ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    جموں کشمیر سے ختم ہوگا آرٹیکل 370: موریہ

    جموں کشمیر سے ختم ہوگا آرٹیکل 370: موریہ

    Tue, 23 Apr 2019 20:45:51 
    اترپردیش کے نائب وزیر اعلی کیشو پرساد موریہ نے منگل کو کہا کہ مرکز میں بی جے پی حکومت بنتے ہی جموں کشمیر سے دفعہ370 ہٹائی جائے گی ۔موریہ نے ایک انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی حکومت بنتے ہی نریندر مودی وزیر اعظم بنیں گے اور جموں کشمیر سے دفعہ 370 کو ختم کر دیا جائے گا۔انہوں نے کہاکہ پورے ملک سے دہشت گردی ختم ہو جائے گی اور آنے والے وقت میں راہل گاندھی اٹلی اور اکھلیش یادو سیفئی چلے
    پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین ازبکستان میں وزیٹنگ پروفیسرمقرر

    پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین ازبکستان میں وزیٹنگ پروفیسرمقرر

    Tue, 23 Apr 2019 20:42:49 
    جے این یوکے پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین پندرہ روزہ دورے پرازبکستان روانہ ہورہے ہیں جہاں تاشقند اسٹیٹ انسٹی ٹیوٹ آف اورینٹل اسٹڈیز کے طلبہ وطالبات کو اردو شاعری اور دیگر اصناف پرلکچردیں گے۔واضح رہے کہ ازبکستان کے اسٹیٹ انسٹی ٹیوٹ اور اسکول میں اردو زبان و ادب کی تعلیم دی جاتی ہے۔ جہاں بڑی تعداد میں اردو کے طلبہ وطالبات زیرتعلیم ہیں۔ازبکستان میں پروفیسر خواجہ اکرام اردو زبان وادب کی تدریس، ہندوست
    گری راج کی اشتعال انگیزی جاری، ترقیاتی ایجنڈوں سے ہٹ کرروایتی بیان بازی ،ہرے جھنڈوں پرپابندی لگانے کامطالبہ

    گری راج کی اشتعال انگیزی جاری، ترقیاتی ایجنڈوں سے ہٹ کرروایتی بیان بازی ،ہرے جھنڈوں پرپابندی لگانے کامطالبہ

    Tue, 23 Apr 2019 20:33:00 
    الیکشن کمیشن کی چشم پوشی اوربنیادی مدعے نہ ہونے کی وجہ سے بی جے پی لیڈران کسی بھی حدتک جانے کوتیارہیں۔وہ مستقل اشتعال انگیزبیانات دے رہے ہیں،متنازعہ بیانات کے لیے مشہور مرکزی وزیر اور بیگوسرائے سے بی جے پی امیدوار گری راج سنگھ نے انتخابات میں ہرے جھنڈوں پر پابندی لگانے کی الیکشن کمیشن سے کی ہے۔انہوں کہا ہے کہ اس رنگ کے جھنڈوں کو اکثر مسلمانوں سے جڑے سیاسی اور مذہبی اداروں سے جوڑ کر دیکھا جاتا ہے
    مالیگاؤں کیس کی سابق سرکاری وکیل کا انکشاف: پرگیہ کے ساتھ ٹارچر کا کوئی ثبوت نہیں، شہید کرکرے پر الزام ’اوچھی حرکت ‘ 

    مالیگاؤں کیس کی سابق سرکاری وکیل کا انکشاف: پرگیہ کے ساتھ ٹارچر کا کوئی ثبوت نہیں، شہید کرکرے پر الزام ’اوچھی حرکت ‘ 

    Mon, 22 Apr 2019 01:10:39 
    مالیگاؤں دھماکے کیس میں ایک سابق سرکاری وکیل نے بی جے پی لیڈر پرگیہ ٹھاکر کے اس دعویٰ کرنے پرگوشمالی کی کہ’ انہیں 26/11 کے ہیرو ہیمنت کرکرے کی قیادت والی ٹیم کی طرف سے تفتیش کے دوران تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا‘۔ دو دن پہلے، 2008 کے ممبئی دہشت گردانہ حملوں کے دوران دہشت گردوں کی فائرنگ میں شہید ہوئے پولیس افسرآنجہانی ہیمنت کرکرے کو لے کر مالیگاؤں دھماکے کی ملزم پرگیہ ٹھاکر نے متنازعہ بیان دیا تھا
    تیجسوی یادو چوتھی بار بھی راہل کے اسٹیج سے غائب، آخر کیوں ؟ 

    تیجسوی یادو چوتھی بار بھی راہل کے اسٹیج سے غائب، آخر کیوں ؟ 

    Mon, 22 Apr 2019 01:04:58 
    لوک سبھا انتخابات کے لئے کانگریس صدر راہل گاندھی کی چوتھی ریلی ہفتہ کو سپول میں ہوئی، لیکن تیجسوی یہاں بھی ان کے ساتھ اسٹیج پر نہیں نظر آئے۔ وہ راہل گاندھی کے جلسہ کے وقت کھگڑیا میں وی آئی پی امیدوار مکیش سہنی کے لئے انتخابی ریلی کر رہے تھے۔ اس کے پہلے راہل گاندھی کی ریلی کٹیہار میں ہوئی تھی۔ اس دن بھی تیجسوی یادودوسری جگہ رابطہ مہم میں تھے ۔ جبکہ راہل کی گیا والی ریلی کے دن تیجسوی کہیں اور مہم می
    تیجسوی یادو نے پپو یادو کو بتایا بی جے پی کا ایجنٹ، وہ خاندان میں پھوٹ ڈالنا چاہتے تھے ،سپول میں اوچھی سیاست کرنے والے تیجسوی یادوکاالزام 

    تیجسوی یادو نے پپو یادو کو بتایا بی جے پی کا ایجنٹ، وہ خاندان میں پھوٹ ڈالنا چاہتے تھے ،سپول میں اوچھی سیاست کرنے والے تیجسوی یادوکاالزام 

    Mon, 22 Apr 2019 01:00:27 
    تیجسوی یادوسپول میں مہاگٹھ بندھن کی کانگریس امیدواررنجیتارنجن کے خلاف اپنے یادوامیدواراتارکراوچھی سیاست کررہے ہیں،جس سے بی جے پی کوفائدہ پہونچناطے ہے۔اس ذہنیت کااندازہ اس سے لگایاجاسکتاہے کہ کل کی راہل گاندھی کی سپول ریلی میں وہ شریک بھی نہیں ہوئے۔اسی طرح شیوہر،سیوان،مدھوبنی اوربیگوسرائے میں ان کی گندی سیاست کی وجہ سے این ڈی اے کافائدہ ہوسکتاہے۔ اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو نے پھر رہنما راجیش رنجن عرف
    الیکشن کمیشن تماشائی ،فوج کے نام پرووٹ مانگنے کاسلسلہ جاری، اگر پاکستان پائلٹ ابھی نندن کو واپس نہیں کرتا تو وہ قتل کی رات ہوتی : مودی 

    الیکشن کمیشن تماشائی ،فوج کے نام پرووٹ مانگنے کاسلسلہ جاری، اگر پاکستان پائلٹ ابھی نندن کو واپس نہیں کرتا تو وہ قتل کی رات ہوتی : مودی 

    Mon, 22 Apr 2019 00:52:47 
    الیکشن کمیشن پرتماشائی بنے رہنے کاالزام اب درست ہوتانظرآرہاہے جواپوزیشن لیڈروں پرفوراََکارروائی توکرتاہے لیکن فوج کے نام پرسیاست ،فرقہ وارانہ بیان اورشہیدوں کی توہین پر تماشائی ہے ۔وزیر اعظم نریندر مودی نے پاکستان میں پھنسے ونگ کمانڈر ابھی نندن کو لے کر بیان دیا ہے۔ گجرات کے پاٹن میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مودی نے امریکہ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر پاکستان پائلٹ واپس نہیں کرتا تو وہ
    محبوبہ مفتی کوالیکشن کے دوران جنگجوؤں کے اہل خانہ کی یادآنے لگی

    محبوبہ مفتی کوالیکشن کے دوران جنگجوؤں کے اہل خانہ کی یادآنے لگی

    Mon, 22 Apr 2019 00:48:48 
    بی جے پی کے ساتھ سرکاربناکربی جے پی کومضبوط کرنے والی پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے گورنر انتظامیہ پر جنگجوؤںں کے اہل خانہ کی ہراسانی کا الزام عائد کرتے ہوئے اس مبینہ سلسلے کو فوراً بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایسی پالیسیاں کشمیریوں کو مزید الگ تھلگ کرنے کا سبب بنیں گی۔محترمہ مفتی نے اتوارکی شام اپنے ایک ٹویٹ میں لکھا’’انتظامیہ کوجنگجوؤں کے لاچار اہل خانہ کو ہراساں کرنا بند کرنا ہوگا‘‘
    بی جے پی ایم ایل اے کو پرگیہ ٹھاکر کے بیان پر اعتراض ،اسے ’غداری‘ قرار دیا 

    بی جے پی ایم ایل اے کو پرگیہ ٹھاکر کے بیان پر اعتراض ،اسے ’غداری‘ قرار دیا 

    Mon, 22 Apr 2019 00:43:57 
    گورکھپور سے بی جے پی ممبر اسمبلی رادھا موہن داس اگروال نے مالیگاؤں بم دھماکوں کی ملزم اور بھوپال لوک سبھا سیٹ سے بی جے پی امیدوار پرگیہ ٹھاکر کے شہید ہیمنت کرکرے کے متعلق دیئے گئے بیان کو غداری قرار دیا ہے۔ اگروال نے جمعہ کو ایک ٹویٹ کر کہا کہ ہیمنت کرکرے دہشت گردوں سے مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہو گئے اور ان کی شہادت کی توہین کرنا نہ صرف شرمناک بلکہ غداری بھی ہے۔ اس بارے میں ہفتہ کو پوچھے جانے پر اگرو