ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    کتے کو پی ٹی آئی کے پرچم میں لپیٹ کر گولی مارنے والے ملزمان گرفتار

    کتے کو پی ٹی آئی کے پرچم میں لپیٹ کر گولی مارنے والے ملزمان گرفتار

    Mon, 30 Jul 2018 02:35:18 
    جانی خیل میں معصوم و بے زبان جانور کو تحریک انصاف کا جھنڈا پہنا کر فائرنگ کرکے ہلاک کرنے والے ملزمان کو گرفتارکرلیا گیا۔گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں چند افراد نے بے زبان کتیکے ساتھ انسانیت سوز سلوک کرتے ہوئے اسے تحریک انصاف کا جھنڈا پہناکر فائرنگ کرکے جان سے ماردیاتھا۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد صارفین کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آیا تھا۔واقعے کی وڈیو منظرعا
    جب اقتدار کا نشہ سر چڑھ کر بولا:  نومنتخب پی ٹی آئی رکن پنجاب اسمبلی کا ایس ایچ او پر تشدد،سر پھاڑدیا

    جب اقتدار کا نشہ سر چڑھ کر بولا:  نومنتخب پی ٹی آئی رکن پنجاب اسمبلی کا ایس ایچ او پر تشدد،سر پھاڑدیا

    Mon, 30 Jul 2018 02:24:43 
    جیت کے جشن میں مداخلت کرنے پر تحریک انصاف کے نومنتخب رکن پنجاب اسمبلی ملک ندیم عباس نے ایس ایچ او کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ذرائع کے مطابق الیکشن میں جیت پر ملک ندیم عباس کے ڈیرے پر ا?تش بازی کی جا رہی تھی کہ پٹرولنگ کے دوران ایس ایچ او تھانہ ہنجروال رانا افضل کے منع کرنے پر نومنتخب رکن پنجاب اسمبلی ندیم عباس اور ان کے ساتھیوں نے مبینہ طور پر پولیس پارٹی پر ہلہ بول دیا، ایم پی اے نے نہ صرف ایس ایچ
    ترکی میں قید 1600 پاکستانیوں کی نئی حکومت سے رہائی میں مدد کی اپیل

    ترکی میں قید 1600 پاکستانیوں کی نئی حکومت سے رہائی میں مدد کی اپیل

    Mon, 30 Jul 2018 02:17:07 
    ترکی میں مبینہ ظلم و ستم کا شکار 1600 سے زائد پاکستانی نوجوانوں نے نئی حکومت سے مدد طلب کی ہے۔ذرائع کے مطابق ترکی میں غیرقانونی طریقے سے جانے والے 1600 سے زائد پاکستانی نوجوانوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ نوجوانوں نے ویڈیو کے ذریعے خود پر ہونے والے مبینہ ظلم و ستم کی شکایت کرتے ہوئے پاکستانی وزارتِ خارجہ اور نئی حکومت سے مدد طلب کی ہے۔ عثمانیہ کیمپ میں رکھے جانے والے نوجوانوں نے ویڈیو پیغام میں بتایا ہے
    عمران خان نااہلی کیس کے بنچ سے جسٹس شوکت صدیقی کو الگ کردیا گیا

    عمران خان نااہلی کیس کے بنچ سے جسٹس شوکت صدیقی کو الگ کردیا گیا

    Mon, 30 Jul 2018 02:13:29 
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیرمین عمران خان کی نااہلی کیس کے بینچ سے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو علیحدہ کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق آرٹیکل 62 کے تحت عمران خان نااہلی کیس کی سماعت کرنے والے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویڑنل بینچ کو تبدیل کردیا گیا۔ ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو بینچ سے علیحدہ کردیا گیا ہے۔کیس کی سماعت کے لیے نیا بینچ تشکیل دیا گیا ہے جس میں جسٹں میاں گل حسن اورنگزیب شامل ہیں
    اسرائیلی گیس پائپ لائن کے لیے اردنی کمپنی کا کنکریٹ مہیا کرنے سے انکار

