Wed, 08 Mar 2017 01:57:37
ترکی کے وزیراعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ ان کا ملک شام کے منبج شہر میں تنہا فوجی آپریشن کا کوئی منصوبہ نہیں بنا رہا ہے۔ اس علاقیمیں روس اور امریکا کی فوجیں موجود ہیں۔ جب تک امریکا اور روس کے ساتھ کوآرڈنیشن نہیں ہوگا اس وقت ترک فوج اس شہر میں داخل نہیں ہوگی۔خبر رساں اداریرائٹرز کے مطابق وزیراعظم بن علی یلدرم نے سوموار کو اپنے ایک بیان میں کہا کہ اگر امریکا اور روس سے رابطے اور تعاون کے بغیر ترک ف
View more
Wed, 08 Mar 2017 01:43:14
امریکی حکام کا کہنا ہے کہ وفاقی تحقیقاتی اداریایف بی آئی نے امریکا میں داخل ہونے والے تین سو پناہ گزینوں سے دہشت گردوں سے رابطوں کے شبے میں پوچھ گچھ کی ہے۔امریکی داخلی سلامتی کے حکام کا کہنا ہے کہ ہم نے امریکا میں آنے والے تین سو پناہ گزینوں سے دہشت گردی کے شبے میں تفتیش کی ہے۔
View more
Wed, 08 Mar 2017 01:30:20
کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح نے اُن افراد کو دوبارہ شہریت دینے کا معاملہ زیر غور لانے کا حکم دیا ہے جن کی شہریت کو کئی برس قبل منسوخ کر دیا گیا تھا۔کویت میں سرکاری نیوز ایجنسی "کونا" نے کویتی پارلیمنٹ کے اسپیکر مرزوق علی الغانم کے حوالے سے بتایا ہے کہ ارکان پارلیمنٹ کے دو گروپوں نے اتوار (5 مارچ) اور پیر (6 مارچ) کو امیر کویت سے ملاقات کی۔
View more
Wed, 08 Mar 2017 01:20:47
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عراق کا نام سفری پابندیوں کا شکار ممالک کی فہرست سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔عراقی وزارت خارجہ نے ٹرمپ انتظامیہ کے اس مجوزہ اقدام پر گہرے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔وزارتِ خارجہ نے سوموار کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ فیصلہ درست سمت کی جانب ایک اہم قدم ہے۔اس سے بغداد اور واشنگٹن کے درمیان مختلف شعبوں میں تزویراتی اتحاد کو پائیدار بنانے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون کو
View more
Tue, 17 Jan 2017 21:25:05
ملک کی 58 فیصد دولت پر محض ایک فیصد طبقہ قابض ہے۔ اس سے ملک میں معاشی مساوات کے قیام کا تصور کبھی مکمل نہیں ہوسکے گا۔ یہ بات آج منی پور کے وزیراعلیٰ مانک سرکار نے کہی۔ پریس کلب کے احاطہ میں منعقدہ پریس سے ملئے پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ملک میں آج بھی 70 سے زائد فیصد آبادی روزانہ محض 25روپیوں کی اجرت پر زندگی بسر کررہی ہے
View more
Tue, 17 Jan 2017 21:21:24
ریاستی حکومت شعبہئ تعلیم وسائنس کو زیادہ سے زیادہ آگے بڑھانے اور فنڈز مہیا کرنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہے۔ خاص طور پر سائنس کے شعبے میں تعلیم حاصل کرنے والے طلبا کی حوصلہ افزائی کرنے تیار ہے۔ یہ بات آج وزیر اعلیٰ سدرامیا نے کہی۔ جواہر لال نہرو پلانیٹوریم میں 12.5 کروڑ روپیوں کی لاگت سے نصب نئے ہائی بریڈ پروڈکشن سسٹم کے ذریعہ سیاروں اور ستاروں کا مشاہدہ کرنے کے نظام کا افتتاح کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہ
View more
Tue, 17 Jan 2017 21:16:31
شہر میں کل دوپہر منتری مال کے عقبی حصہ کی دیوار گرجانے کے بعد اس مال کو دی گئی آکیو پینسی سرٹی فکیٹ منسوخ کردی گئی اور مال کو بے مدت بند کردینے کا فیصلہ لیا گیا۔ بتایاجاتاہے کہ بی بی ایم پی کے حلقوں میں اب اس بات پر بحث شروع ہوگئی ہے کہ بی بی ایم پی کے اس مال کو جلد از جلد منہدم کردیا جائے
View more
Tue, 17 Jan 2017 20:47:07
سوامی وویکا نندا کے154 ویں جنم دن کے سلسلے میں ریاستی سطح کے ہفتہئ نوجوانان کا اختتامی جلسہ کل بنگلور پیالیس گراؤنڈ میں منعقد کیاگیا ہے، جس کا موضوع شعبہئ اعلیٰ تعلیم میں سدھار ہوگا۔ وزیر اعلیٰ سدرامیا کی طرف سے اس تقریب میں شعبہئ اعلیٰ تعلیمات میں سدھار لانے کیلئے چند اہم اعلانات کی توقع ہے۔
View more
Tue, 17 Jan 2017 20:43:59
لوک آیوکتہ کے عہدہ کیلئے ریاستی ہائی کورٹ کے وظیفہ یاب جج جسٹس وشواناتھ شٹی کے نام کی سفارش کو منظور کئے بغیر گورنر واجو بھائی والا کی طرف سے لوٹا دئے جانے پر وزیر اعلیٰ سدرامیا نے اپنی بے بسی کا اظہار کیا۔ اخباری نمائندوں کی طرف سے اس سلسلے میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے سدرامیا نے کہاکہ ہر بار جس کا بھی نام تجویز کیا جارہاہے اس کے ساتھ ایسا ہی کیا جارہا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy