا سوگ منا یاگیا ہے۔ اس حادثے میں 92افراد ہلاک ہو گئے تھے۔روس کے ٹرانسپورٹ کے وزیر میکسم سوکولوف نے کہا ہے کہ حادثہ پائلٹ کی غلطی یا پھر تکنیکی خرابی کے باعث پیش آیا ہے۔