    اسرائیلی گیس پائپ لائن کے لیے اردنی کمپنی کا کنکریٹ مہیا کرنے سے انکار

    Mon, 30 Jul 2018 02:07:27 
    اردن کی ایک مقامی تعمیراتی کمپنی نے اسرائیل اور اردن درمیان گیس پائپ لائن کے منصوبے کے لیے ریت، بجری اور کنکریٹ کا دیگر سامان مہیا کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک فوٹیج میں اردنی تجارتی کمپنی کے ٹرکوں کو واپس ریت اتارتے دیکھا جاسکتا ہے۔ فوٹیج میں بتایا گیا ہے کہ جب کمپنی کو پتا چلا کہ کنکریٹ اور ریت اسرائیل
    صہیونیوں کی ایک اور بزدلانہ حرکت :  سامان سے لدے 3000 ٹرک غزہ میں داخل ہونے روک دیا

    صہیونیوں کی ایک اور بزدلانہ حرکت :  سامان سے لدے 3000 ٹرک غزہ میں داخل ہونے روک دیا

    Mon, 30 Jul 2018 02:04:14 
    فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی اسرائیلی ناکہ بندی کے خاتمے کے لیے سرگرم پپیلز کمیٹی کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ 19 روز کے دوران صہیونی حکام نے غرب اردن سے سامان سے لدے 3000 ٹرک غزہ داخلے سے روکے۔ اطلاعات کے مطابق عوامی کمیٹی کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کرم ابو سالم گذرگاہ کی بندش کو 19 روز گزر گئے ہیں
    حریت کانفرنس نے جتیندر سنگھ کے بیان پر اعتراض کیا

    حریت کانفرنس نے جتیندر سنگھ کے بیان پر اعتراض کیا

    Mon, 30 Jul 2018 02:00:56 
    وادی کشمیر میں بزرگ علیحدگی پسند رہنما سید علی گیلانی کی قیادت والی حریت کانفرنس نے وزیر اعظم دفتر میں وزیر مملکت ڈاکٹرجتیندر سنگھ کے بیان کہ کشمیر کوئی مسئلہ نہیں ہے اور میڈیا کشمیر کے ساتھ لفظ مسئلہ استعمال نہ کریں پر شدید ردعمل ظاہرکیاہے۔حریت ترجمان نے وزیر موصوف کی طرف سے صحافی برادری کو کشمیر کے ساتھ لفظ مسئلہ حذف کرنے کے لیے سرکاری دھونس دباؤ استعمال کرنے کو ان کی طرف سے ایک ناکام کوشش قرار
    بچے چوری کے شک میں دو نوجوان کو ہجوم نے پیٹا، ایک کی موت

    بچے چوری کے شک میں دو نوجوان کو ہجوم نے پیٹا، ایک کی موت

    Mon, 30 Jul 2018 01:50:12 
    شک کی بنیاد پر بھیڑ کا لوگوں کے ساتھ ظلم تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ ایک بار پھر دو نوجوانوں کے ساتھ مار پیٹ ہوئی جس میں ایک کی موت ہو گئی۔ گجرات کے داہود میں موبائل چوری کے الزام میں ہجوم نے دو نوجوانوں کو خوب مارا۔ جس میں سے ایک کی موت ہو گئی ہے جبکہ دوسرا نوجوان انتہائی سنگین حالت میں ہسپتال میں داخل ہے۔ واضح ہو کہ پولیس نے اس پورے معاملے میں تحقیقات شروع کر دی ہے
    مظفر پور گرلس ہاسٹل معاملہ کی تفتیش سی بی آئی کے ہاتھ میں 

    مظفر پور گرلس ہاسٹل معاملہ کی تفتیش سی بی آئی کے ہاتھ میں 

    Mon, 30 Jul 2018 01:46:54 
    بہار کے مظفر پور ضلع میں ایک سرکاری گرلس ہاسٹل میں بچیوں سے مبینہ زیادتی کیس میں سی بی آئی نے جانچ اپنے ہاتھ میں لے لی ہے۔ ایک افسر نے آج اس کی اطلاع دی۔ یہ معاملہ مظفر پور کے بالیکا داخلہ میں رہ رہیں لڑکیوں کے ذہنی، جسمانی اور جنسی تشدد سے متعلق ہے۔ سی بی آئی نے گرلس ہاسٹل کے حکام اور ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے