Thu, 01 Dec 2016 19:52:41
سمندری طوفان ناڈاکم دباؤ کے ساتھ آج کمزور پڑ گیا اور کل تمل ناڈو سمندر پار کر سکتا ہے۔وہیں خشک متاثر ریاست کے کئی حصوں میں بارش ہوئی ہے۔”علاقائی طوفان انتباہ سینٹر“کے ڈائریکٹر ایس بالاچندرن نے چنئی میں نامہ نگاروں کو بتایا کہ طوفان کم دباؤ میں کمزور پڑ گیا اور اگلے 24گھنٹے میں اس سمندر کو پار کر سکتا ہے۔
View more
Thu, 01 Dec 2016 19:17:31
تجارت کو فروغ دینے کی حکومت کی کوششوں کے باوجود ہندوستانی یونیورسٹیوں میں اس موضوع پر پی ایچ ڈی کے لیے ریسرچ کرنے والوں کی تعداد بہت کم ہے اور گزشتہ 16سالوں میں سوشل سائنس کے مطالعہ میں جہاں 20271لوگوں نے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ہے،
View more
Thu, 01 Dec 2016 19:08:09
ترنمول کانگریس کے ایم پی سدیپ بندوپادھیائے نے آج حکومت سے کانگریس نائب صدر راہل گاندھی کے سرکاری ٹوئٹر اکاؤنٹ کو ہیک کیے جانے کے معاملے کو دیکھنے کے لیے کہا۔لوک سبھا میں نوٹ بند ی
View more
Thu, 01 Dec 2016 18:45:38
دہلی پولیس نے کانگریس نائب صدر راہل گاندھی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک ہونے کے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہے اور سوشل میڈیا ویب سائٹ کی انتظامیہ کو خط لکھ کر اس بارے میں ضروری معلومات مانگی ہے
View more
Thu, 01 Dec 2016 18:35:07
دہلی ہائی کورٹ نے مرکز کی نریندرمودی حکومت کو جھٹکا دیتے ہوئے کوریکس کف سیرپ، وکس ایکشن 500اور کئی اینٹی بایوٹک دواؤں سمیت 344ایف ڈی سی دواؤں پر پابندی لگانے کے اس کے فیصلے کو آج یہ کہتے ہوئے منسوخ کر دیا کہ یہ قدم غیر منظم طریقہ سے اٹھایا گیا تھا۔جسٹس راجیو سہائے اینڈلا نے فکسڈ ڈوج کا مبینیشن(ایف ڈی سی)دواؤں پر پابندی لگانے سے متعلق مرکز کے 10مارچ کے نوٹیفکیشن کے خلاف فائزر، گلین مارک،
View more
Thu, 01 Dec 2016 18:23:58
شہر کوتوالی علاقے کے ڈڈوا دھرم پور ی علاقے میں آج آئین ساز باباصاحب بھیم راؤ امبیڈکر کے مجسمہ کو کچھ سماج دشمن عناصر نے توڑ دیا.
View more
Thu, 01 Dec 2016 18:13:46
نوٹ بند ی کے بعد آج پہلی تاریخ کو تنخواہ لینے کے لیے شہر کے بینکوں کے باہر ملازمت پیشہ لوگوں کی لمبی لائنیں نظرآئیں۔شہر کے مال روڈ، سول لائنس، گوال ٹو لی، وی آئی پی روڈ، پھول باغ، قدائی نگر، گوندنگر، دادانگر، کلیان پور وغیرہ علاقے کے بینکوں کے باہر صبح دس بجے سے ہی لوگوں کی لمبی لمبی لمبی لائنیں دیکھی جا رہی ہیں.
View more
Thu, 01 Dec 2016 18:04:47
ناروے کے میگنس کارلسن نے روسی حریف سرجے کرجاکن کو ٹائی بریکر میں شکست دے کر مسلسل تیسری بار عالمی شطرنج چیمپئن شپ جیت لی.
View more
Thu, 01 Dec 2016 17:44:27
رئیل میڈرڈ کے کوچ زین الدین زیدان کے بیٹے ایندو نے سینئر ٹیم کے ساتھ ڈبیو میچ میں ہی گول کر دیا اور یورپی چمپئن ٹیم نے کلچرل لیونیسا کو 6.1سے شکست دے کر کوپا ڈیل رے فٹ بال میں اوسط کی بنیاد پر 13.2سے جیت درج کرکے آخری 16میں داخلہ حاصل کر لیا۔وہیں بارسیلونا کو حتمی 32کے راؤنڈ
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy