ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
عالمی خبریں
    افغانستان:دہشت گرد انہ حملے میں 8افراد ہلاک

    افغانستان:دہشت گرد انہ حملے میں 8افراد ہلاک

    Sun, 08 Jan 2017 21:47:29 
    افغانستان کے شمالی صوبے بغلان میں نامعلوم مسلح افراد نے ہزارہ اقلیت سے تعلق رکھنے والے 8افراد کو ہلاک کر دیا۔ایک سرکاری عہدے دار نے خبررساں ادارے روئیٹرز کو بتایا کہ ہلاک ہونے والے افراد کان کن کے طور پر کام کرتے تھے۔ضلع طلحہ وا بارفک کے گورنر فیض محمد امیری کا کہنا تھا کہ دہشت گرد حملے میں 8 افراد ہلاک اور تین زخمی
    رحمانی ۰۳ داخلہ ٹیسٹ: 22ریاستوں کے 291سنٹرز پر اختتام پذیر

    رحمانی ۰۳ داخلہ ٹیسٹ: 22ریاستوں کے 291سنٹرز پر اختتام پذیر

    Sun, 08 Jan 2017 21:46:46 
    CLAT,CA/CS,NEET,IIT-JEEکے مقابلہ جاتی امتحان ۹۱۰۲ء کی تیاری کیلئے ۸/جنوری ۷۱۰۲ء کو رحمانی ۰۳ کے زیر اہتمام منعقد داخلہ ٹیسٹ ملک بھر میں ۲۲/ صوبوں کے ۱۹۲/مقامات پربحسن خوبی اختتام پذیر ہوا،
    میکسیکو میں امریکی سفارت کار پر فائرنگ کرنے والے ملزم کی تلاش

    میکسیکو میں امریکی سفارت کار پر فائرنگ کرنے والے ملزم کی تلاش

    Sun, 08 Jan 2017 21:30:30 
    میکسیکو میں ایک امریکی کونسلر عہدیدار پر فائرنگ کر کے فرار ہونے والے ملزم کی تلاش جاری ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس مشتبہ حملہ آور نے ایک خاتون نرس کا روپ دھارا ہوا تھا اور
    صہیونی مظالم کے خلاف فلسطینی اسیران کا تحریک چلانے کا اعلان

    صہیونی مظالم کے خلاف فلسطینی اسیران کا تحریک چلانے کا اعلان

    Sun, 08 Jan 2017 21:26:22 
    اسرائیلی مظالم اور فلسطینی اسیران کے بنیادی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف بہ طور احتجاج رواں سال اپریل سے فلسطینی قیدیوں نیاحتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کیا ہے۔ فلسطینی محکمہ امور اسیران کے چیئرمین عیسیٰ قراقع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ تمام اسیران کی
    امرتسر لوک سبھا ضمنی الیکشن میں امیدوار اتارے گی عام آدمی پارٹی

    امرتسر لوک سبھا ضمنی الیکشن میں امیدوار اتارے گی عام آدمی پارٹی

    Sun, 08 Jan 2017 21:18:19 
    عام آدمی پارٹی(آپ)نے آج کہا کہ وہ اسمبلی انتخابات کے ساتھ4فروری کو ہونے والے امرتسر لوک سبھا ضمنی انتخابات لڑے گی۔آپ کے سینئر لیڈر سنجے سنگھ نے کہاکہ ہم ضمنی انتخابات لڑیں گے اور ایک دو دن میں اپنا امیدوار اعلان کریں گے۔قابل ذکر ہے کہ ستلج
    سعودی عرب:سکیورٹی فورسز کا آپریشن دو خطرناک دہشت گرد ہلاک

    سعودی عرب:سکیورٹی فورسز کا آپریشن دو خطرناک دہشت گرد ہلاک

    Sun, 08 Jan 2017 21:07:45 
    سعودی عرب میں حکام کا کہنا ہے کہ انھوں نے دارالحکومت ریاض میں ایک آپریشن کر کے دو خطرناک دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ دہشت گردوں کے خلاف ہونے والے اس آپریشن کے دوران ایک سکیورٹی اہلکار زخمی بھی ہوا۔سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ
    بغداد میں خود کش حملہ، 11افراد ہلاک، 50زخمی

    بغداد میں خود کش حملہ، 11افراد ہلاک، 50زخمی

    Sun, 08 Jan 2017 21:01:18 
    عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایک خود کش حملہ ہوا ہے جس میں کم از کم 11افراد کے ہلاک اور 50سے زائد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔حکام نے بتایا کہ ایک خود کش بمبار نے خو کو شہر کے مرکزی سبزی بازار کے دروازے پر دھماکے سے اڑا لیا۔یہ بازار شیعہ اکثریتی ضلع جمیلہ میں ہے
    اسمبلی انتخابات:گوا میں سہ رخی مقابلے کا امکان

    اسمبلی انتخابات:گوا میں سہ رخی مقابلے کا امکان

    Sun, 08 Jan 2017 20:55:23 
    گوا اسمبلی انتخابات میں سہ رخی مقابلہ ہونے کا امکان ہے جس میں حکمران بی جے پی، اپوزیشن کانگریس اور نئی دعویدار”آپ“ایک دوسرے کے خلاف انتخابی جنگ لڑیں گے
    پرامن فلسطینی مظاہرین پر قابض صہیونی فوج کا وحشیانہ تشدد

    پرامن فلسطینی مظاہرین پر قابض صہیونی فوج کا وحشیانہ تشدد

    Sun, 08 Jan 2017 20:55:02 
    فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں  میں گذشتہ روز اسرائیلی ریاستی دہشت گردی، یہودی آباد کاری اور دیوار فاصل کے خلاف فلسطینی شہریوں کے ہونے والے پرامن احتجاجی مظاہروں کے دوران  قابض فوج نے طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا ہے جس کے نتیجے میں