Sat, 07 Jan 2017 23:29:04
سماج وادی پارٹی میں چل رہا تعطل آج بھی دور ہوتا نہیں دکھا،مفاہمت کی تازہ کوششوں کے درمیان وزیر اعلی اکھلیش یادو اور والد ملائم سنگھ یادو خیموں کے درمیان معاہدے کے آثار نہیں نظر آئے۔ملائم اپنے 5، وکرمادتی مارگ پر واقع رہائش گاہ پر رہے۔
View more
Sat, 07 Jan 2017 23:06:38
کشمیر میں بھاری برفباری سے آج جہاں وادی میں معمولات زندگی متاثر ہوئی وہیں اس ہماچل پردیش بھی متاثر رہا جبکہ اتراکھنڈ کے سیاحتی شہر نینی تال میں دو سال بعد پہلی برف گری ہے۔ہماچل پردیش کے شملہ اور کننور علاقے میں موسم کی پہلی بھاری برفباری ہوئی جس سے ٹریفک
View more
Sat, 07 Jan 2017 23:01:33
جماعت اسلامی ہند نے آج کہا کہ مذہب، ذات اور دیگر پہچانوں کی بنیاد پر ووٹ کی اپیل پر روک سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا پارٹیاں ہندوتو کے مسئلے کا استعمال کرکے استحصال کر سکتی ہیں
View more
Sat, 07 Jan 2017 22:52:39
ملک کے میٹروپولیٹن شہروں میں شامل بنگلور میں نئے سال کے موقع پر خواتین کے ساتھ ہوئی چھیڑخانی کے واقعات پر مرکزی وزیر وی کے سنگھ نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں کے ذہن میں اب سوالات اٹھنے لگے ہیں
View more
Sat, 07 Jan 2017 22:41:37
ڈی ڈی اے کی زمین پر چلنے والے 298نجی اسکولوں کی نرسری کلاس میں داخلے کا انتظار کر رہے والدین کو راحت دیتے ہوئے لیفٹیننٹ گورنر انل بیجل نے ان اداروں میں داخلے کو لے کر نئی ہدایات کو اپنی منظوری دے دی ہے
View more
Sat, 07 Jan 2017 22:37:56
پنجاب بی جے پی سربراہ وجے سامپلا کی طرف سے قائم 4رکنی انکوائری کمیٹی نے اس ہفتے کے شروع میں ”وجے سنکلپ یاترا“کے دوران پارٹی کے دو گروپ کے درمیان ہوئے جھگڑے کی تحقیقات کے لئے پھگواڑا کا دورہ کیا ہے۔کمیٹی نے دونوں گروپ کی نمائندگی کرنے والے لیڈران سے ملاقات کی اور تین جنوری کے اس واقعہ کی ویڈیو ریکارڈنگ
View more
Sat, 07 Jan 2017 22:28:50
تمل ناڈو حکومت نے آج آندھرا پردیش سے فوری طور پر کرشنا دریا کا پانی چھوڑنے کی اپیل کی تاکہ شہر کی پینے کے پانی سے متعلق ضروریات کو پورا کیا جا سکے
View more
Sat, 07 Jan 2017 22:21:56
الیکشن کمیشن نے بی جے پی ایم پی ساکشی مہاراج کے متنازع بیان کو لے کر میرٹھ کی ضلع انتظامیہ سے رپورٹ طلب کی ہے۔چیف الیکشن افسر کے دفتر کے مطابق کمیشن نے ساکشی مہاراج کے کل کے متنازع بیان کو لے کر رپورٹ طلب کی ہے
View more
Sat, 07 Jan 2017 22:11:32
بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے اسمبلی انتخابات سے پہلے امیدواروں سمیت سینئر لیڈران کے ساتھ آج میٹنگ کی۔میٹنگ کا مقصد انتخابات کو لے کر ضروری ہدایات دینا تھا۔بی ایس پی کی سربراہ نے 403رکنی اسمبلی کے لئے اب تک 300امیدواروں کی فہرست جاری کر دی ہے اور انہوں نے کہا کہ وہ اہم مسائل پر پارٹی رہنماؤں کو معلومات دیں گی اور انہیں ہدایات بھی دیں گی تاکہ پارٹی اکثریت کے ساتھ اقتدار میں واپس آ سکے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy