Sun, 08 Jul 2018 01:37:13
بی جے پی جنرل سکریٹری رام مادھو نے آج ان خبروں کو مسترد کر دیا کہ ان کی پارٹی جموں و کشمیر میں پی ڈی پی کے باغی ممبران اسمبلی کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کی کوشش کر رہی ہے اور یہ کہ وہ ریاست میں امن، انتظامیہ اور ترقی کے لئے گورنر راج جاری رکھنے کے حق میں ہے۔ ان کا یہ تبصرہ ٹویٹر پر اس وقت آیاجب ریاست کے سابق وزیر اعلی اور نیشنل کانفرنس کے رہنما عمر عبداللہ نے ایک خبر ٹویٹ کی تھی جس میں دعوی کیا گی
View more
Sun, 08 Jul 2018 01:31:28
جمعہ کی رات سے بھاری بارش کے بعد مہاراشٹر اور کو کن علاقے کے بڑے حصوں میں لوگوں کی زندگی درہم برہم ہوگئی۔ بھاری بارش کی وجہ سے تھانے، نوی ممبئی، ملاڈ، پوئی، بھانڈوپ، بدلاپورکے لوگ سب سے زیادہ متاثر ہوئے۔ ان علاقوں میں بارش کے بعد سڑکوں پرآبی جماؤ سے دشواریاں بھی پیدا ہو گئیں۔ بارش کی وجہ سے ٹرین کی خدمات پر بھی کافی اثر پڑا۔ صبح تقریبا ایک گھنٹے تک ٹرین سروس متاثر رہیں۔ اس سلسلے میں محکمہ موسمیا
View more
Sun, 08 Jul 2018 01:26:31
یوپی کانگریس کمیٹی نے ترجمان عہدے پر تقرری کے لئے تحریری امتحان کے بعد آج 14 رکنی میڈیا ٹیم کا اعلان کر دیا جس میں نوجوانوں کو اہمیت دی گئی ہے۔میڈیا ٹیم میں 14کوآرڈنیٹر بنائے گئے ہیں جس کی قیادت راجیو بخشی کو دی گئی ہے۔ اس ٹیم میں پارٹی کے سابق ایم پی ظفر علی نقوی کے بیٹے سیف علی نقوی اور سابق ایم پی پی ایل پنیا کے بیٹے تنج پنیا بھی شامل ہیں۔اتر پردیش کانگریس صدر راج ببر کی طرف سے جاری کی گئی فہرس
View more
Sun, 08 Jul 2018 01:17:08
چھتیس گڑھ کی چوتھی اسمبلی کے آخری سیشن کے آخری دن ریاستی حکومت کے خلاف لایا گیا عدم اعتماد کی تجویزصوتی رائے دہندگی سے ٹھکرادی گئی۔ اسمبلی میں جمعہ کو ریاست کی اہم اپوزیشن پارٹی کانگریس کی طرف سے پیش کردہ عدم اعتماد کی تجویزپر 14 گھنٹے تک بحث ہوئی۔ بحث کے دوران حکمراں طبقہ اور اپوزیشن کے لیڈروں نے ایک دوسرے پر فحش سی ڈی کیس، بدعنوانی، کسان کی خودکشی سمیت کئی دیگر مسائل کو لے کر جم کر نشانہ سادھا۔
View more
Sun, 08 Jul 2018 01:10:36
پانڈیچری کے وزیر اعلی وی نارائن سامی نے کہا کہ لوک سبھا اور اسمبلیوں کے انتخابات ایک ساتھ کرانا عملا درست نہیں ہے۔ انہوں نے یہاں صحافیوں کو بتایا کہ ایک ساتھ انتخابات عملا درست نہیں ہیں۔ میں نے متعلقہ کمیشن اور وزارت داخلہ کو خط لکھ کر اس موضوع پر اپنے خیالات سے آگاہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک ساتھ الیکشن کرانے کا خیال قابل نہیں کرتے۔انہوں نے کہا کہ لاء کمیشن نے اس کی نتیجہ خیزی پر بات چیت کرنے
View more
Sun, 08 Jul 2018 01:05:34
یوپی کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ ریاست میں ترقی کا دور دورہ ہے جس سے لوگوں کا معیار زندگی بلند ہوا ہے اور لوگوں میں خوشحالی بڑھی ہے گرچہ خوشخالی کا دائرہ محدودہوکر ضعیف الاعتقادی میں منحصر ہوگئی ہے۔ وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے ضلع میں 478.29 کروڑ روپے کے 45 منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور 111.61 کروڑ روپے کے نئے منصوبوں کا اجراء کیا۔ یوگی یہاں سماجی بہبود محکمہ کی طرف سے منعقد 1001 غریب،
View more
Sun, 08 Jul 2018 01:01:09
اتر پردیش کے بارہ بنکی ضلع کے رام نگر تھانہ حلقہ میں صبح پولیس اور بدمعاشوں کے درمیان ہوئے تصادم میں دو بدنام انعامی بدمعاش مارے گئے.۔ اس دوران تین پولیس اہلکار بھی زخمی ہو گئے جن کا ہسپتال میں علاج چل رہا ہے۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ وی پی شریواستو نے بتایا کہ خفیہ معلومات کی بنیاد پر ٹکیت نگر اور رام نگر تھانہ کی پولیس نے دونوں انعامی بدمعاشوں کا محاصرہ کیا۔ انہوں نے بتایا کہ دونوں بدمعاشوں نے اپنے آپ کو
View more
Sun, 08 Jul 2018 00:52:50
سپریم کورٹ نے کہا کہ چیف جسٹس (سی جے آئی)‘ ماسٹر آف روسٹر‘ ہوتا ہے اور ان کے پاس سپریم کورٹ کی مختلف بنچوں کے پاس معاملوں کو باٹنے کا خصوصی اختیار ہوتا ہے۔ جسٹس اے کے سیکری اور جسٹس اشوک بھوشن نے اپنے الگ الگ لیکن یکساں رائے والے آرڈر میں کہا کہ سی جے آئی کا رول ہم منصبوں کے درمیان سربراہ کا ہوتا ہے اور ان کے پاس عدالت کے انتظامیہ کی قیادت کرنے کا حق ہوتا ہے جس میں معاملوں کو باٹنا بھی شامل ہ
View more
Sun, 08 Jul 2018 00:49:23
دنیا کے کئی ممالک میں کھیلوں میں سٹے بازی کی وجہ سے بہت سے کھلاڑی بدنام ہو چکے ہیں۔کئی کا کیریئر بھی خراب ہوا ہے۔سٹے بازی سے کھیل کے معیار پر اثر پڑتا ہے۔پیسے کی لالچ میں کھلاڑی سٹے بازوں کے چنگل میں پھنستے ہیں جس سے کھیل کا مزہ خراب ہوتا ہے۔اس کے باوجود لا کمیشن نے اس بات کی سفارش کی ہے کہ کرکٹ سمیت دوسرے سبھی کھیلوں میں سٹے بازی کو جائز قرار دے دیا جائے۔کمال کی بات یہ ہے کہ ایک طرف جہاں لا کمیشن
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy